نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    وچ محفلاں بہناں میں آپ چھڈیا کیوں جے مطلب نی تکی اے ساری دنیا ہووے مطلب تے اپنا بنا لیندی بِن مطلب نہ لاندی اے یاری دنیا کوئی ثابت ثبوت اے کر دسے کسے نال جے کیتی وفاداری دنیا نال وقت دے بدل محمود جاندی فقط دولت دی اے پجاری دنیا
  2. زیرک

    ٭کچھ اعمال بار بار حج کرنے سے زیادہ افضل ہیں جن میں سے ایک غریبوں اور مظلوموں کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔

    ٭کچھ اعمال بار بار حج کرنے سے زیادہ افضل ہیں جن میں سے ایک غریبوں اور مظلوموں کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔
  3. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    سہمے سہمے ہوئے لوگ ملتے ہوں جب ہر طرف خوف کے پھول کھلتے ہو جب جانِ جاں! کم سے کم ایسے موسم میں ہم حرف حق تو کجا، لب نہیں کھولتے ہم صحافی ہیں ہم سچ نہیں بولتے اظہر عباس
  4. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    سچ تو چاندنی ہے اسے روکا نہیں جا سکتا مگر کوئی سچ بولے تو سہی لب کھولے تو سہی انسان قید ہو سکتا ہے، سچ نہیں
  5. زیرک

    ٭دیوانگی خرابیِ بسیار ہی سہی٭ کوئی تو خندہ زن ہے چلو یار ہی سہی٭

    ٭دیوانگی خرابیِ بسیار ہی سہی٭ کوئی تو خندہ زن ہے چلو یار ہی سہی٭
  6. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    سجن اِک گھر رہیئے وِچے وَسے جگ سارا ہووے سانجھا ٹُکر پانی جی جی نوں جاپے ہانی رہے نہ چِت چیتے تیر میر ورتارا جو مونہہ زبانی گل ہے انگ انگ ہے اوہا کہانی نجم حسین سید
  7. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    ‫انٹرنیشنل سانجھ ‬ ‫جاگو بُھکھ دیو بندی وانو‬ ‫جاگو جگ دیو دُکھیو‬ ‫ڈھول نیاں دے‬ ‫اج سِراں تے گجے‬ ‫نویں جُون نویں رنگ لگے‬ ‫کُوڑِیاں رِیتاں دِیاں پھاہِیاں اساں وڈِھیاں‬ ‫جاگو ترُٹ گئِیاں آج بیڑِیاں‬ ‫کجھ نہ ہاسے، سبھ کجھ تھیسوں‬ ‫دھرتی دی نینہہ نویں بنیسوں‬ ‫جنگ اساڈا اج اخیری‬ ‫مورچہ کوئی چھڈ...
  8. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    بیوہ عورت دا دکھ میں دُکھیاری غم دی ماری عورت جے کمزور مِلدا نئیں کوئی مخلص بندہ، سارے ملدے چور مر گیا خاوند، بیوہ ہو گئی، رنڈی آکھن روز پیسہ دھیلہ کول نہ کوئی غربت کر گئی زور کپڑے لیرو لیراں ہو گئے چہاتی مارن لوک ساری رات نہ نیندر پیندی، دساں کنوں روگ
  9. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    عقلیت پسندی سے اقلیت پسندی تک دیگر میرے خلاف بول رہے ہیں اکثر اپنے حق میں خاموش ہیں مُرده پرستی کی کلاس ختم ہیرو وَرشِپ کا پیریڈ شروع پرانے بُتوں کو توڑ مروڑ کر جوڑ لیے گئے ہیں نِت نئے بُت جبکہ اکثریت کے ہاتھ کچھ نہیں آنے دیا جاتا ہر اقلیت کو ہے اپنے حقوق کی پامالی کا رونا کم لوگ بھی جھوٹ...
  10. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    اس نے میٹنگ بلائی کہا، لوگ دن رات کنٹرول میں ہیں ٹیپ منہ پر لگائی کہا، سب بیانات کنٹرول میں ہیں اس نے گولی چلائی کہا، سر جی! حالات کنٹرول میں ہیں سب زمیں پر خدا کے نائب تھے سب زمیں پر خدا کے نائب ہیں وہ جو اپنی رضا سے مارے گئے وہ جو اپنی خوشی سے غائب ہیں ادریس بابر
  11. زیرک

    ٭تُو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں٭ ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات

    ٭تُو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں٭ ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ذرا سی عمر، عداوت کی لمبی فہرستیں عجیب قرض، وراثت میں میرے نام ہوا آنس معین
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    چوروں کا احتساب نہ اب تک ہوا قتیلؔ جو ہاتھ بے قصور تھا، وہ ہاتھ کٹ گیا
  14. زیرک

    ٭جاہل قوم کی سب سے بڑی بدبختی یہ ہے کہ وہ دشمن کی سازش، وسوسے اور فریب کا شکار ہو کر اپنے...

    ٭جاہل قوم کی سب سے بڑی بدبختی یہ ہے کہ وہ دشمن کی سازش، وسوسے اور فریب کا شکار ہو کر اپنے خیرخواہ کے مقابل کھڑی ہو جاتی ہے۔
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ذرا سا مِل کے دِکھاؤ کہ ایسے ملتے ہیں بہت پتہ ہے تمہیں چھوڑ جانا آتا ہے ادریس بابر
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پٹڑیاں بعد میں وحشت کی علامت بنی ہیں خودکشی کرنے کو گاؤں میں کنواں تھا پہلے
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    رہبروں کی منڈی میں کوڑیوں کے بھاؤ پر کون کتنا بِکتا ہے؟ بس حساب رکھنا ہے عابی مکھنوی
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ستم تو یہ کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ اقبال اشعر
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    خدا جانے کہ اب یوسفؑ خریدے کیوں نہیں جاتے بظاہر اِس تجارت میں، خسارہ بھی نہیں ہوتا ناز مظفرآبادی
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بِک جاتے ہیں یوسفؑ کی طرح لوگ وہاں پر خوابوں کا جہاں کوئی خریدار نہ ہووے ناز مظفرآبادی
Top