نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    محبت کے سفر میں ناروا ایسے بھی پَل ٹھہرے کہ جس ماتھے کا جھومر تھے اسی ماتھے کا بَل ٹھہرے ناز مظفرآبادی
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ستم ظریف نے میری کہانی سن کے کہا یہ واقعہ تو کسی لوک داستان کا ہے ناز مظفرآبادی
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    گلہ کریں بھی تو کس سے کریں چمن والے کہ لوٹ مار میں شامل تو باغباں تک ہیں ناز مظفرآبادی
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    گواہ اس کے کٹہرے اسی کے منصف بھی ہم اپنی جیت کا دل میں خیال کیا رکھتے ناز مظفرآبادی
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دعوتیں کھلانا تو شیخ جی کی عادت ہے ان کے اس ولیمے کو آخری نہ سمجھا جائے ناز مظفرآبادی
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تُو نہیں جانتا شاید کہ جدائی کیا ہے ڈار سے کُونج بچھڑتی ہے تو مر جاتی ہے ناز مظفرآبادی
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ کون سی منزل ہے خدا جانے جنوں کی اب کوئی بھی دکھ ہو، ہمیں رونا نہیں آتا ناز مظفرآبادی
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اس نے دھوکے سے، خیانت سے ، بہانے سے کیا گھر کا جو خرچ تھا وہ قومی خزانے سے کیا ناز مظفرآبادی
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    زندگی نے جس جہنم سے گزارا ہے ہمیں بعد مرنے کے ہماری مغفرت بنتی تو ہے
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں جانتا ہوں کہ اندر اداسیاں ہوں گی سو ہنسنے والوں کے چہرے نہیں تکا کرتا میثم علی آغا
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ کائنات اگرچہ بڑی نہیں پھر بھی جو ایک بار بچھڑ جائے پھر نہیں ملتا میثم علی آغا
  12. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    ست رنگ میں لبھ لیاندے اٹھواں لبھن آئی اٹھواں رنگ محبت والا دیس پیار دا لوک پیار دا امرتاپریتم
  13. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    اج اساں اک دنیا ویچی تے اک دین ویہاج لیائے گل کفر دی کیتی سپنے دا اک تھان اُنڑایا گز کوں کپڑا پاڑ لیا تے عمر دی چولی سیتی اج اساں امبر دے گھڑیوں بدل دی اک چپنی لاہی گُھٹ چاننڑی پیتی گیتاں نال چُکا جاواں گے ایہہ جو اساں موت دے کولوں گھڑی اُدھاری لِتی امرتا پریتم
  14. زیرک

    آمین

    آمین
  15. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    ایک درد تھا جو سگریٹ کی طرح میں نے چپ چاپ پیا ہے صرف کچھ نظمیں ہیں جو سگریٹ سے میں نے راکھ کی طرح جھاڑی ہیں امرتا پریتم
  16. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    سائیں سائیں تُو اپنی چِلم سے تھوڑی سی آگ دے دے میں تیری اگر بتی ہوں اور تیری درگاہ پر مجھے ایک گھڑی جلنا ہے امرتا پریتم
  17. زیرک

    ٭بِک جاتے ہیں یوسفؑ کی طرح لوگ وہاں پر٭ خوابوں کا جہاں کوئی خریدار نہ ہووے٭ ناز مظفرآبادی

    ٭بِک جاتے ہیں یوسفؑ کی طرح لوگ وہاں پر٭ خوابوں کا جہاں کوئی خریدار نہ ہووے٭ ناز مظفرآبادی
  18. زیرک

    راولپنڈی اسلام آباد میں دو جگہ اولڈ ہومز اور یہاں برمنگھم یو کے میں بھی یہ دردناک داستانیں...

    راولپنڈی اسلام آباد میں دو جگہ اولڈ ہومز اور یہاں برمنگھم یو کے میں بھی یہ دردناک داستانیں دیکھنےاور سننے کو ملیں، ، نہ دیکھتا تو اچھا رہتا،کیونکہ دل کڑھتا ہے یہ سب دیکھ کر۔ المیہ یہ ہے کہ صاحبِ جائیداد اولاد کے پاس جائیداد بھی اکثر اوقات اسی والد سے وراثت میں ملی ہوتی ہے۔ کچھ نے تو حد ہی...
  19. زیرک

    میری نظر میں ایسی اولاد زندہ ہوتے ہوئے بھی مردہ ہے۔

    میری نظر میں ایسی اولاد زندہ ہوتے ہوئے بھی مردہ ہے۔
  20. زیرک

    ٭المیہ٭یتیم خانے میں بن ماں باپ کے بچوں کی موجودگی کی بات تو سمجھ میں آتی ہے لیکن اولڈ ہومز میں...

    ٭المیہ٭یتیم خانے میں بن ماں باپ کے بچوں کی موجودگی کی بات تو سمجھ میں آتی ہے لیکن اولڈ ہومز میں ایسے بزرگ بھی دیکھے ہیں جن کی اولاد زندہ ہے
Top