نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    دائروں کے باہر بھی ایک بستی، بستی ہے ان گنت جزیرے ہیں حسرتوں کے پیچھے بھی کس نے کب یہ جانا ہے؟ کون کیسے جیتا ہے؟ صبر کیسے بیتا ہے؟ کس نے مرنے والوں کے کچھ عذاب جھیلے ہیں زخم کیسے رِستے ہیں؟ کیسے سہہ کر ہنستے ہیں؟ کس نے کب یہ جانا ہے؟ دائروں کے باہر بھی ایک بستی، بستی ہے
  2. زیرک

    ٭افطاری کے بعد پی جانے والی چائے کا نشہ پرانی شراب سے بڑھ کر ہوتا ہے۔

    ٭افطاری کے بعد پی جانے والی چائے کا نشہ پرانی شراب سے بڑھ کر ہوتا ہے۔
  3. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    ملا رہا تھا مسلسل میں چائے میں چینی کہ دفعتاً مجھے یاد آئیں تلخیاں اپنی زبیر قیصر
  4. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    لاکھ دیکھے ہیں چائے خانے، پر نہ وہ ساقی ہے، نہ وہ پیالی ہے
  5. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    لمس کی آنچ پہ جذبوں نے ابالی چائے عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
  6. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    ہم صحافی ہیں ہم سچ نہیں بولتے جانِ جاں سچ پہ کیوں اتنا اصرار ہے سچ کی عظمت سے کب ہم کو انکار ہے ہم صحافی ہیں آخر اسی قوم کے جس کا ہر فرد بکنے کو تیار ہے تیز تلوار سے وقت کی دھار ہے اس لیے جانِ جاں اپنی تحریر سے خوفِ تعزیر سے سچے موتی کبھی ہم نہیں رولتے ہم صحافی ہیں ہم سچ نہیں بولتے سہمے سہمے...
  7. زیرک

    پنجابی جیسی علاقائی زبانوں کی شاعری کے متعلق رہنمائی درکار

    محترمی عبداللہ اداؔ میں شاعرتو نہیں، اس لیے بہور بارے اتنی فنی باریکیاں نہیں سمجھتا، اس پر کوئی شاعر ہی بات کر سکتا ہے۔ جہاں تک میں سمجھا ہوں کہ پنجابی کا رسم الخط اردو ہی رہا ہے اس لیے لوک شاعری کی ترکیبوں میں اردو کا انگ یا رنگ زیادہ نظر آتا ہے۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ جو کچھ اپنے بلاگ پر شئیر...
  8. زیرک

    ٭یاد کا زہر دل میں پھیل گیا٭٭ دیر کردی اسے بھلانے میں٭٭ اظہرعباس

    ٭یاد کا زہر دل میں پھیل گیا٭٭ دیر کردی اسے بھلانے میں٭٭ اظہرعباس
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یاد کا زہر دل میں پھیل گیا دیر کردی اسے بھلانے میں اظہرعباس
  10. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    بلدا سورج کہندا سی ہے کوئی میری تھاں ورگا نِکا جیا اک دِیوا بولیا شام پئی فیر ویکھاں گے
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا، اور اس پہ چھاؤں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پہ، پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مجھ کو بھی انہی میں سے ایک سمجھ لے کچھ مسئلے ہوتے ہیں نا جو حل نہیں ہوتے علی زریون
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    واعظِ دل گریز سن! میرا معاملہ ہے اور اپنی ہی عاقبت سنوار، میرے لیے دعا نہ کر علی زریون
  14. زیرک

    ٭ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں٭ ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں

    ٭ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں٭ ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں
  15. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    قسمت دے کھوہ سُکے رہ گئے اج وی بچے پُکھے رہ گئے روٹی دا اک ٹُک نہ ملیا ہتھ وی ماں دے چُکے رہ گئے دُھپے پھر پھر کم نہ ملیا دانے گھر وچ مُکے رہ گئے ٹُر گئے لوک سیانے بیبا پِپل ہیٹھاں حُقّے رہ گئے مینہ ورھیا تے ماڑے ڈُبّے عاصم ڈاہڈے ڈُھکے رہ گئے
  16. زیرک

    ٭کچھ بھی مانگو “ہاں” ہوتی ہے٭ جس جا چاہو “واں” ہوتی ہے٭ سیدھی سادی بات ہے سائیں٭ اتنی اچھی...

    ٭کچھ بھی مانگو “ہاں” ہوتی ہے٭ جس جا چاہو “واں” ہوتی ہے٭ سیدھی سادی بات ہے سائیں٭ اتنی اچھی “ماں” ہوتی ہے
  17. زیرک

    ٭کیا جامن کے درخت کی شاخ یا تنے کے ساتھ گلاب کی قلم لگانے سے اس پر گلاب جامن اُگ سکتے ہیں؟

    ٭کیا جامن کے درخت کی شاخ یا تنے کے ساتھ گلاب کی قلم لگانے سے اس پر گلاب جامن اُگ سکتے ہیں؟
  18. زیرک

    کیا آپ سمجھتے ہیں کہ سحری کے وقت زیادہ پانی پینے سے یہ سارا دن آپ کے معدے میں سٹور رہے گا؟یہ...

    کیا آپ سمجھتے ہیں کہ سحری کے وقت زیادہ پانی پینے سے یہ سارا دن آپ کے معدے میں سٹور رہے گا؟یہ سہولت صرف اونٹ کو حاصل ہے،پیٹ کو ڈیم مت بنائیں۔
  19. زیرک

    ٭بھلا ماں کا سال میں کوئی ایک دن ہوتا ہے؟٭ ارے پگلو! ماں کے بغیر تو ''دن'' ہی نہیں ہوتا

    ٭بھلا ماں کا سال میں کوئی ایک دن ہوتا ہے؟٭ ارے پگلو! ماں کے بغیر تو ''دن'' ہی نہیں ہوتا
  20. زیرک

    Mother–one word that cannot be defined in a single phrase; that one word embodies all the love &...

    Mother–one word that cannot be defined in a single phrase; that one word embodies all the love & care a human could possibly offer.
Top