نتائج تلاش

  1. زیرک

    ٭ہتھیلیوں نے ہواؤں کو روک رکھا تھا٭ جلا رہا تھا انہی کو چراغ اندر سے٭ نعیم ضرار

    ٭ہتھیلیوں نے ہواؤں کو روک رکھا تھا٭ جلا رہا تھا انہی کو چراغ اندر سے٭ نعیم ضرار
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    خدا کی ذات سے اک سلسلہ ضروری ہے قبول ہو کہ نہ ہو بس دعا ضروری ہے ناز مظفرآبادی
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اوروں کی برائی کو نہ دیکھوں وہ نظر دے ہاں اپنی برائی کو پرکھنے کا ہنر دے
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کوئی تو ہو گا سبب، جس سے لشکری میرے پڑے تھے سوچ میں، دشمن پہ وار کرتے ہوئے ناز مظفرآبادی
  5. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    تم ان لوگوں میں شامل ہو جو ساتھ رہیں تو دنیا کی ہر چیز اضافی لگتی ہے دم بھر کی قربت بھی جن کی صدیوں کی تلافی لگتی ہے تم ان لوگوں میں شامل ہو
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بادشاہت کے مزے ہیں خاکساری میں سلیم یہ نظارہ یار کے کوچے میں رہ کے دیکھنا
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جانے کیسی گرد ہے میرے خوابوں میں نیند سے اٹھ کر پلکیں جھاڑنا پڑتی ہیں
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آج تم نیند میں اتری ہو مِری آنکھوں سے آج تم کو مِرے سپنے بھی دکھائی دیں گے
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ڈر ہم کو بھی لگتا ہے رستے کے سناٹے سے لیکن ایک سفر پر اے دل! اب جانا تو ہوگا
  10. زیرک

    ٭جانے کیسی گرد ہے میرے خوابوں میں٭ نیند سے اٹھ کر پلکیں جھاڑنا پڑتی ہیں

    ٭جانے کیسی گرد ہے میرے خوابوں میں٭ نیند سے اٹھ کر پلکیں جھاڑنا پڑتی ہیں
  11. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    ورنہ، محبت دم گھٹ کر مر سکتی ہے محض ایک کھونٹے سے بندھے رہنا محبت نہیں ہوتی ایک مٹھی میں سما جانے والا دل اتنا چھوٹا نہیں ہوتا کہ نئی محبتوں کا سواگت نہ کر سکے یہ بات سیاحوں کے سوا کوئی نہیں سمجھ سکتا کہ روشندان دیوار سے پہلے دل میں بنانا چاہیے انجم سلیمی
  12. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    ایک آسودہ تھکن سے بیزاری کے بعد شاید زندگی سے میرا رشتہ کچھ کمزور پڑ گیا ہے بہت دنوں سے ہم ایک دوسرے سے الجھے نہیں دیر دیرتک جاگنے کی عادت نے مجھے اتنا بوجھل کر دیا ہے کہ تازہ دم ہونے کے لیے سوچتا ہوں کیوں نا زندگی کو کچھ جنموں کے لیے ملتوی کر دوں انجم سلیمی
  13. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    ہضم نئیں ہوندی روٹی گُنھ کے رکھیا کاٹھ دا پیڑا رِنھیا رَت دا شورا کئولی دے وِچ تردی پھردی سُول دی تِکھی بوٹی رَبا بھکھیاں مار دے مینوں ہضم نئیں ہوندی روٹی انجم سلیمی
  14. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    میں بھارا ودھ کے سمے تَوں مَیں ساہ دے وانگ برِیک میں ہاسا ہسیا جگ دا میں نپّی اپنی چِیک میں جُھکیا نئیں اِک پلڑا میں ساواں ہالے تِیک میں لِیکیا اپنے آپ نُوں میں خود اپنی تخلیق انجم سلیمی
  15. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    گڈی ہِک گڈی چلے اَگے نا پہیا پِچھے پِچھے نا پہیا اَگے ہر ڈِھبری ڈِنگی ہر پرزہ ڈِھلا چلے تے سارا پِنجر ہلے ہِک گڈی چلے باقی صدیقی
  16. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    تیرے واسطے میں لفظ کی سب حدوں سے، سرحدوں سے بہت دور ایسی لغت کی تلاشِ مسلسل میں ہوں جو کبھی ان کہی داستان کو کہے گی نیا اک جہان اس زمیں پر نمودار ہو گا نئے لفظ سے میں شاعری لکھوں گا تیرے واسطے انیس ناگی
  17. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    وقت مسافر وقت ریت گھڑی میں گرتا ہے وقت دھوپ گھڑی میں چڑھتا ہے وقت ہندسوں میں چلتا ہے وقت مسافر ہے پیچھے سے آوازیں دو آگے بھاگتا جاتا ہے انیس ناگی
  18. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    کہو تم عدالت میں جانے سے پہلے کہو تم وزارت میں جانے سے پہلے کہو تم سفارت میں جانے سے پہلے دکھاؤ ہمیں اپنے اعمال نامے قیامت کے دن اور خدا پر نہ چھوڑو قیامت سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں اسی چوک میں خون بہتا رہا ہے اسی چوک میں قاتلوں کو پکڑ کر سزا دو، سزا دو، سزا دو، سزا دو پابلو نرودا کی نظم کا اردو ترجمہ
  19. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    آج کی رات میں اپنی تمام تر اداسی لکھ سکتا ہوں محبت بہت مختصر ہے اور اسے بھلانا بہت طویل شاید یہ آخری دکھ ہے جو اس نے مجھے دیا اور یہ آخری نظم، جو میں نے اس کے لیے لکھی پابلو نرودا کی نظم کا اردو ترجمہ
  20. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    مرد نہیں اے جہڑا گل کر کے ہر ہر گل اتے سو سو پھیر کھاندا باز جاندا نہیں کدی مُردار اتے تازہ ماس او شام و سویر کھاندا شیر کھاوندا اپنا شکار ماری چاہے جلد کھاندا یا سنگ دیر کھاندا پُہکھا مر جاسی ہے پر کدے دُکھیا جُٹھا کتیاں دا کدے نہیں شیر کھاندا خداداد دکھیا
Top