نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    نبیل بھائی، میں نے ٹمپلیٹ1 میں کچھ تبدیلی کر کے اس میں نیویگیشن کی سہولیات ڈال دی ہیں۔ مجھے لگ رہا ہے کہ یہ طریقہ اراکین کے لیے زیادہ آسان ثابت ہو گا۔ ٹمپلٹ کا کوڈ اب یہ ہے: {{ٹمپلیٹ1 | زمرہ = [[:Category:اردو نثر|اردو نثر]] » | ذیلی زمرہ = [[:Category:تراجم|تراجم]] »...
  2. مہوش علی

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    السلام علیکم واجد صاحب، مولوی یونہی بدنام نہیں کر دیے جاتے ہیں، بلکہ کچھ حقیقت تو ہوتی ہے۔ کیا وجہ ہے کہ پچھلی دھائیوں میں جبتک مولوی حضرات اتنی قوت میں نہیں تھے، اُس وقت تک یہ واقعات نہیں ہوتے تھے؟؟؟ ۔۔۔۔ مگر آج ہو رہے ہیں؟؟؟ آپ نے جو لنک دیا ہے، اُس کے مصنف تو مولوی حضرات کو بہت معصوم...
  3. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    ہائیں، میں نے تو کوئی تیز رفتاری نہیں دکھائی، بلکہ بہت آہستہ آہستہ کام کر رہی تھی :) ویسے اصل کریڈٹ کے حقدار جیسبادی ہیں، جنہوں نے اتنے اچھے ٹپز دیے کہ جن کے بغیر یہ پروجیکٹ شروع ہی نہ ہو پاتا۔
  4. مہوش علی

    گوگل کے اردو اشتہارات

    ویسے ہلا گلا ڈاٹ کام کی طرح ہماری محفل کو بھی گوگل پر "اردو" سرچ کرتے ہوئے نمودار ہونا چاہیئے۔ کیا کوئی ممبر بتا سکتا ہے اس طرح کے اشتہارات کی گوگل کو کتنی فیس ادا کرنی پڑتی ہے؟
  5. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    کتاب سیمپل نبیل بھائی نے Subpages کی سہولت کو میڈیا وکی میں کھول دیا ہے۔ اسکے بعد میں نے "کتاب" کے نام سے ایک سیمپل تیار کیا ہے۔ اس سیمپل کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ: 1۔ اگلے اور پچھلے ابواب کے لنک خود بخود شامل ہو جائیں گے 2۔ ٹیبل آف کانٹینٹ (یعنی فہرستِ ابواب) کا "اردو ورژن"...
  6. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کا آغاز نو

    نبیل بھائی، تھوڑا سا مزید صبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ میں نے سانچہ بنانے کا طریقہ دیکھا جو کہ آپ نے بنایا ہے۔ ۔ پھر میں نے دیکھا کہ آپ نے دو کتابوں کو کیسے پبلش کیا ہے (یعنی فردوسِ بریں اور "داستان خواجہ بخارا کی"۔ اسکے بعد میں نے اسکا موازنہ اُس طریقے سے کیا ہے جسکا ذکر جیسبادی نے کیا تھا، اور...
  7. مہوش علی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    ذیلی صفحے جیسبادی، آپکی کی یہ مہیا کردہ معلومات بہت اہم ہیں۔ بہت شکریہ۔ امید ہے کہ باقی اراکین نے بھی ان معلومات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہو گی۔ والسلام۔
  8. مہوش علی

    ضیاء النبی اور ضیاء القرآن

    السلام علیکم بھائی لوگو، جتنا کام کرتے جائیں وہ عوام الناس تک براہ راست پہنچاتے جائیں۔ اس سے اور لوگوں میں بھی شوق پیدا ہو گا اور کارواں بڑھتا جائے گا۔ انشاء اللہ۔ اصل میں جو بھی ضیاء النبی کے کچھ حصے کا مطالعہ کرے گا، اُسے خود ہی اسکی اہمیت کا اندازہ ہو جائے گا۔ اس سلسلے میں محفل...
  9. مہوش علی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    مجھے لگا کہ امام مسلم اور امام نووی کے حوالے سے میرے الفاظ غلط فہمی پیدا کر رہے ہیں (بلکہ میں اب محسوس کر رہی ہوں کہ یہ موزوں نہیں تھے)۔ اس لیے آپ لوگوں سے معذرت کے ساتھ اگر کسی کو بھی ان الفاظ سے تکلیف پہنچی ہو۔ میں نے یہ الفاظ حذف کر دیے ہیں۔ اور اللہ گواہ ہے کہ مجھے ان اماموں کی توھین تو...
  10. مہوش علی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    کچھ باتیں غیر متعلق سی برادر باذوق، آپ اتنے بچے تو نہیں ہیں کہ یہ ہی نہ سمجھ سکیں کہ یہ اعتراضات امام مسلم اور امام نووی پر نہیں جا رہے بلکہ کارتوس صاحب پر ہیں۔ کیسی عجیب بات ہے کہ میں صحیح مسلم کی حدیث پیش کروں تو کارتوس صاحب فحاشی پھیلانے کا الزام لگائیں اور آپ اعتراضات کا رخ میری...
  11. مہوش علی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    آپ لوگوں کی ان محبتوں کا بہت بہت شکریہ اور اسی وجہ سے یہ محفل محبتوں کا گہوارہ ہے۔ ابن حسن، آپ کو خوش آمدید اور شکریہ کہ آپ نے مسئلے کی مزید وضاحت فرما دی اور چیزیں مزید صاف ہو گئیں کہ امام ابو حنیفہ اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ عورت اپنی مرضی سے اپنے لیے انتخاب کر سکے (اور کفو کی شرط کا شاید...
  12. مہوش علی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    لیجئے، اب اس حدیث کا اردو ترجمہ "مختصر صحیح مسلم" سے پیش ہے جو کہ قران و سنہ ڈاٹ کام والوں کی پیشکش ہے: باب: نکاح متعہ کے متعلق۔ 812: ربیع بن سبرہ سے روایت ہے کہ ان کے والد (رضی اللہ عنہ) غزوہ فتح مکہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے ہمراہ تھے اور کہا کہ ہم مکہ میں پندرہ یعنی...
  13. مہوش علی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    محترم کارتوس خان صاحب، معذرت کے ساتھ، مگر آپ کو ضرورت ہے کہ آپ دوسروں سے بات کرنے سے قبل کچھ تمیز سیکھیں۔ دوسرا بات یہ کہ پتا نہیں آپ کس اندھے پن کے ساتھ دوسروں کی تحریریں پڑھتے ہیں کہ بات کچھ ہوتی ہے اور آپ کچھ کا کچھ بنا دیتے ہیں (اس سے پہلے بھی آپ ایک دوسرے ڈسکشن فورم میں یہ حرکت کر...
  14. مہوش علی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    باذوق صاحب، آپ نے ایک دعویٰ کیا ہے: آپ کہتی ہیں کہ ۔۔۔ ہمارے پاس اردو میں صحاح ستہ ڈیجییٹل شکل میں موجود نہیں ہیں چلیے نہیں ہیں ۔۔۔ لیکن صحیح مسلم کی متذکرہ حدیث صرف اردو محفل پر ہی نہیں بلکہ محفل کی وکی پر بھی ہے ۔ اور اس کو کسی دوسرے نے نہیں بلکہ خود آپ نے پبلش کیا ہے ۔ چلئے کوئی بات...
  15. مہوش علی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    شمشاد برادر، دیکھیں صدق دل سے بھی اگر فقہ کو سمجھا جائے، تب بھی اختلافِ رائے ممکن ہے۔ اس لیے میں شروع سے گذارش کر رہی تھی کہ اختلاف رائے کی گنجائش رکھی جائے۔ اختلافِ رائے کا براہ راست مطلب فرقہ بندی نہیں ہے، بلکہ فرقہ بندی اُس وقت ہوتی ہے جب اختلاف رائے کو برداشت نہ کیا جائے اور دوسرے فریق پر...
  16. مہوش علی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    کارتوس صاحب، گفتگو اردو میں ہی ہو رہی ہے، مگر ریفرنس کا مسئلہ آیا تو ہمارے پاس اردو میں صحاح ستہ ڈیجییٹل شکل میں موجود نہیں ہیں، اور اسی لیے صرف ریفرنس کو انگلش میں جوں کا توں نقل کر دیا گیا ہے۔ باذوق صاحب کے پاس صحیح مسلم کا اردو ورژن موجود ہو گا اس لیے شاید وہ آپکی مدد کر سکیں۔ بہرحال،...
  17. مہوش علی

    چٹکلے

    السلام علیکم آپ لوگوں کے لطائف کا بہت بہت شکریہ۔ اگرچہ کہ میں خود ان میں حصہ نہیں لے پاتی، مگر کبھی کبھار جب دل اکتایا ہوتا ہے اور ایسے وقت میں آپکی تحریریں من کو سکون دے رہی ہوتی ہیں، تو میرے دل سے آپ لوگوں کے لیے دعائیں خود بخود جاری ہو رہی ہوتی ہیں۔ اللہ تعالی آپ سب کو یونہی ہنستا...
  18. مہوش علی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    اچھا، اب آخر میں اُس نازک مرحلے پر آتی ہوں جسے میں ٹالنے کی کوشش کر رہی تھی۔ دیکھیں، میں نے پہلے ہی عرض کیا تھا کہ وفاقی شرعی عدالت اور سپریم کورٹ کے پاس یقینا قران و سنت سے ٹھوس دلائل ہی ہوں گے جس کی بنا پر اُس نے یہ فیصلہ دیا ہے۔ اور ہمیں یہ بھی مان لینا چاہیے کہ فقہ میں اختلافات پائے...
  19. مہوش علی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    میرے خیال میں آجکل کے ماحول کے مطابق اجتہاد کرنے کی ضرورت ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ دو سگے بھائی بھی طبیعتوں کے حساب سے کافی مختلف ہو سکتے ہیں، اور ہو سکتا ہے کہ ایک کے دوست دوسرے کے اچھے دوست ثابت نہ ہوں۔ پھر طبیعتوں کا یہ فرق باپ اور بیٹی کی جنریشن میں اور بڑھ جاتا ہے۔ یہاں ایک ترک تاجر ہیں۔...
  20. مہوش علی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    مرد یا ولی ؟؟ باذوق صاحب، میں بھی وفاقی شرعی عدالت کا بیان پڑھ رہی ہوں، اور مجھے اس میں اور سپریم کورٹ کے فیصلے میں کوئی فرق نظر نہیں آ رہا۔ وفاقی شرعی عدالت بھی بالغہ اور راشدہ لڑکی کے لیے کسی بھی ولی کی منکر ہے وفاقی شرعی عدالت : سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ وفاقی شرعی عدالت کا وہ...
Top