نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

    جی نبیل بھائی، آپ صحیح کہہ رہے ہیں کہ ایسے کسی سوفٹ ویئر کے ترجمے کی بھی کوئی خاص ضرورت نہیں پڑے گی، اور واقعی اردو کونٹینٹ پبلش کرنے کے لیے خود سافٹویئر کا اردو میں ہونا ضروری نہیں۔ میں نے کچھ انگلش شادی ویب سائٹز کا معائنہ کیا ہے۔ ان میں سے کچھ کمرشل لیول کی ہیں، جو کہ مجھے فائدہ مند نظر...
  2. مہوش علی

    فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

    کل رات ہمارے شہر کے قریب خواتین کا اجتماع تھا۔ وہیں پر کچھ باتیں ایسی ہوئیں کہ جن کے بعد مجھے آج یہ ڈورا کھولنا پڑ رہا ہے۔ مسئلہ یہ ہوا کہ یہاں کچھ سن رسیدہ خواتین اپنی 4 بچیوں کی شادیوں کے لیے پریشان ہیں (سب سے بڑی بیٹی کے ساتھ دھوکہ کیا گیا اور بعد میں طلاق دے دی گئی۔۔۔۔ پاکستان سے آنے...
  3. مہوش علی

    اردو ویب کا مردہ مرکزی صفحہ

    نبیل بھائی، میں نے تو سیکھ لیا ہے۔ اب اگر دوسرے نہ سیکھیں تو آپ بے شک اُن کو مرغا بنا کر کونے میں کھڑا کر دیں (جیسا کہ پاکستان میں ہوا کرتا ہے :) ) اور سب سے پہلے قیصرانی بھائی کی باری ہے :) جہاں تک ریپ کرنے کا تعلق ہے تو میں آپ سے سو فیصدی متفق ہوں کہ یہ مجھے بھی پسند نہیں۔ (سائیٹ...
  4. مہوش علی

    اردو ویب کا مردہ مرکزی صفحہ

    ارادہ تو کیا تھا کہ اس ٹاپک پر ذرا تفصیل سے لکھوں۔ مگر خرابی صحت کے باعث صرف مختصرا عرض کرنا پڑ رہا ہے۔ نبیل بھائی، جملہ بہت ہی زبردست چیز ہے اور اگر کوئی ذرا سی مدد کرنے والا ہو تو اس کو سیکھنا بچوں کا کھیل ہے (کم از کم ایچ ٹی ایم ایل کی مدد سے جو حضرات اردو ویب سائیٹ بنانا چاہتے ہیں، اُن...
  5. مہوش علی

    پاک فوج کے تربیتی مرکز پر ’خودکش‘ حملہ

    سب چیزیں بعد میں، مگر سب سے پہلی چیز ہے: 1۔ کسی طرح ملک کو اسلحے سے پاک کریں۔ کسی کو بھی روایات کے نام پر یا جہاد کے نام پر اسلحہ رکھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے۔ امریکہ اور دیگر عوامل سے قطع نظر، مگر علاقہ غیر میں جو لاقانونیت قائم ہے، اسکا کسی طریقے سے تدارک ہونا چاہیئے۔ یہ چیز ممکن نہیں...
  6. مہوش علی

    یہ دو فونٹ ٹیسٹ کریں

    قیصرانی بھائی، میرے پاس یہ فانٹس اور قران فائل نہیں کھل رہی۔ لیکن انہیں ایک نظر دیکھنے کے بعد اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ یونیکوڈ کے لیے کارآمد نہیں ہیں بلکہ کوئی اور ہی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں۔ آپ ان فونٹس میں کچھ لکھنے کی کوشش کریں، آپ دیکھیں کہ آپ کچھ بھی نہیں لکھ پائیں گے۔
  7. مہوش علی

    یہ دو فونٹ ٹیسٹ کریں

    اس میں الفاظ اس لیے ٹوٹے پھوٹے نظر آ رہے ہیں کیونکہ اس میں اردو سپورٹ موجود نہیں ہے۔ آپ ایسا کریں کہ کسی عربی سائیٹ سے (مثلا www.al-eman.com سے متن کاپی کر کے پیسٹ کریں، اور پھر اسے اس فونٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔ اور اس سے بھی بہتر ہو گا اگر آپ قران کا عربی متن اس فونٹ میں ملاحظہ کریں۔ اسی...
  8. مہوش علی

    یہ دو فونٹ ٹیسٹ کریں

    جی قیصرانی بھائی، میں اسی کی ہی بات کر رہی ہوں۔ انہی دو فونٹ کے لیے میں کوشش کر رہی ہوں کہ ان میں اردو سپورٹ شامل ہو جائے۔ آپ بھی اسکی ڈسکشن میں حصہ لے کر ان فونٹز کے خالق کو پیغام دیں کہ وہ اس میں اردو سپورٹ شامل کریں۔
  9. مہوش علی

    یہ دو فونٹ ٹیسٹ کریں

    معذرت بھائی جی، چونکہ میرے پاس اس سیکشن میں فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت نہیں تھی اس لئے پہلے مجھے لائبریری سیکشن جا کر فائل اپلوڈ کرنی پڑی۔ اسکا لنک میں نے اب اپنی پہلی پوسٹ کے آخر میں دے دیا ہے۔
  10. مہوش علی

    یہ دو فونٹ ٹیسٹ کریں

    نیچے کی فائل میں دو فونٹ ہیں، جو کہ فی الحال صرف عربی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ medina quran font And mry-kactqum font آپ لوگ یہ کریں کہ قران کا عربی متن ورڈ میں پیسٹ کر کے ان دو فونٹز میں تبدیل کر کے دیکھیں۔ ( یا پھر عربی کی کسی بھی سائیٹ سے متن لے کر پیسٹ کر لیں) ان میں سے پہلا فونٹ...
  11. مہوش علی

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    نعمان بھائی، میں نے ایک عربی فورم پر سوال کیا تھا کہ ہمیں ایک انگلش ٹو عربی انٹرنیٹ ڈکشنری کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں کوئی براہِ راست مدد تو نہیں ملی، مگر ایک آنلائن انگلش ٹو عربی اور عربی ٹو انگلش ڈکشنری کا لنک ضرور سے مل گیا ہے۔ ربط میں نے اس ڈکشنری کو انٹرنیٹ کی اصطلاحات کے لیے...
  12. مہوش علی

    سپائڈر مین پنجابی تفریحی ویڈیو فلم

    جی بھائی جی۔۔۔۔ کیا جملہ سیکھنے پر کوئی پیش رفت ہوئی؟ میں نے جملہ سیکھنے پر ایک گائیڈ اردو میں لکھی ہے جو کہ آپ کو اردو ویب کے جملہ سیکشن میں مل جائے گی۔ اسی طرح، میں نے کچھ کتابیں بھی جملہ ویب سائیٹ پر اپلوڈ کیں ہیں۔ مجھے تو جملہ کافی Promising نظر آ رہا ہے اور اسکی وجہ وہ ایکسٹنشنز ہیں،...
  13. مہوش علی

    سپائڈر مین پنجابی تفریحی ویڈیو فلم

    ڈاک مین مجھے ایرر دے رہا ہے (بلکہ مسلسل ایرر دے رہا ہے) میں نے آپکو جملہ میں موجود پرائیویٹ میسج کے ذریعے بھی مطلع کیا ہے۔ اس پر بھی ذرا نظر رکھئے گا۔ ویسے جملہ کو سیکھنے کا یہ عمل بہت دلچسپ ہے۔ جوں جوں جملہ سمجھ آتا جا رہا ہے، دلچسپی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ :) قیصرانی بھائی۔۔۔۔ ذرا آپ بھی...
  14. مہوش علی

    سپائڈر مین پنجابی تفریحی ویڈیو فلم

    جی نبیل بھائی، اب یہ صحیح نظر آ رہا ہے۔ ویسے آپ اتنی صبح صبح (یا اتنی رات رات) کیا کر رہے ہیں؟؟؟ میں تو صبح کی نماز کے لیے اٹھی تو آپکو جملہ پر ہی پایا :) :) :) لگتا ہے جملہ نے آپکی نیند چرا لی ہے۔ ڈاک مین ڈاؤنلوڈ مینیجر بہت promising نظر آ رہا ہے اور چیزیں آسان ہوتی معلوم ہو رہی ہیں۔...
  15. مہوش علی

    سپائڈر مین پنجابی تفریحی ویڈیو فلم

    نبیل بھائی، ذرا جملہ سائیٹ کو تو دیکھئے گا۔ وہاں کچھ پرابلم ہو گئی ہے اور ایرر آ رہا ہے۔
  16. مہوش علی

    سپائڈر مین پنجابی تفریحی ویڈیو فلم

    سیدھے سادھے الفاظ میں۔۔۔۔۔ زبردست نبیل بھائی، آپ نے یہ ایکسٹنشن ڈھونڈ کر کمال ہی کر دیا ہے۔ ہر چیز اب بچوں کا کھیل لگ رہی ہے (جبکہ اس سے قبل ناممکنات میں نظر آ رہی تھی۔ ایک مہربانی اور فرما دیں۔ اور وہ یہ کہ ٹیب اور سلائیڈ کا میمبوٹ بھی انسٹال کر دیں (میں کوشش کر رہی ہوں مگر مجھ سے تو...
  17. مہوش علی

    سپائڈر مین پنجابی تفریحی ویڈیو فلم

    نبیل بھائی، ان ایکسٹنشنز کو استعمال کرنے کے لیے لازمی ہے کہ ویڈیو کو اپلوڈ کیا جائے۔ مگر سپائڈر مین اور دیگر بہت سی ویڈیوز کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ آپ انہیں جملہ سرور پر اپلوڈ نہیں کر سکتے کیونکہ وہ اپنے ہوسٹ سرور پر ایسے ایمبیڈڈ ہیں کہ قاری صرف اُسی ویب سائیٹ پر ان موویز کو دیکھ سکتا ہے۔ اب...
  18. مہوش علی

    سپائڈر مین پنجابی تفریحی ویڈیو فلم

    :D :P :) :lol: :P ذرا یہ ملاحظہ تو فرمائیں (اگر ہنستے ہنستے برا حال نہ ہو جائے تو کہئے گا) یہ اردو ویب کے جملہ سائیٹ کا ایڈریس ہے، جہاں آجکل ہم تجرباتی تخریبی کاروائیاں کر رہے ہیں۔ اس کے Main Menu (داھنی طرف) آپ کو "سپائڈر مین پنجابی تفریح" کا لنک نظر آ جائے گا۔ اس کے علاوہ،...
  19. مہوش علی

    محفل نسخ فانٹ نیا ورژن

    اعجاز صاحب، لگتا ہے کہ اس ورژن میں کوئی سیریس پرابلم ہو گئی ہے۔ چنانچہ Cursive جو ہے، وہ سمپل ورژن دکھا رہا ہے، جبکہ سمپل ورژن جو ہے، وہ کرسیو دکھا رہا ہے۔ پلیز چیک فرمائیے۔ اعراب کی بھی پرابلم نظر آ رہی ہے جو کہ 100 فیصدی ابھی تک میں درست نہیں کر پائی ہوں۔ غلطیوں کا مجھے پتا چل چکا ہے،...
  20. مہوش علی

    حضور ضیا ءالامت رحمہ اللہ تعالی

    السلام علیکم سب سے پہلے تو شاکر القادری بھائی کو مبارک کہ آپکے اس فرزند کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آپکا گھرانہ کتنا بابرکت ہے۔ آپ پوری فراخ دلی سے اپنے فرزند پرفخر کر سکتے ہیں۔ نظامی بھائی، آپکا یہ پیغام پڑھتے ہی اللہ تعالیٰ سے آپکی درازیِ عمر کی دعائیں دل کی گہرائیوں سے نکلی ہیں۔ اب میں...
Top