نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    حضور ضیا ءالامت رحمہ اللہ تعالی

    نظامی بھائی، آپ اس سلسلے میں راجہ نعیم صاحب سے ضرور رابطہ قائم کریں۔ انہوں نے سب سے پہلے ان دو کتابوں پر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا تھا۔ راجہ نعیم صاحب اس فورم کے ممبر ہیں، اور کافی دنوں سے مجھے نظر نہیں آئے ہیں۔ بہرحال، وہ آتے جاتے رہتے ہیں۔
  2. مہوش علی

    حضور ضیا ءالامت رحمہ اللہ تعالی

    برادرِ محترم، ضیاء النبی شاید انپیج میں لکھی گئی ہے۔ آپ ضیا پبلیکیشنز سے رابطہ کر کے ان انپیج فائلوں کو حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ ضیاء النبی اگر ڈیجیٹائز ہو جائے تو سیرتِ رسول پر سب سے جامع کتاب ثابت ہو گی جس میں سیرت کا ہر ہر پہلو سے جائزہ لیا گیا ہے۔ ابتک سیرت پر اور کوئی کتاب اس معیار کی...
  3. مہوش علی

    حضرت عیسٰی کی آل اولاد؟

    ہائے۔۔۔۔ اور میں سمجھتی رہی کہ جنابِ عیسیٰ علیہ السلام نے ساری زندگی شادی نہیں کی اور یوں ہی آسمان پر اٹھا لیے گئے۔۔۔۔۔ اور اسی چیز کو بنیاد بنا کر اہل نصاریٰ نے رہبانیت کو اپنایا۔ شاہد صاحب،۔۔۔۔ ذرا مزید تفصیل ارشاد فرمائیے۔ شکریہ۔
  4. مہوش علی

    متن سے زبان کا اندازہ

    زکریا، پتا نہیں میں آپکی بات صحیح سمجھی ہوں یا نہیں، بہرحال۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اردو کو فارسی اور عربی سے الگ کرنا تو کچھ مشکل نہیں ہونا چاہیئے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اردو میں چند اضافی الفاظ موجود ہیں جن کی یونیکوڈ ویلیو بالکل مختلف ہیں۔ البتہ فارسی اور عربی میں مشکل ہو جائےگی کیونکہ تمام حروف...
  5. مہوش علی

    وکی میڈیا پر کام کی ابتداء!

    اگر چھوٹوں کو حق حاصل ہے کہ وہ بڑوں کو شاباشی دے سکیں۔۔۔۔ تو میری طرف سے بہت بہت شاباش۔ :) :) حقیقت میں اس وقت دل سے آپکے لیے دعائیں نکل رہی ہیں۔ اور یہ فکر چھوڑیں کہ ایک کام مکمل کیے بغیر دوسرے کام میں ٹانگ اڑانا۔۔۔۔ میرے ساتھ بھی کچھ یہی مسئلہ ہے۔۔۔۔ مگر مسئلہ یہ بھی ہے کہ کچھ کام آ کر...
  6. مہوش علی

    صارف کے انسلاکات

    زکریا، کیا یہ سہولت صارف کو دینا ممکن نہیں؟ وجہ اسکی یہ ہے کہ میرا کوٹہ بھی ختم ہو گیا ہے اور میں مزید کوئی فائل اپلوڈ نہیں کر سکتی۔ اگر آپ مجھے بھی پرانی فائلوں کے لنک فراہم کر دیں تو میں انہیں ڈیلیٹ کر دوں۔ شکریہ۔
  7. مہوش علی

    جملہ 1.0.11 کے اردو ترجمہ سے استفادہ

    بہت اچھا جا رہے آپ نبیل بھائی۔ ہم سب کی نگاہیں آپ پر ہی لگی ہوئی ہیں۔ لہذا آپ بھی لگے رہیں۔ :)
  8. مہوش علی

    اردو محفل کی ایک سالہ سرگزشت تحریر

    ڈیئر ایڈمنز۔ محب علوی نے محفل کی ایک سالہ سرگزشت کی تاریخ کو اس ڈورے میں تحریر کیا ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3577&postorder=asc اس تحریر کی اہمیت کے پیش نظر میں بہت عرصے سے یہ تجویز دینا چاہ رہی تھی کہ اس کو آرٹیکل کی شکل دے کر محفل میں کہیں اوپر کی طرف "محفل کی...
  9. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    یہ پروجیکٹ ذرا سرد خانے میں چلا گیا ہے، اس وجہ سے مجھے دوبارہ یاد دھانی کروانے کی ضرورت پڑ رہی ہے۔ پروجیکٹ کی ابتدائی شکل کو مکمل کرنے کے لیے ہمیں اب صرف اس ویب ڈیٹا بیس پروگرامنگ کی ضرورت ہے۔ جب ہمیں یہ ویب ڈیٹا بیس مکمل کر کے دے دیا جائے گا، ہم قرانی آیات و تراجم اس میں شامل کرنا شروع کر...
  10. مہوش علی

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    شاکر بھائی، اگر نفیس ویب نسخ میں عربی سپورٹ شامل ہو جائے تو میں انعام میں آپ سے کیا طلب کر سکتی ہوں؟ ذرا اپنا ای میل تو مجھے ذپ فرمائیے۔ اعجاز صاحب، یقینا آپ کا ای میل بھی مجھے چاہیے، مگر خوش قسمتی سے وہ پہلے سے ہی میرے پاس ہے۔ اگر میں ایسے وولٹ ورک سیکھتی رہی، اور محسن حجازی صاحب پاک...
  11. مہوش علی

    جی میل پیغامات کو تھنڈر برڈ کے ذریعے حاصل کرنا

    شکریہ شاکر۔ کام ہو گیا۔ ایک سوال اور۔ کیا یاھو میل بھی پوپ اپ کی اجازت دیتا ہے_
  12. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    بابرکت ہے وہ خاندان کہ جسکے آپ جیسے چشم و چراغ ہوں۔ اللہ تعالی آپ پر اور آپ کے خاندان والوں پر ایسے ہی اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرماتا رہے۔ امین۔ والسلام۔
  13. مہوش علی

    جی میل پیغامات کو تھنڈر برڈ کے ذریعے حاصل کرنا

    کیا یہ ممکن ہےکہ جی میل اکاؤنٹ کے پیغامات کو تھنڈر برڈ کے مدد سے حاصل کیا جا سکے؟ اگر ہاں، تو تھوڑی سی تفصیلات بھی کہ کیسے۔ شکریہ۔
  14. مہوش علی

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    شاکر بھائی، میری اپنی خواہش یہ رہی ہے کہ نفیس ویب نسخ میں عربی سپورٹ شامل ہو جائے۔ مگر لائسنس کے مطابق پھر ہمیں اسکا نام تبدیل کرنا ہو گا۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اس فونٹ کے وولٹ ورک پر نظر ڈورائی تھی۔ کرلپ والوں نے اسکے وولٹ ورک میں پتا نہیں کون سی ٹیکنیک استعمال کر رکھی ہیں جو کہ سمجھ...
  15. مہوش علی

    ابن صفی

    قیصرانی بھائی، یہ دیکھا آپ نے کہ اس تفریحی مواد کے لیے کچھ ارکان کتنی دلچسپی ظاہرکر رہے ہیں؟ اسی لیے میرا نظریہ یہ رہا تھا کہ اگر ہمارا ہدف اردو کے حوالے یہ ہے کہ کلاسیکل ادب کو فروغ دیا جائے تو کلاسیکل کتابیں ڈیجیٹائز کی جائیں۔ مگر اگر اردو کے حوالے سے ہمارا ہدف یہ ہے کہ نئی نسل کوراغب کیا...
  16. مہوش علی

    کلمہ طیبہ از پیر محمد کرم شاہ الازہری

    جزاک اللہ نظامی بھائی۔ اللہ تعالیٰ پیر ازھری صاحب کے درجات میں اضافہ فرمائے۔ امین۔ کچھ عرصہ قبل میں نے راجہ نعیم صاحب سے درخواست کی تھی کہ وہ ازھری صاحب کی ان دو کتب کو کسی طرح ڈیجیٹائز کرنے کی سعی کریں: 1۔ ضیاء القران 2۔ ضیاء النبی خصوصا ضیاء النبی میرے خیال میں اس جدید وقت کی سب سے...
  17. مہوش علی

    اردو اوپن پیڈ میں نئی اردو کی میپ!

    وولٹ پر مکمل قابو پانے کے لیے وقت تو نہیں ملا، مگر اس حد تک ضرور سیکھ لیا ہے کہ نسخ فونٹ کی تمام چیزیں شامل کر سکوں۔ اعجاز صاحب کی مدد سے پہلے ہی ہم نے کچھ گلائفز محفل نسخ میں شامل کر لیے ہیں۔ اعجاز صاحب (یا نبیل بھائی)، آپ محفل نسخ میں مسنگ گلائفز کی یونیکوڈ ویلیوز فراہم کر دیجئے تو میں اسے...
  18. مہوش علی

    ابن صفی

    شاکر، میرا خیال تو یہ ہے کہ ابن صفی کی کتابیں کاپی رائیٹ سے اب آزاد ہو چکی ہیں۔ اسی وجہ سے پاک ڈاٹا والوں کی ویب سائیٹ پر ابن صفی کی ایک کتاب بھی موجود ہے۔ ویسے قیصرانی بھائی، یہ میری بہت پرانی رائے تھی کہ ایسا ہلکا پھلکا تفریحی لٹریچر ڈیجیٹائز کرنے پر زیادہ زور رکھا جائے کہ جس کو پڑھنے کے...
  19. مہوش علی

    جملہ 1.5 کا بیٹا ریلیز کر دیا گیا!

    اللہ میاں! نبیل بھائی کے گھر میں انٹرنیٹ کا کنکشن جلدی لگا۔ (سب مل کر بولیں "امین") :)
  20. مہوش علی

    انگلش ٹو فارسی لغت ترجمہ مدد کے لیے

    نیٹ پر انگلش ٹو فارسی کی کئی لغات موجود ہیں۔ مثلا http://dictionary.irtechies.com/Default.aspx ہو سکتا ہے کہ انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ کرتے ہوئے یہ فارسی لغت بھی آپ کے کام آئے۔ میں نے اصل میں کوشش کی تھی کہ عربی اور فارسی کی انٹرنیٹ سے متعلقہ ڈکشنری ڈھونڈوں (جس میں انٹرنیٹ اور...
Top