نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    لال مسجد اور جامعہ حفصہ دوستوں سے ایک درخواست

    اپنی سائٹ کا یو آر ایل بھی بتاؤ جو دیکھنی ہے۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    سکھر کی تصاویر

    جی ہاں بالکل ڈولفن ہے مگر مزے کی بات یہ کہ یہ اندھی ڈولفن ہے۔ سکھر بیراج کے گردونواح میں جتنی بھی ڈولفن پائی جاتی ہیں ساری اندھی ہیں۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    کاش پیر صاحب پگاڑا کا کوئی سیاسی بیان آجائے اس حوالے سے، کیونکہ پیر صاحب بھی بے پر کی اڑاتے ہیں۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    سکھر کی تصاویر

    ذیل میں روھڑی پل کی کچھ تصاویر دی گئی ہیں َ
  5. ظہور احمد سولنگی

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا بی بی سی کے مطابق نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا ہے، دیکھیں اب کیا صورتحال بنتی ہے؟ اللہ تعالیٰ پاکستان کو محفوظ رکھے۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    اعادہ ایمان، قران کی اس آیت کے حکم پر، تم کس پر ایمان رکھتے ہو؟

    میں رکھئے کہ مشرک کی ایک واضح نشانی یہ ہے کہ وہ قرآن کے علاوہ بھی مزید بعد میں انسانوں کی لکھی ہوئی کتبِ روایات پر ایمان رکھتا ہے، اور اس کے لئے طرح‌ طرح کے بہانے تراشتا ہے اور ہر طرح کی چھل کپٹ دکھاتا ہے۔ قرآن اس مقصد کے لئے الفرقان (کسوٹی) ہے۔ فاروق بھائی آپ اپنی رائے ضرور ظاہر کریں مگر فتوای...
  7. ظہور احمد سولنگی

    تعلیمات اسلام اور محفل

    بھائی جذباتی نہ ہوں بلکہ فاروق سرور کے سوالات کے جوابات کے لئے تحقیق کریں، اس طرح تو مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ صبر اور تحمل سے سوالات کے علمی جوابات تلاش کریں۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    حدیث، سنت اور قرآن حکیم۔

    بحث و نزاع کرتے وقت ادب کے پہلو کو مدنظر رکھیں۔ ادْعُ إِلِى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ
  9. ظہور احمد سولنگی

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    قسیم حیدر مزا اس وقت آئے گا جب یہ بحث علمی ہو لیکن ابھی تو سطحی بحث ہے۔ خیر آج پت لگا کہ مسلمانوں کا ایک ایسا بھی فرقہ ہے جو صرف تین وقت کی نمازوں کو مانتا ہے اور ایک سجدہ کرتا ہے۔ اگر ان کی نشاندھی کی جائے تو ہماری جانکاری میں بھی اضافہ ہوگا۔ آپ نے اطاعت والی آیت لکھی ہے مگر ادھوری چھوڑدی اللہ...
  10. ظہور احمد سولنگی

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    ہر کوئی چور کوئی چھوٹا چور کوئی بڑا چور کوئی چوری کرے خزانے کی کوئی آنے کی کوئے دو آنے کی۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    فاروق بھائی! کبھی شارٹ ویو پر اردو پرگرام سننے کا مو قعہ ملا ہے؟
  12. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    نہیں بھائی اردو خراب نہیں ہوتی البتہ آپ ایف ایم نہ سنیں۔ اگر شارٹ ویو ریڈیو اسٹیشن کی نشریات سنیں گے تو یقینا آپ کی شکایت دور ہو جائے گی۔ بی بی سی پر کیا آپ سدھو بھائی کے بچوں کے پروگرام سنتے تھے؟
  13. ظہور احمد سولنگی

    تم مجھ سے کیوں پوچھتے ہوغُربت کیا ہے! ۔۔۔

    ان دنوں میں سکھر میں ہوا کرتا تھا گاؤں گیا تو امی نے عجیب بات سنائی کہنے لگی فلا بندے کا بیٹا بیمار تھا، علاج کے لئے پیسے نہیں تھے اپنی بیوی کے ساتھ سائیکل پر بچے کو سرکاری ہسپتال لے گئے، وہاں پہنچے تو بچہ فوت ہو چکا تھا اب لاش کو گھر کیسے لے جائیں پیسے کا بڑا مسئلہ تھا نہ ایمبولنس کرسکتے تھے...
  14. ظہور احمد سولنگی

    صرف مَولَوی یا مُلّا ہی ہدفِ تنقید کیوں ؟

    اوپر علامہ کا شعر تھا اور نیچے مقولہ
  15. ظہور احمد سولنگی

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    تازہ خبر ہے کہ سعودی شاہی فرمان رواؤں نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے رہنما جناب نواز شریف کو وطن عزیز میں آنے سے منع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ لوگوں کی کیا رائے ہے؟ کیا سعودی حکومت کا یہ حق بنتا ہے کہ کسی کو روکے؟ سعودیہ میں جمہوریت کیوں نہیں؟
  16. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    یا حضرت! آپ کے یہ الفاظ پڑہ کر کسی نے اس دھاگے کا جواب ہی نہیں دیا۔ ہر بندے کے اپنے مشاغل ہوتے ہیں۔ آج بھی اندرون پنجاب سینکڑوں ریڈیو لسنرز کلب ہیں۔ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ آپ کا سر دکھے گا۔ آپ کو کون کہتا ہے کہ ریڈیو سنیں۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    زبان یار من ترکی است و من ترکی نمی دانم۔ برادرم من زبان پنجابی خوب طور نمی دانم، چہ کنم۔ من فھمیدم کہ آن آھو است۔ خوب، خیلی متشکرم۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    مشترکہ صوتی کی بورڈ

    سوال: قائداعظم کب پیدا ہوا؟ جواب: قاعد اعظم کب کر گیا۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی سکھائیں

    پنجابی فورم کو دیکھ کر حسرت ہوئی کہ ایک بلوچی فورم بھی ہونا چاہیے اور ساتھ ساتھ پشتو بھی۔ کیا خیال ہے۔ رب رکھا۔
Top