نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان

    یہ ایک یونیورسل ٹریجیڈی ہے، ہماری پوٹس کے علاوہ بھی دنیا کی تمام سوسائیٹیز کا مرکزی کردار یہی تو ہے۔ آپ کے سگنیچر میں بھی اس کی جھلک نظر آتی ہے "وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ" ;)
  2. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان

    شکریہ عدنان بھیا
  3. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان

    بہت بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھیا
  4. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان

    شکریہ
  5. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان

    شکریہ نوید بھیا
  6. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان

    اللہ کرے کہ ایسا ہو، لیکن لگتا نہیں۔
  7. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان

    جو مرضی ہے دیکھ لیں بھیا، ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ لگتا ہے آپ کی شادی نہیں ہوئی ورنہ تاروں کی بیاسی اقسام سے واقف ہوتے ;)
  8. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان

    امجد میانداد باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان متلاشی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمداحمد مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا خرم شہزاد خرم عاطف بٹ زبیر مرزا فاتح نویدظفرکیانی منیب احمد فاتح نمرہمحمد تابش...
  9. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان

    ماہِ رمضان کی حرمت کے لئے دام ہر چیز کے بڑھ جائیں گے رات کو چاند نظر آیا ہے دن کو تارے بھی نظر آئیں گے
  10. امجد علی راجا

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    معذرت متلاشی بھیا، نجانے یہ ٹیگ مجھ تک کیوں نہی پہنچا؟ یا شاید مجھ سے کوئی کوتاہی ہوئی۔ انشاءالله جلد ہی حاضر ہوتا ہوں۔
  11. امجد علی راجا

    برائے اصلاح و تنقید (رمضان آ رہا ہے)

    ۔ پھر برکتیں لٹانے رمضان آ رہا ہے رب کا مہینہ دیکھو ذیشان آ رہا ہے یوں کیسا رہے گا؟ بخشش کا لے کے اپنی سامان آ رہا ہے اللہ کے کرم سے رمضان آ رہا ہے پابند ہیں شیاطیں وسواس کے ہنر مند مٹتی ہیں الجھنیں سب ایمان آ رہا ہے اس طرح ایمان آنا درست نہیں لگ رہا مانگو جو مانگتے ہو سب کچھ عطا کروں گا رب...
  12. امجد علی راجا

    برائے اصلاح و تنقید (رمضان آ رہا ہے)

    رمضان سے اپنی ایک ہزل کے کچھ اشعار یاد آگئے اصلاح سے کوئی تعلق نہیں صرف تفریح کے لئے شیئر کر رہا ہوں رہ گئی تھی جو کمی شیطان میں پائی جاتی ہے سیاستدان میں بوریاں مہنگائی کی لادے ہوئے آ گیا رمضان پاکستان میں اختلافِ رائے بیگم کے حضور؟ یوں بھی آتے ہیں کبھی میدان میں؟ اُڑ گئے حوروں کی جانب...
  13. امجد علی راجا

    برائے اصلاح و تنقید (رمضان آ رہا ہے)

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ غزل آپ پہلے بھی اصلاح کے لئے پیش کر چکے ہیں۔
  14. امجد علی راجا

    برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے بھیا، داد قبول فرمائیں۔ کچھ تو امکاں ہوں کامرانی کے کیا ستم ہیں یہ زندگانی کے پہلے مصرعہ میں کامرانی کا ذکر ہے تو تلازمہ پورا کرنے کے لئے دوسرے مصرعے میں ستم کی بجائے ناکامی کا ذکر ہونا چاہیئے۔ گو کہ بین السطور ناکامی کو ہی زندگانی کے ستم کہا جا رہا ہے لیکن وضاحت اتنے جاندار طریقے...
  15. امجد علی راجا

    شعر برائے اصلاح

    میں نے حسبِ توفیق کچھ اس طرح باندھا ہے اپنی ایک غزل میں بات چھوٹی ہی سہی رسمِ زمانہ ہے یہی حسبِ توفیق سبھی لوگ ہوا دیتے ہیں
  16. امجد علی راجا

    شعر برائے اصلاح

    اچھا شعر ہے فرحان بھیا، لیکن عشق حسبِ توفیق کرنے کا سوال کیسے پیدا ہوگیا؟ اور میں تو سمجھتا ہوں کہ عشق حسبِ توفیق ہی ہوا کرتا ہے، توفیق کے بہت معنی ہیں لیکن جب حسبِ توفیق کہا جائے گا تو مطلب ہوگا اپنی حیثیت کے مطابق، اپنی قابلیت یا اہلیت کے مطابق، اپنی بساط اور طاقت کے مطابق۔ اب جس شخص میں عشق...
  17. امجد علی راجا

    رمضان آ گیا ہے

    اگر موقع ملا تو :)
  18. امجد علی راجا

    رمضان آ گیا ہے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top