نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    رمضان آ گیا ہے

    برکت اٹھاؤ اس کی پاکیزہ روحیں کر لو اس ماہِ محترم سے پاکیزہ روحیں کر لو رکھ کر تم اس کے روزے پاکیزہ روحیں کر لو تینوں مصرعوں میں روحیں بروزن روح آ رہا ہے، تو روح ہی کر لیں۔ یا روحیں کو کسی ایسی جگہ رکھیں جہاں بروزن فعلن پورا پورا آئے۔
  2. امجد علی راجا

    رمضان آ گیا ہے

    متبادل عنایات کا سلسلہ بہت دیر تک نہیں چلنے والا، کمر باندھ لیں، کچھ دنوں میں متبادل ملنے کی بجائے صرف گائیڈ لائن ملا کرے گی :)
  3. امجد علی راجا

    "آسماں یہ سرخ کیوں ہے؟"

    ہاہاہاہاہا، بہت خوب، مزیدار مزیدار مزیدار۔ بہت ساری داد
  4. امجد علی راجا

    مِرے پاس اب ان کہی کچھ نہیں (فعولن فعولن فعولن فعل)

    اعلیٰ ظرفی نہیں بھیا حسنِ نظر، آپ کی تخلیق ہی ایسی ہے جس نے دل کو فریفتہ کر دیا۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  5. امجد علی راجا

    بھُلا دے اُس کو یہ آساں نہیں ہے (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    اللہ اکبر بھیا اتنا علم نہیں جس پر زکوٰۃ فرض ہو۔ بمشکل اپنا گزارہ ہو رہا ہے۔ البتہ جو تھوڑا بہت علم ہے بھائیوں کے لئے حاضر ہے۔
  6. امجد علی راجا

    شعر برائے اصلاح

    نشاندہی کریں تا کہ ایسی گھٹیا پریکٹس کو بروقت روکا جا سکے۔
  7. امجد علی راجا

    برائے اصلاح "فعولن فعولن فعولن فعولن"

    مجھے تو فرحان ہی خوب لگ رہا ہے، فرحان تخلص میں نے کہیں پایا بھی نہیں اور وزن بھی ایسا ہے کہ بیشتر بحور میں آسانی سے سما سکتا ہے۔
  8. امجد علی راجا

    ایک تازہ غزل اصلاح کی گزارش ہے

    واہ، اچھی غزل ہے شہنوازبھیا، بہت ساری داد بھٹکتے آ گئے ہم میکدے محبت میں (استادِ محترم محمد ریحان قریشی، آپ کی توجہ کی ضرورت ہے) خدا کرے نہ ستاروں کی یہ ضیا جائے (ضیا کے ہم قافیہ ہونے پر بھی روشنی ڈالیئے)
  9. امجد علی راجا

    شعر برائے اصلاح

    دوسرا مصرعہ وزن میں نہیں تیری فرقت کے لمحوں میں وہ لمحہ بھی پایا ہے لاکھ جتن کر کے بھی ہم کو چین تو درد سے آیا ہے
  10. امجد علی راجا

    بھُلا دے اُس کو یہ آساں نہیں ہے (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    ماشاءاللہ اچھی غزل ہے، اصلاح کے بعد مزید نکھر جائے گی۔
  11. امجد علی راجا

    برائے اصلاح "فعولن فعولن فعولن فعولن"

    پھر تو فرحان بھیا سے میری گزارش ہے کہ کم از کم نعت شریف میں اپنا تخلص استعمال نہ کریں :)
  12. امجد علی راجا

    برائے اصلاح "فعولن فعولن فعولن فعولن"

    ۔۸۸۔۸۸۔۸۸۔۸۸ بیاں کیسے کرتا صفاتِ محمد ماضی کا صیغہ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں لکھائی نہیں جاتی نعتِ محمد لکھائی نہیں جاتی کہ لکھی نہیں جاتی؟ ایک ہی شعر میں بار بار حروف کا گرنا مناسب نہیں۔ مطلع بدلنے کی ضروت ہے، جاندار مطلع نہیں ہے، کچھ اور کوشش کریں جیسے بیاں کر رہا ہوں صفاتِ محمد ہے بخشش کا...
  13. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح

    امان بھیا سارے اساتذہ کو آپ بلا لیں گے تو باقی بھائیوں کے کلام کی اصلاح کون کرے گا :)
  14. امجد علی راجا

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    دھیان کر پراہ، کدرے کمال میرے تے کیس ای نہ کر بیٹھے۔ (اتفاق سے میرے ایک دوست "کمال" کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی کچھ دن پہلے)
  15. امجد علی راجا

    رمضان آ گیا ہے

    عظیم صاحب نے بہت جامع اصلاح فرما دی ہے۔ میرا صرف ایک ہی مشورہ ہے کہ تھوڑے دنوں میں کر لو تم اپنے رب کو راضی اس مصرعہ کا پہلا حصہ بدل دیں تو بہتر ہوگا تھوڑے ہی دن ہیں کرلو مجھے بہتر لگ رہا ہے
  16. امجد علی راجا

    رمضان آ گیا ہے

    آپ کی انکساری آپ کو بہت اعلیٰ مقام پر لے جائے گی انشاءاللہ۔ اساتذہ جب کسی بات کو غلط قرار دے دیں تو اسے تسلیم کرنے میں سعادت ہے، مزید استفسار کرنا مناسب نہیں ہوتا۔ بالخصوص اس انداز میں جس سے ایسا تاثر پیدا ہو کہ اپنی بات کے درست ہونے کی دلیل دی جا رہی ہے۔ آپ کا میسج اس بات کی دلیل ہے کہ آپ کا...
  17. امجد علی راجا

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    ان کا اک داستانِ عشق کی مثل زندگی کی کتاب میں ملنا اک کا لفظ اصافی لگ رہا ہے، "عشق کی مثل" روانی کو متاثر کر رہا ہے۔ کوشش کر کے بدل ہی دیں، جیسے قصہِ عشق کی طرح ان کا زندگی کی کتاب میں ملنا "تاب بے تاب دل میں کم تو نہیں" مجھے اچھا لگا تھا :-( بدلنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اچھا تو ہے، لیکن اچھا لگ...
  18. امجد علی راجا

    آمد برائے اصلاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ تو فرشتوں کی ڈیوٹی ہے۔ فرشتے انسان تو ہوتے نہیں کہ ڈیوٹی نہ نبھائیں۔ شعر میں خیال کی جدت ضروری ہے لیکن اس کا بیان اس طرح سے ہونا چاہیئے کہ خیال واضع ہو اور شعر کی دلکشی قائم رہے۔ علامہ اقبال کا اندازِ شکوہ کچھ اور تھا اس لئے پزیرائی ملی۔ آپ اقبال کا مطالعہ کریں آپ کو ان کا انداز سمجھ آ جائے گا۔
  19. امجد علی راجا

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    قیامت ٹوٹ پڑنے کی طرف اشارہ ہے لیکن قیامت ٹوٹ پڑنے کا احساس نظر نہیں آ رہا یا یوں کہہ لیں کی قیامت ٹوٹ پڑنے کا اظہار نہیں ہو رہا، بہتر ہوگا کہ دوبارہ کوشش کی جائے۔
Top