میں اگر لڑی پڑھنے بیٹھ گیا تو اتنی دیر میں آپ پر مزید کیس بن جائیں گے۔
چھوڑیں سائن آف کریں اور میرے ساتھ چلیں۔ کہیں بیٹھ کر اچھی سی چائے پیتے ہیں اور ساتھ میں زیرے والے بسکٹ کھاتے ہیں۔
تو کیا سب کراچی والے ایک جیسے نہیں ہیں؟ :unsure:
حب الوطن ، پڑھے لکھے، سمجھدار، مہذب، با ادب، خیال کرنے والے، محبت کرنے والے۔ وغیرہ وغیرہ :):):):redheart: