نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    جواب مخفی تھا تاکہ آپ کو ڈرایا جا سکے۔ :) ویسے تفنن برطرف کیا شیطان ہمارا صرف "لا" سُن کر ہی بھاگ جاتا ہوگا ۔ یا مکمل جملہ پورا ہونے کا انتظار کرتا ہوگا؟ :unsure: معذرت کہ تفنن بالکل برطرف نہیں ہوسکا۔ :p:ROFLMAO:
  2. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    کلر بلائینڈ لوگوں کو بھی رنگ تو نظر آتے ہیں لیکن غالباً وہ ملتے جلتے رنگوں میں تمیز نہیں کر پاتے۔ :) :)
  3. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ تو بہت پرانی فلم ہوگی؟
  4. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ارے تو ہم نے پڑھا ہی کہاں! لاجواب کا لا ہی لکھا تھا ابھی تو۔ :) :) :)
  5. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    لا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاجواب ہی کردیا آپ نے ۔ :) :)
  6. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو اپنی چائے پی چکے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ساون کے اندھوں کو ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے۔
  8. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    اور غیر متعلقہ دھاگوں میں خوب ہری ہری سوجھتی ہے۔ :) :) :)
  9. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    مزے کی بات یہ ہے کہ گپ شپ کے دھاگے میں آ کر سمجھ نہیں آتا کہ بات کیا کی جائے۔ :) :)
  10. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم بھی آ گئے ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    تو پھر گپ شپ والے دھاگے میں چلتے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ماہی آ گئیں تو انتظار کی سب کوفت ختم ہو جائے گی۔ :) البتہ اس لڑی میں غیر ضروری گفتگو پڑھ کر تائب اراکین ماہیِ بے آب کی طرح مزید تائب نہ ہو جائیں۔ :) :) :)
  13. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ویسے یہ غائب اور تائب اراکین کی لڑی ہے اور ہماری گپ شپ شروع ہو گئی ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    اللہ تعالیٰ اُن پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ اُن کو ہمت و استقامت عطا فرمائے اور اُن کے کام میں...

    اللہ تعالیٰ اُن پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ اُن کو ہمت و استقامت عطا فرمائے اور اُن کے کام میں آسانی فرمائے۔ آمین۔
  15. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ماشاء اللہ! اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ پاکستان میں تو ترکی ڈرامے ہی مشہور ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    غزل قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں کام سارے ہی التوا میں ہیں مبتلا ہوگئے محبت میں اب شب و روز ابتلا میں ہیں اِک نہ اِ ک روز مل ہی جائیں گے آپ ، ہم ایک ہی دِشا میں ہیں غم نہ کیجے ، ہیں آگے اچھے دن آپ شامل مِری دعا میں ہیں اس سے بڑھ کر ہے کون مشاطہ روپ کے رنگ سب حیا میں ہیں اب، کہ جب پار...
  17. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    شکر ہے کہ پڑوس میں گھر نہیں ہے۔ ورنہ ناحق آپ کو زحمت ہوتی۔ :) یہ بکلاوہ کیا ہوتا ہے۔ ہم نے اس کا نام نہیں سنا۔ :)
  18. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    صبر والی بات گُلِ یاسمیں بہن سمجھ گئیں کہ ہم سوکھی چائے پر بھی شکر اور صبر سے کام لیں گے۔ :) :) :) ویسے ہمارا کام تو صرف چائے سے بھی چل جاتا ہے۔ البتہ سالٹش یا نمک پارے ساتھ ہوں تو ہم اعتراض نہیں کرتے۔ :) :)
  19. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہم تو بھئی ناشتہ کیے بغیر گھر سے ہی نہیں نکلتے۔ ہاں اگر کوئی شام کی چائے پلا دے تو پی لیں گے صبر شکر کرکے۔ :)
  20. محمداحمد

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    سادے لفظوں میں تو یہ واقعی ٹھیک ہے۔ لیکن کتھارسس میں منفی کے علاوہ مثبت خیالات و جذبات کی بھی تفہیم و تطہیر شامل ہوتی ہے۔ یوں سمجھیے کہ کبھی انسان خود سے سمجھ نہیں پا رہا ہوتا کہ وہ کن باتوں کی وجہ سے کن کن مخمصوں و الجھن کا شکار ہے۔ لیکن پھر کسی سے گفتگو کرکے یا خود ہی اپنے معاملات پر غور...
Top