نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مبارکباد ظفری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو

    جناب آپ کو فوری طور پر سالگر ہ مبارک، بعد میں کچھ تفصیلا عرض کریں گے اگر کچھ مہلت ملی تو۔۔۔۔
  2. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    سیدی مرشدی کا ایک بصیرت افروز انٹرویو: http://www.newsweek.com/id/78073 ذرا لہجہ ملاحظہ فرمائیے۔۔۔۔ بی بی کو تو ووٹ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔۔ خیر، مسئلہ کچھ اور ہے اس پر توجہ فرمائیے۔
  3. محسن حجازی

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نوازش کہ آپ کم سے کم جزوی طور پر قائل ہوئے۔ تاہم گیس ماسک کے ساتھ صرف ایک یا شاید دو افراد موجود تھے۔۔۔۔ گیس سے واقعی جانوں کو بہت خطرہ تھا سفید فاسفورس سے بہت کم نقصان ہوا۔
  4. محسن حجازی

    اردو کمپیوٹنگ دنیا میں ہندوستانی پیش رفت

    بہرطور کچھ بھی ہو، اردو ترجمہ اور زبان کا معیار بہت اعلی ہے۔ کم سے کم مجھے تو بہت سہل زبان لگی بہ نسبت ہمارے سرکاری تراجم کے۔
  5. محسن حجازی

    یہ پڑھا آپ نے؟

    بالکل، جملوں کا کوئی فائدہ نہیں
  6. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    لیکن انتخابات کا مسئلہ؟ وہ تو جوں کا توں ہے؟ اس کے بارے میں بھی کچھ رائے دیجیے۔ کوئی تجویز؟ میں تو شاید اس دفعہ ووٹ ہی نہ دوں۔۔۔ شاید کبھی نہ دوں۔
  7. محسن حجازی

    خواتین کی پسند - لہنگا

    اصل میں عیشل کی ارسال کردہ سابقہ تصاویر سے ثابت ہوتا ہے کہ لہنگا قدیم مصر میں بھی کافی مقبول تھا۔۔۔!
  8. محسن حجازی

    شرٹس اور ٹی شرٹس

    یہ کس قسم کی جادوئی شرٹس ہیں جو نظر نہیں آر ہیں؟ یہ ویسی تو نہیں جیسی ایک ماضی کے بادشاہ نے خلعت تیار کروائی تھی جو جھوٹے کو نظر نہیں آتی تھی؟:grin:
  9. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    نہیں بہت کچھ ہو سکتا ہے۔۔۔ ابھی باقی کارکنان کو آنے دیجیے۔
  10. محسن حجازی

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    محترم خرم صاحب! آپ کی بات اصولی اور بالکل برحق ہے۔ میں آ پ کی تائید کرتا ہوں۔ لیکن صرف اتنی سی حاشیہ آرائی کے ساتھ کہ اعصاب شکن گیس کے چند درجن شیل پھینک کر انہیں بے حال کیا جا سکتا تھا اور اس کے بعد قانون کے مطابق سلوک۔ یہ جو جلی لاشیں آپ دیکھ رہے ہیں یہ سفید فاسفورس کے اندھے استعمال سے ہوا ہے...
  11. محسن حجازی

    تاسف سانحہ محراب پور

    سیدنا شیخ رشید مدظلہ العالی یاد آگئے۔۔۔ کیسے جلیل القدر بزرگ گزرے ہیں۔۔۔
  12. محسن حجازی

    پنجابی زبان

    اوہ بھائی جی شروع شروع وچ تے بیساکھیاں دی تہانوں لوڑ پئے گی باچ ناں کسے شے دی تھوڑ پئے گی! ایس کر کے اردو ترجمے نوں وی ویکھو کہ کی ورتاوا کیتا گیا اے گل دے نال۔ تے سانوں سندھی تے فارسی کون دسے گا؟ کیوں جی؟ ایویں مفت وچ پنجابی؟ تہانوں ہضم نئیں ہونی دس دیاں! ایس لئ عوام تے کوئی سندھی دا وی ترونکا...
  13. محسن حجازی

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    خرم صاحب۔۔۔۔ لکم دینکم ولی دین۔ میں نزاع بحث و جدل میں نہیں پڑتا، اگر میں غلط ہوں تو آپ کو مبارک، اگر آپ غلط ہیں تو آپ کی بصیرت دوسرا پہلو دیکھنے سے عاری ہے۔ بہرطور اتنا عرض ہے کہ پاکستانیوں کے لیے سقوط ڈھاکہ کے بعد دوسرا بڑا المناک واقعہ ہے۔ آئیے مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔ میرا...
  14. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    جانا کہاں ہے۔ اصل میں ہم ایک لایعنی سی بحث میں پڑ گئے کہ کیا ڈھانچہ ہوگا کیا کیوں کیسے فلاں تحریک فلاں بات یہ اور وہ یہ باریکی وہ باریکی۔۔۔ اور کام کی بات بھول گئے۔۔۔ اصل کام تنظیم سازی نہیں اصلاح احوال ہے۔ اس طرف کسی کا دھیان کم ہی گیا دوسری موشگافیوں میں پڑے رہے۔ آئیے کام شروع کرتے ہیں۔ پہلی...
  15. محسن حجازی

    تعارف خوش آمدید

    ہم نے تو سولنگی صاحب کو لا کر اپنا کام پورا کیا! اب جو اور بھی ان کی وساطت آ رہے ہیں وہ ہمارا ہی کریڈٹ ہے! اور ہاں شعیب میاں بھی ہماری دریافت ہیں۔ :grin::grin:
  16. محسن حجازی

    تعارف خوش آمدید

    خوش آمدید۔ ماشا اللہ تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
  17. محسن حجازی

    یہ پڑھا آپ نے؟

    میں آپ سے پہلے پڑھ تو چکا ہوں پر محفل پر رکھنے کی جرات نہیں کر پایا۔۔۔ جمعے کا دن تھا جب یہ کالم پڑھا۔۔۔ کچھ مبالغہ نہیں تب سے بے حد خوف زدہ ہوں۔۔۔ کہ اگر کچھ ہو جائے تو اس ملک میں کوئی ساتھ دینے والا نہیں۔۔۔ اب جی کرتا ہے کسی اور جگہ جا بسیں۔۔۔ یا یہاں سروں کی فصلیں کاٹ کر نئی پود اگائیں۔۔۔
  18. محسن حجازی

    جون ایلیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا ۔ جون ایلیا

    یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا واہ! سبحان اللہ! کس قدر سمجھ داری کی بات کی ہے!
  19. محسن حجازی

    سٹیٹ آف دی آرٹ‌ پی سی کی کنفگریشن بتائیں!

    نبیل بھائی، 21 انچ ایل سی ڈی دو عدد مانیٹرز 2 جی بی ریم ایک ٹی بی ساٹا ہارڈ ڈسک ڈی وی ڈی/بلیو رے رائٹر 1 جی بی گرافک کارڈ 3 گیگا ہرٹز Dual Core Creative Sound Blaster with 7.1 Surround Source Support Dolby Digital Mixer 7.1 Surround Sound Speaker System. اگر بادشاہ اکبر زندہ ہوتا تو کچھ اس قسم...
  20. محسن حجازی

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    براہ کرم اسے نزاع کی طرف مت لے جائیے۔ پاکستان میں لال مسجد کا واقعہ ایک بہت حساس معاملہ ہے۔ اس پر مزید تبصرے سے گریز کیجیے۔ ویڈیو تو آپ دیکھ چکے۔ اس قدر مار دھاڑ تو نہ کی گئی تھی جس قدر جوابی سلوک کیا گيا ہے۔ ملٹری سائنس میں ایک سو ایک طریقے ہیں مخاہف کی جان لیے بغیر غلبہ پانے کے۔ اور سیدنا...
Top