نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    بہت اچھے مسٹر مشرف! تمہاری راکھ بھی جلد کسی اہم عمارت کے احاطے میں دفن ہوگی۔
  2. محسن حجازی

    بش چاچو پبلک وچ

    ظفری بھائی وہ نائن الیون والی فلم دیکھی ہے آپ نے؟ جو اسی ٹیم نے بنائی ہے؟ کمال۔۔۔۔ کمال۔۔۔
  3. محسن حجازی

    ایران نستعلیق

    پاک نستعلیق کو میں ذاتی طورپر از سر نو جلد بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔۔۔
  4. محسن حجازی

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بہت ہی اعلی۔۔۔۔ مگر بس ایک آنچ کی کسر باقی ہے۔۔۔ یہ ویسا نہیں جیسا خط بر صغیر میں قرآن کے لیے استعمال ہوتا ہے تاہم قریب ترین ضرور ہے۔۔۔۔ میرا پروگرام یہ تھا کہ ایسا ایک فونٹ تیار کیا جائے اس کے بعد ذکر میں سے قرآنی متن لے کر محفل پر دس افراد تین تین سپاروں کی تصیح خوانی کا ذمہ لے لیں۔۔۔ تاکہ یہ...
  5. محسن حجازی

    مبارکباد جیہ کے پانچ ہزار پیغامات

    ہم خدا کے حضور سجدہ ریز ہیں کہ ابھی آپ ثقیل اردو سے نا بلد ہیں اور غالب جیسے عوامی شاعر کے سادہ و عام فہم اشعار تھوک کے حساب سے نقل کیے چلی جا رہی ہیں۔۔۔ بلکہ آپ نے اور ظفری بھائی نے تو بارہ مئی بنایا ہوا ہے غالب کے اشعار کا۔۔۔ ایک ادھر سے راؤنڈ آتا ہے دھائیں کر کے پھر خاموشی پھر ایک ادھر سے۔۔۔...
  6. محسن حجازی

    ایران نستعلیق

    جناب الف غین صاحب! آپ کے بارے میں غلط صیغہ استعمال کر گیا تاہم محفل کے دیگر دھاگوں سے کچھ اندازہ اور ہوا معذرت چاہتا ہوں۔ ایران نستعلیق کا کھول کر مکمل جائزہ لیا ہے۔ ایک تو اس میں ٹ کی اختتامی، ابتدائی اور درمیانی اشکال نہیں ہیں جو کہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں۔ دوم، نون غنہ کا اختتامی شکل موجود تو ہے...
  7. محسن حجازی

    مبارکباد دوست (شاکر عزیر)کے 6000 خطوط

    بھائی جی مبارک! بہت اچھے! ہمیں بھی کوئی مبارک باد تو دے ہماری بھی ساڑھے تین سو پوسٹس ہونے والی ہیں۔۔۔۔ ساڑھے تین سو نصف جن کے ایک سو پچتھر ہوتے ہیں۔۔۔ کم تھوڑے ہی ہوتے ہیں؟
  8. محسن حجازی

    گھر سے نکلے تھے حوصلہ کرکے

    درد دل پاؤ گے وفا کر کے۔۔۔۔ ہم نے دیکھا ہے تجربہ کر کے۔۔۔ واہ۔۔۔ یہ بھی جگجیت نے بہت عمدہ گائی ہے۔ جب کسی سے کوئی گلہ رکھنا سامنے اپنے آئینہ رکھنا۔۔۔۔ مسجدیں ہیں نمازیوں کے لیے۔۔۔ تم اپنے گھر میں خدا رکھنا۔۔۔
  9. محسن حجازی

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    ایسی کوئی بات نہیں، جب پیچیدہ متن کی بات آتی ہے تو ریڈر میں کچھ مسائل ہیں۔ اسی قسم کا رویہ نفیس نستعلیق کے ساتھ بھی یہ سافٹ وئیر روا رکھتا ہے۔
  10. محسن حجازی

    ایران نستعلیق

    کیوں نہیں جناب؟ بھیج دو میاں ہم اپنے فتوے پر قائم و دائم ہیں! میں اسے اور طریقے سے قابو کروں گا استرا آج تیار کر لیا ہے اردو سکھا کے چھوڑوں گا کم بخت کو! ایرانیوں نے تو ہمارا خیال نہ کیا۔۔۔ دیگر یہ کہ شعیب صاحب تازہ تازہ نکاح پڑھوا کر آئے ہیں اور میں بقلم خود ان کی شادی میں شریک ہوا تھا ادھر...
  11. محسن حجازی

    ایران نستعلیق

    طنز سمجھنے کے لیے عقل سلیم درکار ہے۔ داڑھیوں کی کلیکشن میں مفتی کہاں مفت خورے ہیں اب:grin::grin: امید ہے کہ آپ کی بھی طبع نازاں (جی ہاں طبع نازاں، طبع نازک نہیں) پر گراں نہیں گزرے گا۔:punga:
  12. محسن حجازی

    ایران نستعلیق

    اردو کے لیے چوری ڈاکہ جائز ہے کیوں کہ فی الحال اس زبان کو جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ فتوی من جانب مولانا محسن شفیق حجازی مدظلہ العالی :)
  13. محسن حجازی

    تعارف فیصل عظیم صاحب

    لو جی۔۔۔ ناظم صاحب نے ہمارے ذمے کچھ اور سوال اور ڈال دیے ہیں۔۔۔ سرتابی کی مجال نہیں۔۔۔۔ مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تحریر کجیے۔ تمام سوالوں کے نمبر یکساں ہیں۔ اردو محفل امتحانی بورڈ: 1) غالب کا مجموعہ کلام ساس بھی کبھی بہو تھی پہلی بار کس شہر میں کس سن میں طبع ہوا؟ 2) ارسطو نے پولیس کی نوکری...
  14. محسن حجازی

    FONTS کیسے بنائے جاتے ھیں؟ کیا LOGIC ھے

    پہلی تو اخلاقی ذمہ داری میری اپنی بنتی ہے کہ میں آپ کو اس بارے میں آگاہ کروں جو کہ اب تک نہیں کر سکا۔ لیکن انشااللہ جلد کروں گا۔ جو سولنگی صاحب نے فرمایا کہ ای ٹیچنگ کا تو اس میں کچھ ایسے ہے کہ میں نے ای ٹیچنگ والوں کو کہا تھا کہ بنیادی ڈھانچہ میں کھڑا کر دیتا ہوں کہ کیا ابواب ہوں گے اور کس طرح...
  15. محسن حجازی

    مبارکباد جیہ کے پانچ ہزار پیغامات

    کمزور بصارت کے باعث ہم کچھ یوں سمجھے کہ: جیہ کے پانچ ہزار مقدمات اس سے ہماری عقل سلیم نے یہ استنباط کیا کہ محترمہ یا تو وکیل ہیں اور پانچ ہزار مقدمات لڑ چکی ہیں یا پھر معاملہ ڈاکو رانی اورپھولن دیوی کی سمت میں ہے۔ بہرطور، بہت بہت مبارک! ہمارے مقدمات کا کچھ حجم بڑھ کے نہیں دے رہا ہے تمام ناظمین...
  16. محسن حجازی

    تعارف فیصل عظیم صاحب

    1) سوال کیوں کیے جاتے ہیں؟ 2) سوال کیوں نہیں کیے جاتے؟
  17. محسن حجازی

    ایران نستعلیق

    اس میں اردو گلائفس کا اضافہ کیا جا سکتا ہے کچھ مشکل نہیں۔ پہلے دیکھنا ہوگا کہ فونٹ کس طرز پر بنایا گیا ہے۔ کچھ کوشش کی جا سکتی ہے ریورس انجنیرنگ کی۔
  18. محسن حجازی

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    ٹیسٹ میں ناکامی کی وجہ یہ ہے کہ فونٹ میں بولڈ اور اٹالک سٹائلز ڈس ایبل کیے ہوئے ہیں جس کے سبب ڈاٹ نیٹ کی ڈرائنگ کلاسز اسے لوڈ نہیں کرتیں۔ میں بہتر ورژن کا انتظام کرواتا ہوں۔ پاک نوری نستعلیق کے بعد بھی پاک نستعلیق کی ضرورت رہے گی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاک نوری نستعلیق کا اول تو سائز بہت زیادہ ہے...
  19. محسن حجازی

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    بہت اعلی۔۔۔ پاک نستعلیق کا مستقبل انتہائی روشن ہے۔ میرا بی سی ایس نکل جائے جو کہ جنوری تک نکل جائے گا تو میں اسے از سر نو بناؤں گا۔ مزید برآں فرصت میں کچھ اسباق بھی محفل پر پوسٹ کروں کا۔ آپ کہیں گے کہ کب سے سن رہے ہیں۔۔۔ بات ٹھیک ہے لیکن میں کافی مسائل کا شکار رہا ہوں جن کا ذکر کچھ مناسب نہیں...
  20. محسن حجازی

    مسلم ابنثو

    مسلمانوں کا لینکس۔ ہے تو بات عجیب سی کہ آپریٹنگ سسٹم کا مذہب سے کیا لینا دینا مگر سکرین شاٹس ضرور دیکھیں http://distrowatch.com/table.php?distribution=ubuntume http://www.ubuntume.com/screenshots
Top