نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    برازیل میں انسانی حرکت سے بجلی پیدا کرنے کا تجربہ

    قصور آپ کا ہے (کیونکہ میرا قصور کبھی نہیں ہوتا)۔ آپ کو بتانا چاہیے تھا کہ آپ کا سوال طنزیہ نہیں بلکہ آپ واقعی سنجیدگی سے اس کی قیمت پر غور کر رہے ہیں۔ آپ کو خیال رکھنا چاہیے تھا کہ میں اس کو بھنگ پی کر بھی پڑھ سکتا ہوں، جس صورت میں مجھے اس کا معنی واضح طور پر سمجھ نہیں آئے گا۔...
  2. محمد سعد

    برازیل میں انسانی حرکت سے بجلی پیدا کرنے کا تجربہ

    حد ہو گئی! ہر چیز میں کیڑے نکالنے والی قوم۔ o_O
  3. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    میں نئیں جانا۔ جو مرضی کر لو۔ :terror:
  4. محمد سعد

    منگلیان مشن کی کامیابی

    اگر زمین کے مسائل کے حل کا انتظار کرتے رہیں گے تو وہ صورت حال ہو جائے گی جیسے ایک زمانے میں فوٹو گردش کیا کرتی تھی، اس عنوان کے ساتھ "ویٹنگ فار دا پرفیکٹ مین"۔۔۔ :D
  5. محمد سعد

    برازیل میں انسانی حرکت سے بجلی پیدا کرنے کا تجربہ

    توانائی کے ماخذ ہمارے آس پاس اتنے زیادہ بکھرے پڑے ہیں۔ حیرت کی ہی بات ہے کہ اس کے باوجود ابھی تک ہماری توانائی کی ضرورت کا ایک بڑا حصہ پٹرول جیسے پرانے طریقوں سے پورا ہوتا ہے۔
  6. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    لگتا ہے صرف ایک بار کہنے سے فرق نہیں پڑ رہا۔ دوبارہ کہے دیتا ہوں۔ چلو چلو تجربہ گاہ چلو! :terror:
  7. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    ٹیکنالوجی نہ سہی، افسانالوجی ہی سہی۔ :eat:
  8. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    چھوڑو یارو اب یہ بحث۔ چلو چلو تجربہ گاہ چلو! :terror:
  9. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    شکر ہے شاعری کے متعلق میرے اور ہم خیال بھی یہاں موجود ہیں۔ :D:D:terror:
  10. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    میرا خیال ہے اب اس بحث کو روک کر کچھ یہ بھی سوچنا چاہیے کہ ہمارے پاس سائنس دانوں کی جو کمی ہے، وہ کس طرح پوری ہو۔ بے شک آپ ارتقاء کو سچ سمجھتے ہوں یا جھوٹ، اگر آپ اس موضوع کو اتنی اہمیت دیتے ہیں کہ آپ نے اس بحث کو 14 صفحات تک پہنچا دیا ہے تو آپ کے پاس طریقہ ایک ہی ہے کہ حیاتیات کے ماہر بن کر...
  11. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    واہ! بالکل اسی طرح جیسے ہر ذاتی خامی، ہر غلطی، ہر برائی کا کریڈٹ فوراً مذہب کو پہنچ جاتا ہے۔
  12. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    آپ کا شاید کسی "بادشاہ" سے کبھی واسطہ نہیں پڑا، اس لیے آپ کو میرے سوال میں مذکور "شاہانہ دماغ" کی سمجھ نہیں آئی۔ :)
  13. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    وہ پھر سائنس اور مذہب کی لڑائی ہوگی یا سائنس اور شاہانہ دماغ کی؟ کیونکہ بادشاہوں نے تو علمائے دین کو بھی اکثر سختیوں میں ڈالا۔ o_O
  14. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    یا یوں کہیں کہ بالکل درست "کیونکہ" میری بھی یہی رائے ہے۔ :D زیادہ پرسنل نہ لینا۔ جملہ ہی ایسا ہے کہ میں اس کا یہ حال کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ :cyclops:
  15. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    کیا ہوا؟ دوستی دشمنی کا ذکر بیچ میں کہاں سے آ ٹپکا؟ :confused:
  16. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    پھر واپس یہاں آنا ہے۔ یاد سے۔
  17. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    کچھ لوگوں کی طرف سے ادھار باقی ہے۔ سوچا یاد دلا دوں۔ :whistle:
  18. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    اس کا تذکرہ تو بھول ہی گیا تھا۔ ایک "دعوت نامہ" سا لکھا تھا کچھ دن پہلے۔ براہِ مہربانی اس کی تاثیر کے متعلق رائے دیجیے۔ اس میں کیا اچھا ہے، کیا کمزوری ہے، کیا بہتر ہو سکتا تھا، وغیرہ۔ آؤ مل کر قدرت کے راز کھوجیں! اور ہاں، اگر اس سے متاثر ہوتے ہیں تو براہِ مہربانی دعوت قبول بھی کر لیجیے گا۔ ;)
  19. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    میں نے شروع میں بھی ایک گزارش کی تھی کہ اپنی محدود عقل کی بنیاد پر تفسیریں کر کے خدا کو بتانا شروع نہ کر دیجیے کہ اس نے اپنی مخلوق کیسے پیدا کی۔ اگر آپ اس کو لامحدود طاقت والا خدا مانتے ہیں تو آپ کو یہ بھی ماننا پڑے گا کہ وہ جن مراحل سے چاہے، اپنی مخلوق کو گزار کر پیدا کر سکتا ہے۔ اور ہر انداز...
Top