نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    ابن انشا غزل ۔ شامِ غم کی سحر نہیں ہوتی ... ابنِ انشا

    بہت کوب انتخاب ہے احمد بھائی، واہ واہ
  2. ایم اے راجا

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    حکومتی اہلکاروں اور حکمرانوں کے بیانات ہی آپس میں نہیں مل رہے تو اور کیا کہیے!
  3. ایم اے راجا

    میرا بلاگ

    مبارک ہو عزیز بھائی، کامیابی
  4. ایم اے راجا

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    میں آپ کو اتنا مس کرتا ہوں اتنا مس کرتا ہوں جتنا ہمارے ایم این ایز اسمبلی کے اجلاسوں کو مس کرتے ہیں، جتنا ہماری کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کیچ مس کرتے ہیں، اتنا مس کرتا ہوں جتنے گول ہماری ہاکی ٹیم کے کھلاڑی مس کرتے ہیں، میں تو سچ مچ آپکو اتنا مس کرتا ہوں جتنا میرا باورچی ہانڈی میں نمک ڈالنا مس کرتا ہے...
  5. ایم اے راجا

    سودا غزل ۔ گدا دستِ اہلِ کرم دیکھتے ہیں‌ ۔ سودا

    بہت خوب، کیا بات ہے انتخاب کی اور سودا کی، وارث بھائی ایک سوال کیا " ہم " کی ہ گرا کر اسے 1 تقطیع کرنا جائز ہے؟
  6. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    بہت ہی خوب استادِ محترم
  7. ایم اے راجا

    غزل اور اس کی بحر

    یہ مطلع اور شعر جو کہ کہیں پر لکھا ہوا ملا ہے کس بحر میں ہے، غمِ عشق سے غمِ افلاس بڑا ہے ہمیں اس کی محبت کا پاس بڑا ہے گھر ہے میرا جو خالی تو کیا ہے جینے کو یہاں اس کا احساس بڑا ہے اگر کسی صاحب کو شاعر کا پتہ ہو تو وہ بھی بتا دیں۔ شکریہ۔
  8. ایم اے راجا

    السلام علیکم، استادِ محترم۔ تکلیف کے لیئے معافی۔ ناہید صاحبہ کی مندرجہ ذیل غزل کس بحر میں ہے،...

    السلام علیکم، استادِ محترم۔ تکلیف کے لیئے معافی۔ ناہید صاحبہ کی مندرجہ ذیل غزل کس بحر میں ہے، ارکانِ بحر کیا ہیں۔ شکریہ۔ دائرہِ خواب میں رہنا پڑا عمر بھر ہی آب میں رہنا پڑا تیری جانب موڑ کر راہیں سبھی قریہ بیتاب میں رہنا پڑا خواہشِ بے نام کی صورت ہمیں اک ادھورے باب میں رہنا پڑا شام...
  9. ایم اے راجا

    تیرا رستہ دیکھتے اپنے دن گنتی، اعداد بنے !

    بہت کوب جیا صاحبہ بہت اچھی غزل کہی ہے، مگر بعد نکالنے کے بعد مطلع کا حسن ختم ہو جائے گا، اسی میں مصرع کو درست قافیہ کے ساتھ سیٹ کریں، یقینن خاصہ مشکل ہو گا، مگر کیونکہ مطلع ہمیں بہت پسند آیا سو گزارش کی، باقی آپکی مرضی۔شکریہ۔
  10. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    اعجاز صاحب، میں اوپر عرض کر چکا ہوں کہ ٹائپو بہت ہیں جیسے سچ کو سیچ لکھا ہے اسی طرح خرم بھائی چونکا کو چنکا لکھ گئے ہیں، شاید
  11. ایم اے راجا

    متاعِ حاصلِ یک لحظہء وصالِ دوست ----- نوید صادق

    بہت خوب واہ واہ کیا غزل کہی ہے، مبارک اور داد قبول ہو نوید بھائی
  12. ایم اے راجا

    گپ شپ کارنر

    آپکی طرف سے کیا، اب عزیز صاحب کو مبارک تو پوری دے دیں نہ اس میں بھی انکے ساتھ کنجوسی
  13. ایم اے راجا

    میری آنکھیں ،گرے ،

    آپ اتنی غضبناک خاتون ( اوھ معاف کیجیئے گا لڑکی) لگتی تو نہیں، پر کی پتہ؟
  14. ایم اے راجا

    تاسف دعا کی اپیل

    پھر تو مجھے کچھ کرنا پڑے گا اسے چھڑوانے کے لیئے، بشرط یہ کہ پرند نہ ہو کہیں ہم چھڑوائیں اور اڑ ہی جائے، اور پھر نہ جانے کس کے کاندھے جا بیٹھے اور امین بھائی ہمارے گلے آجائیں۔
  15. ایم اے راجا

    میری پسندیدہ ڈئزائن (تصویری)شاعری

    فاروقی صاحب بہت شکریہ
  16. ایم اے راجا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    آج سحری میں، دو چپاتی گھیا توری کی بھجیا دو کپ چائے ایوری ڈے کی بنی، دو سگریٹ، چار گلاس پانی۔ آج افطار ہوگی فروٹ چاٹ، چار پانچ گلاس روح افزا،چاول اور مرغی کے سالن سے کیونکہ آج میں اکیلا نہیں میرا باورچی جو کہ روز ہی ہوتا ہے مگر ایک دوست بھی آیا ہوا ہے، آخر میں سگریٹوں کا دھواں کیا مزے سے اڑایا...
  17. ایم اے راجا

    تاسف دعا کی اپیل

    امین بھائی ! کیا آپکا دوست بھی کہیں گم ہو گیا ہے، یا بھاگ گیا ہے؟
  18. ایم اے راجا

    مبارکباد غزل عباس بٹیا کی سالگرہ

    ڈاکٹر صاحب ہماری بھتیجی کی سالگرہ بہت بہت مبارک، اللہ آپکو اپنی بیٹی کی ایسی لاتعداد خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے۔ آمین۔
Top