نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    پشتو کا دیوانہ جرمن طالب علم

    بہت خوب معلومات فراہم کیں، بہت شکریہ، نبیل بھائی۔
  2. ایم اے راجا

    ہم کسی چشمِ فسوں ساز میں رکھے ہوئے ہیں۔۔۔ ثمینہ راجہ

    بہت خوب، ثمینہ راجا کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کےلیئے شکریہ، آصف صاحب۔
  3. ایم اے راجا

    میری پسندیدہ ڈئزائن (تصویری)شاعری

    ایک گزارش ہے امید ہیکہ برا نہیں مانیں گے، ایسا لگتا ہیکہ آپ نے لکھنے کے بعد پروف کو چیک نہیں کیا سو کافی غلطیاں ہیں جو خوبصورت تخلیقات کو گہنہ رہی ہیں، سو گزرش ہیکہ اس طرف خصوصی توجہ دیں۔ شکریہ۔
  4. ایم اے راجا

    میری پسندیدہ ڈئزائن (تصویری)شاعری

    بہت خوب فاروقی صاحب، بہت محنت کی اور شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔
  5. ایم اے راجا

    وہ ایک یارِ طرح دار ----سعداللہ شاہ

    بہت خوب انتخاب ہے شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔
  6. ایم اے راجا

    محسن نقوی شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاوں والے۔۔۔۔۔۔ محسن نقوی

    بہت خوب غزل شیئر کی، جیا راؤ صاحبہ، شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    کیا کوئی دوست یوگا کے متعلق معلومات فراہم کر سکتا ہے؟

    بہت بہت شکریہ فاروقی صاحب۔
  8. ایم اے راجا

    کیا کوئی دوست یوگا کے متعلق معلومات فراہم کر سکتا ہے؟

    کاش! کہ ہم کسی اردو بازار کے نزدیک ہوتے، وہ تو بھلا ہو اس وائرلیس ( وی فون ) کا کہ آپ سے روابط رکھے ہوئے ہیں:)
  9. ایم اے راجا

    دنیاکو مسلمانوں کے وجود سے پاک کرنے کی مہم'نائن الیون بر سی پرزہریلے گیم کااجراء

    تم شیخ بھی ہو سید بھی ہو افغان بھی پر یہ تو بتاؤ کیا تم مسلمان بھی ہو؟
  10. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    بہت خوب واہ واہ کیا ہی بہترین غزل کہی ہے واہ واہ، بہت بہت مبارک ہو جانی بھائی، کچھ ٹائپو ہے اسے درست کر لیں۔ شکریہ۔
  11. ایم اے راجا

    میری منی سی کوشش

    بہت کوب فاروقی صاحب، اصلاح کے لیئے اصلاح کا سیکشن مختص ہے سو آپ سے گزارش ہیکہ وہاں پوسٹ کریں، تا کہ آپکی وجہ سے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا موقع ملے۔ شکریہ۔
  12. ایم اے راجا

    یہ کلام کس کا ہے؟

    بہت اچھا سلسلہ ہے، بہت خوب سخنور صاحب۔
  13. ایم اے راجا

    میری ننھی سی کوشش

    بہت کوب زندگی، اچھی غزل ہے مگر میری ناقص رائے ہیکہ اسے پالش کی ضرورت ہے سو اگر آپ اسے اصلاح والے سیکشن میں بھیجیں تو بہتر رہے گا۔ شکریہ۔
  14. ایم اے راجا

    غزل اور اس کی بحر

    بہت اچھا موضوع شروع کیا ہے، بہت خوب خرم بھائی، کیا ہم اسمیں ایسی پسندیدہ غزل بھی ارسال کرسکتے ہیں جسکی بحر کے بارے میں جاننا مقصود ہو؟
  15. ایم اے راجا

    مبارکباد عزیز امین بھی ۔۔۔۔۔۔۔’’ ماہر ‘‘ ہوگئے ہیں

    واہ امین بھائی واہ، کیا پھرتی دکھائی ہے کاش ہم بھی اتنے تیز ہوتے، بہر حال آپکو ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ ماہرانہ انداز بھی مبارک ہو، بہت بہت مبارک
  16. ایم اے راجا

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    بہت خوب حجاب، بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
  17. ایم اے راجا

    مہنگائی، نا انصافی ، بے روزگاری اور حکومت کی ذمہ داری۔

    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. ایم اے راجا

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    اے خدا تو ہماری مدد کر اور اسلام اور پاکستان کو محفوظ رکھ، اور ہمیں ٹھیک ٹھیک راہ دکھا جو کہ عین تیرے احکامات کے مطابق ہے، ہم کچھ نہیں جانتے
  19. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    دوسری اتنی اصلاح اور کانٹ چھانٹ کے بعد غزل اتنی چیخ رہی ہیکہ میری تو ہمت ہی نہیں ہو رہی کہ اسے مزید زخمی کروں، اگر آپ کریں تو کریں ( دوسری والی)
Top