نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    امریکہ ، طالبان یا کوئی تیسرا راستہ

    ہمین ڈحونڈنا چاہئیے کہ کون ہمارے دماغوں تک افیون پہنچانے کا کام کر رہا ہے، اور پھر اسکو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا چاہئیے۔
  2. ایم اے راجا

    دوست کیسا ھونا چاھیے ؟کیا اپ کو اپنے دوست سے پیار ھے ؟

    دوست بناؤ ہی نہ یا دوست بنو ہی نہ؟
  3. ایم اے راجا

    ھیلپ کارنر

    ایلفی ! منٹوں میں سب کچھ جوڑے اور مضبوط جوڑے
  4. ایم اے راجا

    دو پیمانے - تنویر قیصر شاہد

    اگر میرے سوال آپکو بے مقصد لگے تو معذرت خواہ ہوں نبیل بھائی، آپ کا شکریہ، اور میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو میرے سوالات برے لگے اور آپ کو ذہنی کوفت اٹھانا پڑی۔
  5. ایم اے راجا

    کیا کوئی دوست یوگا کے متعلق معلومات فراہم کر سکتا ہے؟

    مین جسمانی اور ذہنی کے بارے میں مکمل معلومات چاہتا ہوں اور انکے فوائد اور نقصانات و تراکیب بھی معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ شکریہ۔
  6. ایم اے راجا

    تاسف دعا کی اپیل

    مین نہیں جانتا کہ عزیز امین کے مندرجہ بالا پیغام کا مطلب کیا ہے، بہرحال اللہ اس آپ کے دوست کو اسکا بچھڑا دوست ملوائے۔ آمین۔
  7. ایم اے راجا

    امریکہ ، طالبان یا کوئی تیسرا راستہ

    کیا سارے کالم نگار سارے علماء محبِ وطن اور اسلام کے پابند ہیں، کیا یہ کرائے پر کام کرنے والے نہیں، کیا ہمارے پاس دماغ نہیں کہ ہم ان لوگوں کی باتوں پر چلیں؟
  8. ایم اے راجا

    دو پیمانے - تنویر قیصر شاہد

    ایک واقع پاکستان میں صوبہ سندھ کے ایک چھوٹے شہر کنری میں کچھ دن پہلے پیش آیا کہ کچھ لوگوں نے حضور پر نور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نامی ایک سڑک پر رات میں لکھ دیا جس پر سے کئی گاڑیاں رات کو گذر گئیں ہوں گی اور کئی لوگ بھی شاید بے دھیانی میں گذر گئے ہوں، صبح لوگوں نے دیکھا تو ہنگامہ کھڑا ہو...
  9. ایم اے راجا

    کیا کوئی دوست یوگا کے متعلق معلومات فراہم کر سکتا ہے؟

    مجھے یوگا اور اسکی مشقوں کے بارے میں مکمل معلومات درکار ہیں، اگر کوئی دوست اسکے بارے میں مکمل معلومات رکھتا ہو تو براہِ مہربانی فراہم کرے۔ شکریہ۔
  10. ایم اے راجا

    امریکہ، زرداری، طالبان اور فوج

    کیا عیسائی لابی بشمول امریکہ و اتحادی ملکوں کو بھی شدت پسند نہیں کہا جاسکتا، وہ بھی تو شدت پسند ہیں کیونکہ ایک سسٹم کو ختم کر کے اپنا سسٹم لانا چاہتے ہیں۔ اور دوسروں پر اپنا سسٹم تھوپنا ( کسی بھی طریقے سے) کیا شدت پسندی نہیں، اور جو لوگ ان لوگوں کی مدد کر رہے ہیں کیا وہ جہاد نہیں کر رہے، جہاد کا...
  11. ایم اے راجا

    مہنگائی، نا انصافی ، بے روزگاری اور حکومت کی ذمہ داری۔

    سولنگی صاحب شکریہ ادائی کے لیئے شکریہ۔
  12. ایم اے راجا

    ہم کہاں کھڑے ہیں...............؟

    بہت خوب تحریں پوسٹ کی ہیں، مبارک ہو فاروقی صاحب، مگر ایک گزارش ہیکہ تحریروں میں جوش کے بجائے ٹھوس باتیں زیادہ ہونی چاہیئں۔ برا مت مانیئے گا۔ شکریہ۔
  13. ایم اے راجا

    مہنگائی، نا انصافی ، بے روزگاری اور حکومت کی ذمہ داری۔

    خدا ہمارے حکمرانوں کو توفیق عطا فرمائے، مغل صاحب کے وہ کرسی کو بچانے کے بجائے ہمارے دکھوں کا مداوا کر یں۔ آمین۔
  14. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    بہت شکریہ استادِ محترم کیا ہمیں بھی یہ شرف حاصل ہو سکے گا کے ہماری ایک ادنیٰ کوشش بھی " سمت " میں چھپ کر وقار حاصل کر سکے، یا بندے کی یہ کوشش اس قابل نہیں؟
  15. ایم اے راجا

    خیال خوانی

    اگر ایسا ہوتا تو یہ بات چھپی نہ رہتی، اور اگر آپ اس بات کو درست سمجھتے ہیں تو کیا کچھ شواہد پیش کر سکتے ہیں؟
  16. ایم اے راجا

    مہنگائی، نا انصافی ، بے روزگاری اور حکومت کی ذمہ داری۔

    دنیا کے تمام ترقی یافتہ ملکوں میں مذہبی تہواروں کے موقع پر حکومتیں اور سول سوسائٹیز سستے بازار لگاتی ہیں جہاں پر لوگوں کو نہایت رعائیتی نرخوں پر معیاری اشیاء صرف مہیا کی جاتی ہیں، اسی طرح ریلوے اسٹیشنوں بس ٹرمینلز پر بھی حکومت کے انتظامات ہوتے ہیں کہ مسافروں کو رعائیتی اور معیاری چیزیں ( خصوصا...
  17. ایم اے راجا

    آٹے کی جنگ

    گیسٹ بک میں تحریر تاثرات کا عکس ہو تو یہاں پیش کریں پلیز
  18. ایم اے راجا

    آٹے کی جنگ

    اب کیا ہوگا محبت کی طرح وطنِ عزیز میں آٹا بھ نایاب ہو گیا ہے۔ میں محسن حجازی کو اس تھریڈ کے شروع کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔
  19. ایم اے راجا

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    کرم باھئی اب تو بہت عیدی جمع ہو گئی ہو گی، کچھ ادھر بھی بھیج دیں۔
  20. ایم اے راجا

    میں اور میری بے بسی

    یہ سب ہمارا ہی کیا دھرا ہے، کس کو دوش دیں، ہم خود اپنی ماؤں بہنوں کو اسطرح دیکھنا چاہتے ہیں، جس قوم کا مقصد صرف چہرے بدلنا ہو نظام بدلنا نہ ہو اسکے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے، فرمایا گیا ہیکہ جیسی قوم ہوگی اس پر ویسے ہی حکمران نافذ کیئے جائیں گے۔
Top