نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    آپ خلاصہ لکھ دیں دو تین لائن میں ساتھ میں عنوان:) آسان سا کام ہے جو پڑھ کے دل کو لگے مختصرا بیان کردیں:)
  2. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    خلاصہ بیان کرنا ہے اور مفہوم اس میں کور ہوجائے گا :) تو آپ بھی کچھ کریں پلیز
  3. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    ابھی تک چار ریٹنگز :( کہاں ہیں بھئی محفلین
  4. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    ایک نئے سلسلے کا آغاز کرتے ہیں :) مجھے اُمید ہے کہ سب اس میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیں گے :) آپ سب نے کرنا کچھ اسطرح ہے :) اس پیراگراف کو پڑھیں اس کو تین بار پڑھ لیں تو بہتر ہے اس کا مفہوم بیان کریں مگر اسکی اک شرط ہے عنوان بہترین ہونا چاہیے سات مثبت ریٹنگز جس کے عنوان نے حاصل کرلیں (سب سے پہلے) وہ...
  5. نور وجدان

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    ہم نٹ کھٹ شرارتی عبداللہ جنہوں نے عمرِ عزیز کے بیس سال مکمل کرلیے ہیں ، کا انٹرویو سن اور دیکھ رہے ہیں ۔ محفل میں عبداللہ عرف اے خان نہ ہوں تو سمجھ لیں وارث صاحب بھی خاموش ہی ہیں ۔ عبد اللہ کا تبصرہ دیکھنے دیکھنے میں ایک تبصرہ آتا ہے اور اس نوک جھونک میں کھٹی میٹھی باتیں سبھی محفلین کے حصے...
  6. نور وجدان

    محفلین کے انٹرویو

    بس محفل کی سالگرہ میں انٹرویوز شروع ہوئے جس میں محفلین کی تعداد اہم تھی ... انٹرویوز تو سلو ہوچکے پر اس دفعہ سالگرہ میں جتنی گہما گہمی رہی جتنے دھاگے کھلے شاید پہلے کسی سالگرہ پر نہیں کھلے .. ایسا تو ہونا ہی تھا:)
  7. نور وجدان

    محفلین کے انٹرویو

    سالگرہ بھی چل رہی ہے اور انٹرویوز بھی :) ہم بھی اور آپ سب بھی یہاں ہیں ۔۔بس جو اسپیس ہم سب نے دیا ہے اسکو محفلین ہی پھر سے پُر کرسکتے ہیں ۔۔ میں سمجھتی ہوں غلطی سدھارنے کے لیے صیحح وقت وہی ہوتا ہے جب احساس سے کام لیا جائے:) اسکا احساس مجھے بہت پہلے سا تھا پر عمل اب کیا :)
  8. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    سیر کے حوالے سے مزید پوسٹز کا انتظار رہے گا. غیر ضروری باتوں سے اجتناب بہتر ہے
  9. نور وجدان

    محفلین کے انٹرویو

    وقت باقی ہے ابھی اے دوست:)
  10. نور وجدان

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    یہ ہے چائے کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں محترم خلیل الرحمن اکیلے اکیلے چائے نوشی میں محو پائے جاتے ہیں :) انہوں نے تصاویر کیساتھ جگہ نہیں لکھی تاکہ ہم سمجھ لیں کہ یہ پاک ٹی ہاؤس ہے :) سفرنامے لکھنے کی وجہ تو سبھی سمجھ گئے ہوں گے نا :) اب ہمیں معلوم نہیں یہ تفریحی سفر ہے...
  11. نور وجدان

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    انٹرویو کا سلسلہ جاری و ساری ہے ، محترم نایاب صاحب کا انٹرویو جارہا ہے اور میں ہوں میزبان نور سعدیہ انٹرویو میں ایک جانب محترم خلیل الرحمن ہیں تو دوسری طرف محترم نایاب صاحب ایک جانب شور و غل ہے تو دوسری جانب سمندر کا سکوت ایک جانب علم کے ساتھ شوخی ہے تو دوسری جانب علم کے ساتھ متانت ایک جانب...
  12. نور وجدان

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    بُہت خوب ! جی تو حاضرین کے قہقوں کی آواز سے محفل کے تمام ہال گونج اٹھے مگر یہ کیا محمد وارث صاحب بس مسکرا رہے ہیں اور ابن سعید بھیا منہ چھپا کے تین تین مسکراہٹیں اچھال رہے ہیں تو محترم الف عین نے جاندار قہقہ لگایا اور کہا : واہ ! خلیل میاں ! اور تو اور محمد تابش بھائی بھی شور و غل میں ساتھ...
  13. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    بہت ہی خوب لاریب بہنا ! اتنے مزے کے پنجابی کھانے :) اور کھیل کھیل میں سب ہنسی مذاق :) آپ نے تو پنجابی محفلین کی دل بات بیان کردی ، وہ تو چاہتے تھے کوئی تو ہو جو ان کے نشست کی جانب بھی توجہ دے ، راقم تو بھول گئی پر آپ نے خوب یاد رکھا :) سلامت رہیے :)
  14. نور وجدان

    محفلین کے انٹرویو

    میرا خیال محفلین کے تبصرے انٹرویو کی ہی لڑی میں ہوتے. اب جو ہوگیا سو ہوگیا میری محفلین سے گزارش ہے کہ ذاتی لڑی میں ہی تبصرہ کریں اور جب چاہے تبصرہ کریں سوال پوچھیں. انٹرویو پینل ساتھ ساتھ پوچھے گا .. اسطرح انٹرویوز عدم دلچسپی کا شکار ہوگئے ہیں .. آپ سے گزارش ہیں کہ سوال پوچھیں بعض اوقات پینل...
  15. نور وجدان

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    ناظرین و حاضرین دیکھ لیجیے خلیل بھیا اپنے نام کے ہی خلیل نہیں بلکہ مزاج بھی دوستانہ ہے:) آتے ہی زبردست اینٹری! یہ انہی کا خاصہ ہے! ہنسا کے لوٹ پوٹ کردینے والے خلیل بھیا کا خرم بھائی سے سوال جواب! جہاں (مزاح) ایسی گفتگو ہو وہاں عبداللہ بھائی نہ ہوں، سوال پیدا نہیں ہوتا! تو یہ شہد کی مکھی...
  16. نور وجدان

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    انٹرویو آج دوبارہ سے شروع ہوجائے گا ان شاء اللہ:)
  17. نور وجدان

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    محترممحمد خلیل الرحمٰن کے انٹرویو کا باقاعدہ آغاز کیا جاتا ہے! چائے اہتمام کے ساتھ لی.جا.چکی ہے. سینڈوچز بہت پسند کیے گئے:) ساتھ میں پزے کی دو سلائسز سے مستفید ہوتے بہت خوشگوار موڈ میں میزبان و.مہمان دونوں موجود ہیں ..
  18. نور وجدان

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    سوال 1: آپ اپنے نام کے اپنی شخصیت پر کیا اثرات پاتے ہیں؟ سوال 2: چائے زیادہ پسند ہیں یا کافی ؟ سوال3: آئسکریم پارلر میں جاکر کھاتے ہیں یا گھر :) سوالنمبر 4: بچوں کو کہانیاں پکڑا دیتے ہیں یا سناتے ہیں سوالنمبر 5: سوانح حیات لکھنے کا محرک سوالنمبر6؛ کھانا پسند نہ آئے تو خود پکاتے ہیں یا باہر سے...
  19. نور وجدان

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    اسٹیج سج چکا ہے ،مہمان پنڈال میں بیٹھ چکے ہیں ۔۔ یہ یاد رکھیے کہ محفل میں لائیو براڈ کاسٹنگ پہلی مرتبہ ہورہی ہے ، اس لائیو براڈ کاسٹنگ میں آپ کی میزبان نور سعدیہ شیخ تشریف لاچکی ہے ۔۔۔ میرے ساتھی میزبان عدنان ، مریم اور فہد بھی میرے ساتھ بیٹھ چکے ہیں ۔ ابھی تک محفل کی بہت سی معزز ہستیوں کو...
Top