نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    خوب، آپ نے باقاعدہ فوٹوگرافی کی تعلیم حاصل کی ہے یا خود سیکھا ہے؟
  2. قیصرانی

    حوض کے برابر ایک برتن لیں اور سب کو بتائیں کہ یہ حوض اس برتن کے برابر ہے۔ کوئی برتن کے پانی کا...

    حوض کے برابر ایک برتن لیں اور سب کو بتائیں کہ یہ حوض اس برتن کے برابر ہے۔ کوئی برتن کے پانی کا وزن پوچھے تو بتائیں کہ ہر کام آپ کو کرنا ہے کیا؟ ویسے چاہیں تو حوض کے اندر کی لمبائی چوڑائی ماپ کر اس کی مدد سے کر سکتے ہیں۔ یا پھر حوض بھرنے والے پائپ کو دیکھ لیں کہ فی منٹ کتنا پانی ڈالتا ہے اور پھر...
  3. قیصرانی

    شفیق الرحمان موٹر چلانے کے سنہری اُصول

    یہ تو پولستانی یعنی Poland کے ڈرائیورز والی بات ہوئی بہت برس قبل کی بات یاد آئی، کزن کی گاڑی میں پیسنجر سائڈ کا شیشہ ٹوٹ گیا تھا۔ اس نے بڑی کوشش کی کہ کسی پرانی گاڑی کا شیشہ مل جائے مگر نہیں ملا۔ ہر جگہ یہی جواب ملتا تھا کہ ڈرائیور سائیڈ کے جتنے چاہو، لے لو۔ پیسنجر سائیڈ کا کوئی نہیں
  4. قیصرانی

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    آپ کی سائٹ پر دیکھا، عمدہ تصاویر ہیں
  5. قیصرانی

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    مناظر تو صحرا کے بھی لاجواب ہوتے ہیں
  6. قیصرانی

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    میں نے صرف شاشانک ریڈمشپن دیکھی ہے اور وہ بھی کچھ عرصہ قبل
  7. قیصرانی

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    یا تو اردو سپورٹ سے کام چلائیں یا پھر رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر ڈس ایبل کر لیں سیٹنگ سے
  8. قیصرانی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کاسٹ وہی ہے یا وہ بھی بدل گئی؟ بیکار کس حوالے سے؟ کچھ تفصیلی تبصرہ؟
  9. قیصرانی

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ لکھا گیا مضمون جس کا متن خود اپنی تردید کر رہا ہے: اگر انڈین فوجی کمانڈوز پاکستان آتے ہیں تو ظاہر ہے کہ وہ کسی ہوائی جہاز یا ہیلی کاپٹر سے ہی آئیں گے۔ ایک طرف آپ پاکستانی فوج کی اتنی تعریف کر رہے ہیں تو دوسری جانب آپ یہ بھی بتا رہے ہیں کہ دشمن خاصی بڑی ایئر سپورٹ کے...
  10. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Animal are beautiful people ایک بار پھر دیکھی، اب تو گنتی بھی یاد نہیں کہ کتنی بار دیکھ لی
  11. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج کچھ لکھنے کی کوشش کا پیشگی شکریہ
  12. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بھتیجی تراکیب کے ضمن میں کافی نکمی ہوتی جا رہی ہیں
  13. قیصرانی

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    ہمیں آپ کے کہے پر اعتبار ہے
  14. قیصرانی

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    جی، مگر زلزلے کی وجہ سے غار قابل بھروسہ نہیں فننش پارلیمان کے لیے ایک زیر زمین مرکز ہے جہاں ہر قسم کی سہولیات بنائی گئی ہیں اور کئی سال تک وہاں رہا جا سکتا ہے۔ ایسا نظام تقریباً ہر ترقی یافتہ ملک نے بنایا ہوا ہوگا
  15. قیصرانی

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    پانی کا مسئلہ یہ ہے کہ وہاں پانی سارا گلیشیئرز سے آتا ہے اور ریڈی ایشن کی وجہ سے یہ پانی محفوظ نہیں رہے گا۔ قدرتی چشمے جو غار کے اندر ہوں، متبادل ہو سکتے ہیں
  16. قیصرانی

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    نہیں، وہ پہلے ہی ہاٹ سپاٹ ہیں، فالٹ لائنز کی وجہ سے۔ بڑے دھماکوں کی وجہ سے فالٹ لائنز ایکٹی ویٹ ہو سکتی ہیں اور اشیائے ضرورت نہ ہونے کے برابر (پھلدار درخت، صاف پانی وغیرہ)
  17. قیصرانی

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    وہ بھی ایک ممکنہ جگہ ہے، مگر سوئیڈن اور ناروے اس سلسلے میں زیادہ بہتر رہیں گے
  18. قیصرانی

    آپ کا کیمرہ

    جی، اسی لیے میں ابھی خود کو شوقیہ سے بھی پہلے والی درجہ بندی میں شمار کرتا ہوں کہ ضروری کٹ نہیں خریدی
Top