نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    مجھے تو یہ آغا حشر کو مات کرنے والے دکھائی دے رہے ہیں
  2. قیصرانی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    تو یہ ہے وہ انقلاب، جس سے حکومتِ وقت ڈر رہی ہے؟
  3. قیصرانی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    اس بارے مولانا طارق جمیل سے مشورہ لیا جا سکتا ہے جو ان کے بھی استاد ہیں
  4. قیصرانی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    مگر حوریں انہیں بھی گوریاں درکار ہوں گی
  5. قیصرانی

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    شاید یہی سب سے عام دکھائی دیتے ہیں اور سب سے زیادہ پالا بھی انہی سے پڑتا ہے
  6. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    درست، پھر بات یہیں ختم کر دیتے ہیں تاکہ مراسلہ اپنے اصل کو لوٹ جائے بھانجی کو پک کرنے گیا تو واپسی پر میک ڈونلڈز سے اسے چیز بائٹس دلوائیں اور خود کافی اور چکن نگٹس لیں
  7. قیصرانی

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    ایک سوال۔ اگر میں ایک رکن الف کو نظرانداز کرتا ہوں تو کیا میرے مراسلے اس رکن کو دکھائی دیں گے؟ کیونکہ اگر یہ مراسلے دکھائی دیں تو پھر ان کا جواب بھی آئے گا جو مجھے دکھائی نہیں دے گا۔ اس طرح ناراضی بڑھ سکتی ہے
  8. قیصرانی

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    جی، عقلمندی ہو یا حماقت، ایک شعبے تک محدود کر دینا اچھا نہیں
  9. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ کی طرف احباب بہت اچھے ہوں گے، ورنہ عموماً اپنے سر سے اتارنے والا گوشت دوسروں کو بھیجا جاتا ہے
  10. قیصرانی

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    اگر مدِ مقابل ٹرمپ جیسا انسان ہو تو ہیلری پھر بھی کم از کم زبان کی تو اچھی ہے
  11. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شکریہ اُس پوسٹ میں یہی سوال پوشیدہ تھا کہ اگر گوشت کو تین حصوں میں تقسیم کر کے بانٹ دیا جاتا ہے تو ایک حصہ اتنے زیادہ دن نہیں چل سکتا۔ مگر وارث بھائی کے جواب سے ان کا نکتہ نظر اور اس سے منسلک مسئلہ (قربانی کا گوشت کب تک چلے گا) بھی واضح ہو گیا
  12. قیصرانی

    اب تک کا بہترین سمارٹ فون

    نہیں۔ مگر اس کا فائدہ یہ ہے کہ ہر ایپ کو کھولنے اور استعمال کرنے کے بعد بند کرنا لازمی نہیں۔ اس طرح ری لوڈ ٹائم بچ جاتا ہے کواڈ کور پروسیسر کا بھی فائدہ ہے کہ لگ بھگ 40 فیصد زیادہ تیز ہے پچھلے پروسیسر سے، اور چونکہ چار کورز ہیں تو پاور کنزمپشن اور ہیٹنگ وغیرہ کے مسائل سے کم ہی پالا پڑتا ہے میرے...
  13. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ذرا یہ تو بتائیے کہ مندرجہ بالا اور مندرجہ ذیل پوسٹ کے مفہوم میں کیا فرق ہے؟
  14. قیصرانی

    اب تک کا بہترین سمارٹ فون

    تفصیلی ریویو چاہیے تو پھر کچھ ویٹ کیجیے
  15. قیصرانی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    شاید آپ کو علم نہیں ہے کہ زیک محفل کے پہلے ایڈمن تھے اور کافی عرصہ ایڈمن رہنے کے بعد اپنی مصروفیات کی وجہ سے الگ ہو گئے ہیں۔ ان کے خلاف کی جانے والی آپ کی ہر کوشش ناکام رہے گی
  16. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اوپر دائیں جانب جہاں روشنی سی دکھائی دے رہی ہے، وہ اچھی لگی ہوگی
  17. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی، اسی تقسیم کا پوچھ رہا ہوں کہ کیسے کی جاتی ہے؟
Top