نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    چکن افراتفری

    دیکھنے میں تو اچھا لگ رہا ہے، ذائقہ بھی ٹھیک ہی ہوگا۔:)
  2. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    خطاطی بمعہ کشیدہ کاری ، دونوں فنوں کی معراج!!
  3. تلمیذ

    تخلیۂ روح یا Astral Travel !

    یہ دھاگہ اس سے آگے نہیں بڑھا تھا اور یہیں رک گیاتھا۔ آج نظر پڑی تو سوچا کہ اس کو تازہ کروں کیونکہ اس عرصے میں اردو محفل میں کئی جید اہل علم شخصیات کا اضافہ ہو چکا ہے، اس لئے شاید اس موضوع پر ان کے ارشادات عالیہ جاننے کا موقع مل جائے۔
  4. تلمیذ

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    مجھے تو اس ربط پر جا کر کوئی بٹن نظر نہیں آیا جہاں سے فوٹو شاپ کو ڈاؤن لوڈ کیا جائے۔
  5. تلمیذ

    واہ ! چلی اے بس کمال! جیہدا ناں اے میٹرو (عبدالرزاق قادری)

    جی الحمدللہ، شکر ہے باری تعالےکا۔ آپ کیسے ہیں؟ غالبآ میں نےمحفل میں آپ کو خوش آمدید نہیں کہا۔ میری طرف سے اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ امید ہے یہاں پر آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔
  6. تلمیذ

    واہ ! چلی اے بس کمال! جیہدا ناں اے میٹرو (عبدالرزاق قادری)

    نہیں، وہ ودیا ('و' کے نیچے زیر اور دال کے اوپر شَد ) ہوتا ہے۔ جیسے ودیا ساگر۔ ویسے فارقلیط رحمانی بہتر بتا سکیں گے۔
  7. تلمیذ

    واہ ! چلی اے بس کمال! جیہدا ناں اے میٹرو (عبدالرزاق قادری)

    جی ہاں، یہ بڑھیا کی پنجابی ہے لیکن درست املا ودھیا ہی ہے۔
  8. تلمیذ

    پہلا لاہور جشنِ ادب

    ایک مرتبہ پھر شکریہ۔
  9. تلمیذ

    پہلا لاہور جشنِ ادب

    معلومات کے لئے شکریہ، چیمہ صاحب۔ یہ مشرف عالم ذوقی ہی ہوں گے، جنہوں نے طلسم ہوشربا کا ترجمہ کیا ہے۔
  10. تلمیذ

    پہلا لاہور جشنِ ادب

    میں مشرف علی فارقی کو اب تک بھارتی نژاد سمجھتا رہا۔ کیا کوئی صاحب اس کی تائید یا تردید کرنا پسند کریں گے؟ جناب الف عین راشد اشرف افضل حسین خلیل الرحمن التباس
  11. تلمیذ

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    بہت اچھا اور مشنری جذبہ ہے، پرنٹ ورژن کےعلاوہ نیٹ حاضر ہے۔ پی ڈی ایف کی صورت میں کسی اچھے سے پورٹل پر رکھ کر ذرا تشہیر کردیں اور بہتوں کی دعائیں لیں۔
  12. تلمیذ

    بھینس کے آگے بین

    بھینس کے آگے بین جھنگ (نمائندہ دنیا) شہزادہ سلطان نے انوکھا احتجاج کیا ہے۔ بھینس پر مختلف محکموں کے پلے کارڈز لگا کر اس کے آگے بین بجاتے ہوئے نئی مثال قائم کر دی۔ سینکڑوں شہری بھیخوشگوار احتجاج مین شریک ہو گئے۔ خبر کا ربط: http://e.dunya.com.pk/index.php?e_name=LHR&edate=2013-02-16&page=8...
  13. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت خوب، اپنے وقت کی ایک مقبول عام تصنیف اور ٹی وی ڈرامہ تھا۔ جس میں پاکستان کےچندچوٹی کے کلاکاروں نے اپنے فن کا جادو جگایا تھا۔
  14. تلمیذ

    وگوچہ

    معلومات بہم پہنچانے کا شکریہ۔ انشا اللہ آئندہ عمل ہوگا۔
  15. تلمیذ

    وگوچہ

    نیرنگ خیال حسیب نذیر گِل باباجی پردیسی فرحت کیانی عبدالرزاق قادری ساجد
  16. تلمیذ

    چڑیوں کا باجرا

    زبیر مرزا محمدعلم اللہ اصلاحی نیرنگ خیال محمد بلال اعظم حسیب نذیر گِل
  17. تلمیذ

    چڑیوں کا باجرا

    نیلم کی اس تحریر اور دیگر پوسٹیں پڑھ کر مجھے اشفاق احمد صاحب کا ان کی کتاب زاویہ ۲ میں شامل کیا گیا ایک واقعہ یاد آ گیا ہے جو امید ہے بیشتر احباب نےکی نظر سے گذرا ہوگا، لیکن جنہوں نے نہیں پڑھا، ان کے پڑھنے کے لئے یہاں پر شئیر کر رہا ہوں: آپ نے دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگوں کو اداکاروں یا گانے والوں...
  18. تلمیذ

    واہ ! چلی اے بس کمال! جیہدا ناں اے میٹرو (عبدالرزاق قادری)

    بوہت ودھیا۔ قادری صاحب۔ بچپن وچ لاریاں دے سفر وچ سُنے ہوئے قصے یادآ گئے نیں جیہڑے دو صفحیاں دے ہوندے سن تےاینہاں دا مل آنہ دوانی ہوندا سی۔ (چنگا ہوندا جے تسیں ایہہ نظم 'پنجابی فورم' وچ پوسٹ کردے)
  19. تلمیذ

    محمد صلی اللہ علیہ و سلم : دو مستشرقین کی نظر میں

    یہ عاجز خود کوسیرت َپاک پرتحریر کی تعریف کرنے کےقابل نہیں سمجھتا لیکن چیمہ صاحب، آپ کے کئے ہوئے اعلی معیار کے ترجمے نے بلاشبہ اس کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔
  20. تلمیذ

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    محفل میں دلی خوش آمدید۔ آپ ایسا کریں کہ یہاں محفل میں لکھنے کے علاوہ ایک بلاگ بھی شروع کریں کیونکہ آپ کے اندر شاعری کے علاوہ نثری میدان میں جھنڈے گاڑنےکےآثار بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ اپنی ان صلاحیتوں کو ضائع نہ ہونے دیں۔
Top