نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    خرم شہزاد خرم آپ کے مراسلے کی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔ ذرا وضاحت کریں پلیز۔
  2. تلمیذ

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    المناک آزمائش ہے، باری تعالے والدین کو ہمت دےؕ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  3. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    خرم شہزاد خرم
  4. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    بھئی مجھے تو گرافکس یعنی فوٹوشاپ، السٹریٹر وغیرہ کا فن ہی لگتاہے۔ کیا آپ کے خیال میں یہ کیمرے سے لی ہوئی تصویر ہے؟ فوٹو گرافی سے دلچسپی رکھنے والےاحباب اور ڈیزائنر حضرات براہ کرم رائے دیں۔ شمشاد پردیسی ساجد [USER=924]
  5. تلمیذ

    الحمراء کا تازہ شمارہ-فروری 2013

    شئیر کرنے کے لئےبہت شکریہ ، جناب @راشداشرف صاحب، جزاک اللہ!
  6. تلمیذ

    خسارہ

    نین جی، آپ نے معاشرے کے ایک ایسے ناسور پر سے بہت اچھے انداز میں پردہ اٹھایا ہے، جو گذشتہ کئی دہائیوں سے ہماری نوجوان نسل کو اپنے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہے۔ نوسر بازی کی کئی مثالیں سامنے آنے کے باوجود اس کام میں جو کشش ہےاس کی وجہ سےان نوجوانوں پر کوئی نصیحت اثر نہیں کرتی۔ بیرون ملک جا کر رزق تلاش...
  7. تلمیذ

    تعارف تعارف

    عدنان صاحب، محفل پر خوش آمدید۔ ایک چیمہ صاحب (فلک شیر چیمہ صاحب) پہلے یہان موجود ہیں جو التباس کے نام سے محفل پر رجسٹرڈ ہیں۔
  8. تلمیذ

    Wanna see you alive.. Regard Naima Aziz

    تم کون سے ایسے تھے کھرے داد و ستد کے کرتا ملکُ الموت تقاضا کوئی دن اور ہاں اے فلکِ پیر! جواں تھا ابھی عارف کیا تیرا بگڑ تا جو نہ مرتا کوئی دن اور اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے، آمین! ایک عمدہ نظم، دلی جذبات کے اظہار کی ایک قابل ستائش کوشش!
  9. تلمیذ

    تعارف Toaaraf

    فاروق صاحب ،محفل پر خوش آمدید۔ اردو میں لکھنا بے حد آسان ہے۔ قیصرانی صاحب آپ کی مناسب رہنمائی کر دیں گے۔
  10. تلمیذ

    محی الدین نواب کہتے ہیں

    زندگی کی ایک تلخ حقیقت، جو بڑھاپے میں زیادہ درست ہو جاتی ہے۔:)
  11. تلمیذ

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    در اصل نئے ارکان کو معلوم نہیں ہوتا کہ کوئی خاص مراسلہ محفل میں پہلے پوسٹ ہو چکا ہے، تا وقتیکہ وہ متعلقہ فورم کامطالعہ شروع سے نہ کر لیں۔ خود میرے ساتھ ایسا ہو چکا ہے۔ میں نے پنجابی فورم کے آغاز میں فیض کی ایک پنجابی نظم 'ربا سچیا' پوسٹ کی تھی جس کو بعد میں کم از کم تین ارکان نے نئے دھاگے کی...
  12. تلمیذ

    اے حمید، لاہور کی یادیں سے اقتباس

    یہ موجودہ تکنیکی ترقی اور کمپیوٹرکی حشر سامانیوں کے عام ہونے سے پہلے کے قصے ہیں۔جن میں قابل توجہ امر اور لوگوں کی سادگی کا ثبوت یہ ہے کہ ایسی باتوں سےبھی لُطف اٹھانے کا کوئی موقع وہ ہاتھ سے نہ جانے دیتے تھے۔ شئییر کرنے کے لئے بہت عمدہ انتخاب!
  13. تلمیذ

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    بیا جاناں تماشا کن کہ در انبوہِ جانبازاں بہ صد سامانِ رسوائی سرِ بازار می رقصم بہت عمدہ ! اردو ترجے کے ساتھ لُطف دوبالا ہو گیا ہے۔ شئیر کرنے کے لئے شکریہ، جزاک اللہ!
  14. تلمیذ

    انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ - نظام رامپوری

    فرخ صاحب، کیا اس غزل کچھ شعر پرانی انڈین فلم 'زندگی یا طوفان' میں شامل نہیں کئے گئے تھےاور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس فلم کے شاعرکے طور پر پرنخشب جارچوی کا نام دیا گیا تھا۔
  15. تلمیذ

    چڑیوں کا باجرا

    مہربانی۔ مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ کیوں ٹیگ نہیں ہوتا ۔ حالانکہ میں بعض نام ہو بھی جاتے ہیں۔
  16. تلمیذ

    چڑیوں کا باجرا

    یہ 'اب -کام' کی مجھے سمجھ نہیں آئی۔ میں نے تو اپنی طرح اشفاق احمد مرحوم کے پرستار اپنی محفل کے رکن زبیر مرزا کو متوجہ کیا تھا جو غالبا میرے صحیح طرح ٹائپ نہ کرنے کی وجہ سے نہ ہو سکے۔
  17. تلمیذ

    چکن افراتفری

    کہیں پڑھا، یا (سنا) تھا کہ ذائقہ دراصل پکانے والے کے خلوص ، پیاراور محنت سے پیدا ہوتا ہے اس کے برعکس پکوان کتنی ناگواری، اور بے توجہی اور بیگار کی طرح پکایا جائے۔ وہ اتنا ہی بد مزہ ہوتا ہے اور میرے تجربے سے تو یہ اصول درست ہی ثابت ہوا ہے۔
  18. تلمیذ

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    @محمدوارث صاحب اور فرخ منظور صاحب، براہ مہربانی اس دھاگے پر پھر سے نظر کرم فرمائیں۔
  19. تلمیذ

    چکن افراتفری

    بھئی، چکن افراتفری ( افرا تفریح) بناتے وقت پلیٹ صاف کرنے کی طرف کس کا دھیان جا سکتا ہے؟
Top