نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    (منہ پر تعریف نہ سمجھئے)۔آپ کی شخصیت بھی ماشا اللہ کسی سے کم نہیں۔ اور آپ کے ان ہی اوصاف کی وجہ سے ہی دوسرے آپ کی عزت کرتے ہیں۔ عارف صاحب وقار اانبالوی کے صاحب زادے ہیں، یہ میری معلومات میں اضافہ ہے۔ جواب دینے کا شکریہ!! اب ہم سب کی معلومات میں مزید اضافے کی خاطر انٹرویوز کا سلسلہ شروع کرنے...
  2. تلمیذ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بہت عمدہ تصاویر ہیں، حسیب میاں۔۔ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات، ماشا اللہ!!
  3. تلمیذ

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    امجدجی، تصاویر تو آپ کی بھی زبردست ہوتی ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے پاس بھی ماشااللہ اچھی کوالٹی کا کیمرہ ہے۔
  4. تلمیذ

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    ٹھیک ہے ۔ فی الحال اس کو ملتوی کریں۔کسی وقت بعد میں آپ کو زحمت دوں گا۔ جواب دینے کا شکریہ۔
  5. تلمیذ

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    حسیب جی، نیکی اور پوچھ پوچھ؟ ویسے تو کئی جاننے والے فلمیں ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھتے رہتے ہیں لیکن میں ذرا ہچکچاتا ہوں۔ کیوں کہ سنا ہےان میں وائرس وغیرہ عام ہوتے ہیںؕؕ۔ معلومات آرٹ فلموں کے بارے میں دیجئے گا اور اپنے تجربے کے مطابق اچھےربطوں کا۔
  6. تلمیذ

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    چلئے وہی بتا دیں۔ شہزاد وحید حسیب
  7. تلمیذ

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    ربط دینے کا شکریہ، مرزا صاحب۔ کیا اس سائٹ پر فلم (فلمیں) فلمیں فری دیکھی جا سکتی ہیں۔ اور کیا انہیں دیکھنے کے لئے سائٹ پر رجسٹرہونا پڑے گا۔ پلے کا بٹن مجھے تو کہیں نظر نہیں آیا۔ براہ کرم رہنمائی کریں۔ یہ میں اس لئے پوچھ رہا ہوں کیونکہ یو ٹیوب سے تو ہم آج کل محروم ہیں۔
  8. تلمیذ

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    بلا شبہ۔ بی بی سی پراردو کتب اور برصغیر کی فلموں اور فلمی شخصیات پر ان کے تبصرے میں بہت شوق سے پڑھتا تھا۔ جو اس موضوع پران کے بےپناہ علم اور تجربے کے غماذ ہوتے تھے۔ اب تو عرصہ ہوا، وہ نظر نہیں آئے۔ شاید موجودہ فلمیں ان کے معیار کی نہیں رہیں اور کتب کا اور اردو ادب کا شعبہ انور سن رائے نے سنبھال...
  9. تلمیذ

    ”لفظوں“ کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے (از شاہد ملک)

    آپ نےایک مرتبہ پھر ملک صاحب کابہت عمدہ کالم شئیر کیا ہے جس میں انہوں نے زبانوں اور لہجوں پر وقت کے اثر کو موضوع بنایا ہے۔ شفیع نقی جامعی کا ذکر تو خیر انہوں نے کیا ہے لیکن نہ جانے رضا علی عابدی کو کیوں بھول گئے۔ پروفیسر انور مسعود صاحب کے قطعے کا استعمال بھی بہت برمحل ہے۔ شراکت کا شکریہ، جزاک اللہ!
  10. تلمیذ

    ممتاز شاعرہ اور افسانہ نگار "شبنم شکیل" وفات پاگئیں

    " انا للہ و انا الیہ راجعون "
  11. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    بہت دنوں بعد تشریف لائے، اچھی کتابیں ہیں، شکریہ۔
  12. تلمیذ

    کیا دیا شیخ حرم نے جُز جہالت ، بول نا - مسعود منور

    درست، اور وچار ڈاٹ کام پر ان کا کلام ہمیشہ حکومت اور مذہبی پیشواؤں کے خلاف ہی ہوتا ہے۔
  13. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    فیس بُک کے شیدائیوں کے لئے لمحۂ فکریہ!
  14. تلمیذ

    فورم کے دھاگوں کی معلومات کو تازہ رکھنا

    صفحے کی پیشانی پر دیا ہوا'تازہ ترین' کا بٹن بھی شاید یہی کام کرتا ہے۔
  15. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار-24 فروری، 2013

    بھائی، ہم تو ویسے ہی آپ کے شیدائی ہیں اور بے لوث محنت سے کئے ہوئے آپ کےکاموں کے دیوانے بھی۔ اور گمان غالب ہے کہ فیس بک سے بھی داد ہم جیسے ناسٹیلجیا کے مارے ہوؤں کی طرف سے ہی آئی ہوگی، ورنہ آج کل کی ننجا ٹرٹل، اسپائڈر مین، ریمبو وغیر ہ اورنت نئے ماڈلوں کے موبائل فونز پر محیر العقول گیموں کی عادی...
  16. تلمیذ

    چہرہ

    کل نفس ذائقۃ الموت !
  17. تلمیذ

    اسلام آباد میں ژالہ باری اور بارش

    ژالہ باری کی بہت اعلیٰ عکاسی!
  18. تلمیذ

    کیا دیا شیخ حرم نے جُز جہالت ، بول نا - مسعود منور

    بہت عمدہ انتخاب!! مسعود منور صاحب غالبآ ناروے میں مقیم ہیں اور ان کا پنجابی کلام بھی بہت اعلیٰ ہے۔
Top