نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    جاتی سردیوں کی کچھ یادیں (تصویری دھاگہ، صرف قدرتی مناظر)

    بہت عمدہ تصاویر ہیں۔ لیتے وقت تو قلفی جم گئی ہوگی۔ اس تصویر میں درختوں پر برف کیوں نہیں ہے؟۔ حالانکہ یہ بھی پائن کے درخت ہی لگتے ہیں۔
  2. تلمیذ

    ایچ ای سی کی تباہی

    محفل میں یہ کالم آ ج صبح ہی یہاں پر بھی پوسٹ کیا جا چکا ہے
  3. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار-24 فروری، 2013

    شکریہ راشد صاحب۔ اس مرتبہ کتابوں کےا یک خریدار کے کتابیں فروخت کرنےوالوں میں شامل ہونے کے احوال نے اتوار بازار کی روئداد کو دلچسپ بنا دیا ہے۔ لیکن گمان غالب ہےکہ موصوف زیادہ دیر تک وہاں ٹک نہیں سکیں گے، جب تک کہ وہ مزید کتابیں خرید کر اپنے مجموعے میں شامل نہ کریں کیونکہ پرانے کتب فروش تو پھر...
  4. تلمیذ

    بزکشی

    وزارت خارجہ کے ارباب اختیار کے لئے لمحہ فکریہ ہے!
  5. تلمیذ

    اسلام آباد میں پلاسٹک پولی تھین بیگز پر پابندی

    اصل میں ہر کام انفرادی سطح پر شروع ہوتا ہے یا کیا جاتا ہے۔ پہلے پہلے تو اس کی مخالفت کی جاتی ہے ، طنز و استہزا کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور دیگر مشکلات درپیش ہوتی ہیں، لیکن زیادہ لوگوں کے اپنانے کے بعد وہ بات رفتہ رفتہ عام ہو کر ترویج پا جاتی ہے۔ یہاں قریب ہی ایک ڈاکٹر صاحب ہیں، ا ن کےکلینک کے...
  6. تلمیذ

    میری فوٹوگرافی3: نظریاتی

    یہ ایک باقاعدہ فن ہے اور ماہرین نے اس میں بہت زیادہ اختراعات کی ہیں۔ اس بارے میں شائقین کے لئے ایک ربط حسب ذیل ہے۔جنہیں دلچسپی ہو، وہ اسے سیکھ کر اس میں آسانی سے مہارت حاصل کر سکتے ہیں۔ بچوں کے لئے اس میں کافی کشش ہے۔ اور وہ ان عکسوں کو دیکھ کر بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ربط...
  7. تلمیذ

    میری فوٹوگرافی3: نظریاتی

    ہتھیلی پرلائٹ نہ دینا کیا ایک ارادی فعل ہے؟
  8. تلمیذ

    اسلام آباد میں پلاسٹک پولی تھین بیگز پر پابندی

    متفق ۔ ۔ ۔ صرف ماحول کی نسبت سے ہی نہیں بلکہ کسی بھی شعبے میں بھی۔
  9. تلمیذ

    حکایت رومی : مور کے پر

    بہت عمدہ شراکت، محترم زبیر صاحب۔ ذات پاک نے جس کو جہاں پر رکھا ہے وہی اس کے لئے مناسب ترین مقام ہے۔
  10. تلمیذ

    محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

    بہت ہی اعلیٰ فن پارے ہیں، جزاک اللہ!
  11. تلمیذ

    اقتباسات اشفاق احمد

    ٹیگ کرنے کا شکریہ، @زبیرمرزا صاحب۔ جب یہ اقتباس مسز جہانزیب نے پوسٹ کیا تھا ، میں نے اسی وقت دیکھ کے ریٹ کر دیا تھا۔ فی الحقیقت اشفاق صاحب مرحوم اتنی بڑی شخصیت ہیں کہ میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ ان کے بارے کچھ لکھ سکوں۔ (براہ مہربانی میرا ذاتی پیغام دیکھئے۔۔۔)
  12. تلمیذ

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    شہزاد جی، لگتا ہے کہ آپ کے پاس جون صاحب کی تصاویر کا ذخیرہ موجود ہے۔
  13. تلمیذ

    اعداد، رومن یا اردو

    کئی سال قبل جب سے ہمارے نصابی مضامین (مثلا ریاضی) میں اردو کی بجائے انگریزی اعداد متعارف کروائے گئے تھے، اس وقت کے بعد سے تعلیم یافتہ لوگ اردو اعداد کے بارے میں بالکل کچھ نہیں جانتے۔ اور فی زمانہ صرف وہی لوگ انہیں سمجھ سکتے ہیں جنہیں اپنی تعلیم کے دوران ان اعدا سے واسطہ پڑا تھا یا وہ فارسی میں...
  14. تلمیذ

    تعارف میں ہوں بنت صغیر

    خوش آمدید۔
  15. تلمیذ

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    اردو محفل پر خوش آمدید!! واقعی این خانہ ہمہ آفتاب است۔ سارا کریڈٹ خرم کو ہی جاتا ہے۔
  16. تلمیذ

    غیر موسمی سبزیاں

    جتنی محنت سبزیاں اگانے کے اس طریقے میں کرنی پڑتی ہے، معاوضہ بھی اسی حساب سے اچھا ملتا ہے۔ 'دیسی' سبزیوں یعنی دیسی انداز سے دوائیاں چھڑکنے کے بغیر اگائی گئی سبزیوں کی نسبت اس طریقے سے اگائے ہوئے پراڈکٹس دیکھنے میں بھی بہت خوشنما لگتے ہیں اور ہاتھوں بک جاتے ہیں۔ اب انسانی صحت پر ان کے کیا اثرات...
  17. تلمیذ

    تعارف شوکت پرویز

    خوش آمدید شوکت صاحب ۔ اردو کی طرف مراجعت سے خوشی ہوئی۔ یہ ہماری ا پنی زبان ہے۔ اور اس کی اہمیت انگریزی سے زیادہ ہے۔
  18. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    میں نے اس تصویر کے بارے میں کہا تھا۔ اگر تو یہ قیصرانی کے کہنے کے مطابق اوریجنل ہے اور فوٹو شاپ وغیر سے صاف کی گئی ہے تو پھر بھی کسی ماہر کاہی کام ہے۔ شیزان ، آپ نے یہ تصویر پوسٹ کی تھی، آپ کیا کہتے ہی؟
  19. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    لوؤ جی، @امجدمیانداد صاحب، دو احباب تو انہیں گرافکس ہی کہہ رہے ہیں ، دیکھیں باقی کیا کہتے ہیں۔ قیصرانی
  20. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    نہیں، خرم شہزادخرم کو میں نے خود ٹیگ کیا تھا
Top