نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    آپ کا یہ آرٹیکل صرف اس لئے لکھا گیا تھا کہ آپ لاہور میں‌ہونے والے دھماکوں کا جواز پیش کرسکیں۔ کہ آپ کے جو "مجاہدین"‌گرفتار تھے ان کے لئے تالیبان ظالمان جو بھی جانی و مالی قربانی دیں مناسب ہے۔ آپ کے تمام آرٹیکل ان واقعات کے ساتھ ساتھ پہلے سے پلان شدہ ٹائم لائن کے مطابق جاری ہوتے ہیں۔ جو کہ جناب...
  2. فاروق سرور خان

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    میرا اندازہ ٹھیک نکلا - آپ "‌چھپے رستم " ہیں یعنی تالی بان ظالمان میں‌سے ایک، جو کھل کر کبھی سامنے نہیں آتے۔ جن کا نام و پتہ کوئی نہیں جانتا۔ آپ میں سے جو صاحب بھی مجھ سے بات کرنا چاہیں مجھے ذپ کرکے میرا فون نمبر لے سکتے ہیں۔ لیکن واجد صاحب، ہمت علی اور الف نظامی کبھی اپنا نمبر کسی کو نہیں...
  3. فاروق سرور خان

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    یہ آپ کا جہاد کہاں ہو رہا ہے؟‌ اور آپ کہاں لوگوں‌کو بلا رہے ہیں؟ کون ہے جو آپ کے بلاوے سے انکار کر رہا ہے اور آُ کا یہ اصرار کیوں‌جاری ہے؟ اور پھر جب آپ قرآن کی ترویج کا اتنا " بڑا "‌ کام کررہے ہیں تو اپنی پہچان کیوں نہیں کرواتے کہ آپ کی رہائش کہاں‌ہے؟‌ آپ کون ہیں؟‌ اور یہ سارا "عظیم "‌ کام...
  4. فاروق سرور خان

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    درج ذیل آیات کو دیکھئے اور وضاحت فرمائیے کہ جب لوگ رسول اللہ سے سوالات کرتے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم خود سے جواب کیوں‌نہیں دیتے تھے؟ وہ اللہ تعالی کے جواب کا انتظار کیوں فرماتے تھے؟ کیا اللہ تعالی کی مرضی کے بغیر رسول اکرم ان امور کے جواب نہیں‌دے سکتے تھے ؟ اگر ایسا ہے تو کیوں؟...
  5. فاروق سرور خان

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    واجد صاحب اگر آپ کو علم نہیں ہے تو اپنی کم علمی دوسروں پر نا لادیں۔ آپ اس پراپیگنڈہ کو رہنے دیجئے۔ اور ان حضرات جن کو علم ہے یہاں بھیجئے تاکہ ان سے سوالات و جوابات کئے جاسکیں۔ کچھ عرصے پہلے یہاں ایک "‌ہاسن"‌ صاحب آتے تھے۔ جب پوائنٹ کیا تو غائب ہوگئے۔ واجد حسین صاحب، آپ جہاد کے نام پر تالی بان...
  6. فاروق سرور خان

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    شمشاد بھائی، بہت ہی شکریہ ان اعلی ترین خیالات کا۔ رسول اکرم سے محبت ہے تو، اس کنتاب سے محبت کیوں نہیں جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول اکرم بناتی ہے۔ اس دعا کا اعادہ کررہا ہوں ہو کہ "اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں قرآن کریم کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔"
  7. فاروق سرور خان

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    کسی قسم کا جشن منانے کی کوئی روایت نہیں۔
  8. فاروق سرور خان

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    خوشی منانے سے کون روک رہا ہے؟ مزید خوشی منانے کے لئے کہہ رہا ہوں۔۔ عید میلاد العیسوی اور عید میلاد االموسوی اور دیگر انبیاء‌ کا یوم پیدایش پر بھی یہی خوشی منانی چاہئیے صاحب کہ نہیں ؟ بائی دی وے، اپنے کچھ کھانے پینے کی بات کی ، یہ کھاوا کس کا کھاوا ہے؟ جناب اللہ کا دیا کھاتے ہیں‌ یا اللہ کے...
  9. فاروق سرور خان

    خدا کے لئے

    بہت شکریہ، یہ الفاظ سونے سے تراش کر لکھے جانے کے قابل ہیں۔ والسلام
  10. فاروق سرور خان

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    جشن عید میلاد النبی بہت مبارک۔ یہ اعتراض‌نہیں کہ یہ پہلے ہی طے پایا ہوا ہے کہ عید میلاد النبی منانا خوشی کا باعث ہے۔ نبی کی پیدائش کی سالگرہ کی عید ، تو پھر یہ ایک ہی نبی تک کیوں محدود رکھا جائے؟ باقی انبیاء بھی تو اسلام کے ہی نبی ہیں :) اگر مولانا حضرات کرسمس بھی اسی ذوق و شوق سے منائیں...
  11. فاروق سرور خان

    خدا کے لئے

    خوش ائند بات ہے۔
  12. فاروق سرور خان

    خدا کے لئے

    بالغ اولادوں پر زبردستی کرنا والدین کے لئے ناجائز ہے۔ چاہے یہ کسی بھی معاملہ میں ہو۔ خصوصاً‌ شادی کے معاملے میں۔ بہت سے معاملات لوگ "ایک مخصوص طریقے" سے ادا کرتے ہیں جبکہ قرآن کی یا تو واضح آیات موجود ہیں یا قرآن اس معاملے میں‌خاموش ہے۔ یہ " مخصوص‌طریقہ "‌ کیا ہے ۔ یہ" مخصوص طریقہ" ان...
  13. فاروق سرور خان

    امریکی کانگریس کے مسلمان ارکان

    افسوس کہ آپ کے روایتی خیالات قرآن سے بہت دور ہیں۔ صاحبو، جہاں اللہ تعالی مسلم یعنی ماننے والے کو پورے کا پورا اسلام میں داخل ہونے کا حکم دیتا ہے وہاں ناماننے والوں کو مجبور نہیں کرتا کہ وہ بھی لازماً اس پیغام کو مانیں۔ صاحب، ایک فلاحی ریاست میں غیر مسلم کے لئے، کلمہ پڑھنا یا نہ پڑھنا، اپنی...
  14. فاروق سرور خان

    ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے پاکستان کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہونے پر

    ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے پاکستان کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہونے پر تمام پاکستانیوں اور خاص طور پر بہنوں کو مبارکباد۔ یہ ایک کامیاب تاریخی قدم ہے۔ ہماری بہنوں‌کے لئے مشعل راہ کے پاکستان میں عورتوں کا اعلی مقام حاصل کرنا ممکن ہے۔
  15. فاروق سرور خان

    امریکی کانگریس کے مسلمان ارکان

    بابر، ہمایوں، اکبر، جہانگیر کے ادوار میں ہندوستان میں مسلمان اور ہندوؤں کا تناسب کیا تھا؟ قانونِ حکومت اسلامی تھا لیکن زیادہ تر رعایا غیر مسلم۔ پھر اس کو اسلامی حکومت کیوں کہتے تھے؟‌ کوئی ریاست رعایا کی افراط سے اسلامی یا غیر اسلامی نہیں ہوتی، ایسا قوانین و اصولوں کی وجہ سے ہوتا ہے؟ امریکی...
  16. فاروق سرور خان

    امریکی کانگریس کے مسلمان ارکان

    امریکی آئین کی تیاری کے دوران تھامس جیفرسن، بنجامن فرینکلن، جان آدم ، رچرڈ لی اور جیمز میڈیسن کی قرآن حکیم سے واقفیت اور اس کے بارے میں انہوں نے کیا لکھا۔ ان لوگوں کے قرآن آج کہاں محفوظ ہیں اسکے لنک اور امریکی آئین کے اصولوں اور قرآن کے اصولوں کے ایک بے لاگ تجزیاتی مطالعے کے لئے دیکھئے۔...
  17. فاروق سرور خان

    قتل مسلم ، قتل انسانیت

    بھائی، میں‌غصے میں‌کچھ نہیں لکھتا :) بہت ہی پیار بھرا لہجہ ہے میرا۔ آپ کا پیغام اپنی ہی باتوں کی تردید سے بھرا ہوا ہے۔ اور یہ الزام کے میں قرآن کی آیتوں کے اپنی مرضی کے معانی نکالتا ہوں، کسی بھی دلیل سے خالی ہے۔ اس آیت کے آپ کو کچھ اور معانی نظر آتے ہیں کیا؟ اگر ایسا ہے تو فرمائیے کہ وہ کیا...
  18. فاروق سرور خان

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    بہن سارا، آرگومینٹ‌نہیں کررہا، جو سوالات اس ٹاپک سے متعلق ہیں ان کے جواب کا منتظر ہوں ۔ جہاد پر کئی دھاگہ پہلے ہی کھلے ہیں۔ اپنے اور میرے سوالات آپ وہاں بصورت اقتباس منتقل کرسکتی ہیں۔ اس دھاگہ پر جو اعتراضات ہیں‌ ان کے جواب کا انتظار رہے گا۔ ظفری کا جواب بامعنی اور مکمل طور پر دھاگہ سے متعلق...
  19. فاروق سرور خان

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    جو صاحب بھی رسول اکرم کی سنت کے بارے میں جواب دیں ، اس امر پر بھی روشنی ڈالیں کہ رسول اکرم نے کتنے غزواۃ میں حملہ کیا اور کتنے غزواۃ میں‌دفاع کیا؟ بہت مہربانی ہوگی۔ اگر ممکن ہو سکے تو حدیث یا قرآن کی ایسی آیت بھی بتائیے گا جس میں بیان کیا گیا ہو کہ ہم صرف اسی وقت جہاد کر سکتے ہیں جب...
  20. فاروق سرور خان

    لاہورمیں بم دھماکے

    ہمت علی اور واجد حسین الفاظ کو گھما پھرا کر اس دھاگے میں ثابت کرنے میں مصروف ہیں کہ جو " فدائی حملے "‌ لاہور میں " تالی بان دہشت گرد مجاہدین " نے کئے وہ " قرآن و سنت سے بطور " جہاد " ثابت ہیں، اور یہ "‌فدائی حملے‌"‌ دہشت گرد تالی بان ظالمان نے نہیں بلکہ "‌ مجاہدین تالی بانوں "‌ نے "...
Top