نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    پاکستان اور ہونڈوراس میں کیا فرق ہے - نیگروپونٹے سے سوال

    اگر پاکستان پر ایک شخص کی حکومت رہتی ہے جیسے کہ مشرف یا کوئی بھی اور تو پاکستان کا حشر عراق جیسا کرنا بہت ہی آسان ہے۔ کہ پاکستان پر ایک ڈکٹیٹر کی حکومت تھی جس سے آزادی دلانا ضروری تھا۔۔۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ کسی فرد واحد کو کسی طور ایک مقررہ مدت سے زیادہ حکومت نہ کرنے دی جائے۔ پاکستان کی...
  2. فاروق سرور خان

    یوسف رضا گیلانی: پاکستان کا مستقبل؟

    ہم کو شخصیت پرستی ، ہیرو پرستی اور فرد واحد کی حکومت پر ایمان رکھنا کچھ اس طرح گھول کر پلایا ہوا ہے کہ ہم ہمیشہ کسی " شیر کے بچے " کے انتظار میں رہتے ہیں۔ پاکستان کی جمہوری حکومت میں کسی ایک فرد واحد کی حکومت نہیں۔ عوام کے منتخب نمائندے یعنی پارلیمان پاکستان کا مستقبل ہے ، جو وزیر اعظم یا صدر کے...
  3. فاروق سرور خان

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    لبی ڈرائیو معہ موسیقی، نماز، مطالعہ
  4. فاروق سرور خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  5. فاروق سرور خان

    قران کا مطالعہ ایک رکوع روزانہ

    مزید بیس آیات سورۃ‌ البقرہ سے پیش خدمت ہیں۔ ان آیات میں اللہ تعالی نے اصلاح کے نام پر زمیں میں فساد برپا کرنے والوں کو شناخت کیا ہے، اللہ تعالی کی عبادت اور اس کے پیغام کو ماننے کی اہمیت کو اجاگر فرمایا ہے۔ اور بنیادی فلسفہ حیات، عبادت، تخلیق انسانی پر روشنی ڈالی ہے۔ خود اللہ تعالی کے الفاظ میں...
  6. فاروق سرور خان

    قران کا مطالعہ - تبصرے

    یہاں بہت سے ساتھی قرآن اور سنت اور تاریخ‌اسلام سے کافی واقفیت رکھتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کے سوالات کا کوئی نا کوئی جواب فراہم کرسکے گا۔
  7. فاروق سرور خان

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    حقیقت: اصل قول و سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ قرآن حکیم کے مطابق ہوگی۔ فراہم کئے گے جوابات بہت ہی بچکانہ جوابات ہیں۔ قرآن بحیثیت ایک کتاب رسول اکرم کی زبان سے ادا ہو درست۔ کتب روایات کو قرآن کے مشابہ قرار دینا ، غلط۔ قران کے رسول اکرم صلعم کی زبان سے ادائیگی...
  8. فاروق سرور خان

    قران کا مطالعہ ایک رکوع روزانہ

    قرآن حکیم کی ابتداء سورۃ‌الفاتحہ کے دعائیہ کلمات سے ہوتی ہے، البقرۃ کی ابتداء ‌بہت ہی غیر معمولی ہے، دیکھئے اس کا عظیم الشان دعویٰ کے اس کتاب میں کوئی شک نہیں۔ یہ دعویٰ کوئی دوسری کتاب آج تک نہیں‌کرتی۔ یہی سورۃ، یہ بھی طے کرتی ہے کہ وہ کون لوگ ہیں جن کے لئے یہ کتاب اتاری گئی ہے اور اس طرح ان...
  9. فاروق سرور خان

    قران کا مطالعہ ایک رکوع روزانہ

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا نہایت رحم کرنے والا ہے۔ 2:1 الف ، لام، میم 2:2 یہ اللہ کی کتاب ہے، نہیں کوئی شک اس کے کتاب الٰہی ہونے) میں ہدایت ہے (اللہ سے) ڈرنے والوں کے لیے۔ 2:3 جو ایمان لاتے ہیں غیب پر اور قائم کرتے ہیں نماز اور اس میں سے جو رزق ہم نے انہیں دیا ہے خرچ کرتے ہیں۔ 2:4...
  10. فاروق سرور خان

    قران کا مطالعہ ایک رکوع روزانہ

    ان آیات پر غور کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ ان آیات کو پڑھ کر ہم 1۔ اللہ تعالی کے مبارک نام سے شروع کرتے ہیں ، 2۔ اللہ تعالی کو دونوں جہانوں‌کا رب مانتے ہیں، گویا ایک سے زیادہ جہانوں کو مانتے ہیں اور اس بناء‌پر اللہ تعالی کو قابل تعریف جانتے ہیں۔ 3۔ اللہ تعالی کو مہربان، رحم کرنے والا اور روز جزا...
  11. فاروق سرور خان

    آپ کے نفسیاتی مسائل کا حل

    بٹالین کے صبح کے ناشتے کے لئے، ایک فوجی باورچی ایک بہت بڑے کڑھاؤ میں دنا دن انڈے توڑ کر ڈال رہا تھا۔ بٹالین کمانڈر نے دیکھا، تو پوچھا۔ " اگر کوئی انڈا گندا ہو تو؟ " باورچی ایک لمحے کے لئے رکا اور بولا "‌گندا انڈا ؟‌ جناب؟ اور فوج میں جناب؟ اور پھر اپنے انڈے توڑنے میں مصروف ہوگیا۔۔۔...
  12. فاروق سرور خان

    مزار قائد کو بھی نہ چھوڑا۔

    ذرایہ خبر دیکھئے۔ کہ کسی بے چاری کو اغواء‌کرکے مزار قائد لے گئے اور اس کو بے عزت کیا۔ جس قائد نے ان مجرموں اور ان کے خاندانوں کو ایک محفوظ مقام عطا کیا اس کا احترام بھی نا کیا۔ http://www.dawn.com/2008/03/25/local8.htm افسوس
  13. فاروق سرور خان

    قران کا مطالعہ - تبصرے

    قران کا مطالعہ ، ایک رکوع روزانہ باسم کا اس سلسلے کو شروع کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ میں نے سورۃ‌الفاتحہ یہاں کٹ پیسٹ کی ہے۔ آپ کی آسانی کے لئے یہ نکات ہیں۔ ہماری کوشش یہ رہے گی کہ ہم ایک رکوع روزانہ پڑھیں۔ 1۔ کوئی بھی شخص یہاں‌ قرآن سے اگلا رکوع یا مکمل سورۃ‌ کہ اگر چھوٹی ہو تو...
  14. فاروق سرور خان

    قران کا مطالعہ ایک رکوع روزانہ

    1:1 شروع اللہ کے نام سے جو بڑا نہایت رحم کرنے والا ہے۔ 1:2 سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں، جو رب ہے سب جہانوں کا 1:3 بڑا مہربان، نہایت رحم والا 1:4 مالکِ روزِ جزا کا 1:5 تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں 1:6 دکھا ہم کو راستہ سیدھا 1:7 راستہ ان لوگوں کا کہ انعام...
  15. فاروق سرور خان

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    سوال کا شکریہ۔ جواب :‌اللہ تعالی کے حکم کے مطابق: 62:9 اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لئے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر (یعنی خطبہ و نماز) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت (یعنی کاروبار) چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو
  16. فاروق سرور خان

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    مجھے پختہ فرش پر پڑی ہوئی ریت کو بیلچہ کے کنارے سے رگڑ کر اٹھانے کی آواز برداشت نہیں ہوتی۔ صرف تصور کرنے سے ہی بہت خراب محسوس کرتا ہوں۔
  17. فاروق سرور خان

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    ملائیت یعنی ملا کی سیاست کا پینترا نمبر ایک، جب بھی کوئی تم پر تنقید کرے، اس کو فوراً‌ اللہ اور اس کے رسول کی طرف موڑ دو۔ پینترا نمبر 2۔ اپنے آپ کو چھپا کر رکھو، اپنا نام و پتہ کبھی ظاہر نہ کرو۔ پینترا نمبر 3۔ سوالوں‌کے کبھی واضح جواب نہ دو۔ ہمیشہ گھماتے پھراتے رہو۔ باقی پینترے ایک اور...
  18. فاروق سرور خان

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    روایات اور خرافات کی کسی بحث میں کھونے سے بہتر یہ ہے کہ ہم قرآن سے تعلیم حاصل کریں۔ آئیے رسولِ‌ پرنور کی یاد روز تازہ کرتے ہیں ، وہ اس طرح کہ ہم روز ان کے لائے ہوئے پیغام یعنی قرآن حکیم کے ایک رکوع کا روز مطالعہ کرتے ہیں، ہر رکوع پر اپنے خیالات، تفسیر، احادیث رسول اللہ سے ایک دوسرے کو استفادہ...
  19. فاروق سرور خان

    عید میلاد النبی کا دن کیسے منایا جائے؟

    سوال پڑھ لیجئے۔۔ سوال خللفاء اور صحابہ کے بارے میں ہے۔ دیوبند نہیں تھا خلفاء کے زمانے میں ؟
  20. فاروق سرور خان

    قبائلی علاقوں میں اکثریت عزت کے نام پر قتل کی حامی

    ان علاقوں میں پچھلے مہینے میں کم از کم دو عدد لڑکیوں کے اسکولوں کو اڑا دیا گیا ہے۔ آپ ڈان میں آج بھی چیک کرلیں۔ ایک تعلیم سے محروم ماں‌ ، بہت مشکل ہے کہ ایک تعلیم یافتہ قوم کو پروان چڑھا سکے۔ http://www.dawn.com/2007/10/21/nat18.htm http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/3507401.stm اس سال...
Top