نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    اولاد کے حقوق

    آپ ُ‌کا عقیدہ و نظریات ہیں، لہذا قابل احترام ہیں۔ میں‌نے عرض کیا کہ میرا عقیدہ ، 2:177 کے مطابق ہے۔ والسلام
  2. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    آپ کے دو سوال ہیں ۔ 1۔ کیا پورے قرآن میں کوئی ایسی آیت ہے اور جسکی تشریح کی حدیث سے ضرورت نہ ہو ۔ آیات کو سمجھنے کے لئے اہک شکص کوئی سا ترجمہ مزید استعمال کرتا ہے، یا کتب روایات سے احادیث نبوی یا تاریخ سے واقعات پڑھتا ہے ، یہ اس پر منحصر ہے۔ میرے ناقص علم میں ایسی کوئی آیت نہیں جس کی...
  3. فاروق سرور خان

    اولاد کے حقوق

    جو کچھ سرسید کے بارے میں آپ نے لکھا ہے وہ کسی کا خیال ہے سرسید کی کتب کا لنک پیش کرچکا ہوں۔ میرئ سرسید کے کسی ممکنہ گروہ سے کوئی واقفیت یا تعلق نہیں۔ آپ مجھ کو اگر کوئی لیبل لگانا چاہیں تو وہ ہے مسلمان کا لیبل ، جو البقرۃ‌ 177 کے مطابق ایمان رکھتا ہے۔ آپ کے اس استفسار کے جواب میں آپ سے سوال ہے...
  4. فاروق سرور خان

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    جہاد فرض‌کیا گیا ہے ---------- اس کے لئے آرمی جوائن کریں۔ جو فٹ نہ ہو وہ واپس بھیج دیا جائے گا۔ جیسا کہ احد و بدر میں 15 سال سے کم عمروں کو جو جہاد کے لئے فٹ نہیں تھے واپس بھیج دیا گا۔ جو ہائی کمان (اس وقت رسول اللہ اور اب حکومت وقت) کی ہدایت پر عمل نہ کرے وہ کیا کہلائے گا؟ جہاد کے لئے ہمہ...
  5. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    محتر م واجد صاحب، آُ سے اجازت چاہتا ہوں کہ آپ کی پیش کردہ روایات سے اس بحث سے ہٹ کر اپنے موقف کی کچھ وضاحت کرسکوں۔ ہم دیکھتے ہیں کہ یہ رویات ایک وقت آیا کہ کورے کاغذ میں قید ہوگئیں‌ اور اس کے بعد ہی ہم تک پہنچی ہیں۔ اب ایک بڑا سوال یہ ہے کہ اس مقام سے جب کہ یہ رویات کورے کاغذ میں‌قید ہوئیں...
  6. فاروق سرور خان

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    بھائیوں سے استدعا ہے کہ مذہبی معاملات میں اپنی پوسٹس صرف اور صرف اصولوں‌ پر بحث تک محدود رکھئیے۔ کسی موجود یا غیر موجود شخصیت پر کیچڑ اچھالنا یا کردار کشی کرنا یا ہنسی اڑانا کچھ درست نہیں۔ ممکن ہے کہ جو برے نظر آتے ہیں برے نہ ہوں یا بہتر ہوجائیں۔ دلوں کے حال اللہ ہی جانتا ہے۔ 49:11 اے...
  7. فاروق سرور خان

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    بہت شکریہ بہن۔ میری سمجھ کے مظابق جہاد، نظریاتی ریاست کے دفاع کا نام ہے ۔ جہاد " نظریاتی اختلاف کی سزا موت "‌ کا نام نہیں ‌ہے۔ اس کی وضاحت کے لیے میں تھوڑی سی آیات پیش کرتا ہوں۔ 1۔ نیکوکاروں اور بدکاروں‌کی تمیز 38:28 کیا ہم اُن لوگوں کو جو ایمان لائے اور اعمالِ صالحہ بجا لائے اُن لوگوں...
  8. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    ذہن میں رکھئے کہ من و عن ماننا ہی ایمان کہلاتا ہے۔ اصل توہینِ رسول یہ ہے کہ ان پر خلاف قرآن اعمال کے الزامات عائد کئے جائیں۔ اور پھر اس کو ایمان کا نام دیا جائے۔ اگر ان کتب کے ناشر آپ کے نبی ہیں تو ان پر ایمان رکھئے۔ اگر رسول اللہ آپ کے نبی ہیں تو ان پر ایمان رکھئے۔ بے ایمانی ان لوگوں کی کہئیے...
  9. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    ان احادیث میں آپ نے جو ریسرچ پیش کی اس کا شکریہ واجد صاحب۔ اب یہاں کم از کم تین سیٹ ہیں اسناد کے، اس میں سے ہشام بن عروۃ عراق اور شام ہجرت فرما گئے تھے۔ اس مد میں ان کی اسناد کے علاوہ تین مزید اسناد آپ نے فراہم کیں اس کا شکریہ۔ میں اسناد میں 2549 میں جو فرق ہے کہ جناب عروۃ (ر) اور حضرت عائشہ...
  10. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    جو لوگ خود کش حملوں‌کو فدائی حملہ کہتے ہیں۔ جو لوگ مذہب کے نظریاتی فرق کی سزا گردن زدنی قرار دیتے ہیں جو لوگ انسانوں‌کی باہمی مساوات کے قائل نہیں ، جو عورتوں کی تعلیم کو برا سمجھتے ہیں اور عورتوں کو تعلیم سے بہرہ ور ہونے کے قائل نہیں۔ جو لوگ توہین رسول کا جرم قرآن سے نہیں ثابت کرپاتے جو...
  11. فاروق سرور خان

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    ساجد، اپ کا سوال کے سوال کا جواب یہاں پر ہے۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Credit_bureau
  12. فاروق سرور خان

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    اسلام کا جوہر ہے، اسلام یعنی امن اور آشتی (‌peace and harmony) جس کی حدود، ہر جغرافیائی حد سے تجاوز کر جاتی ہیں۔ -- ایک تنہا عورت، بلا خوف سونا اچھالتی چلی جائے گی ۔۔۔۔ --- اسلام سے قائم ہونے والےامن و آشتی کی یہ تصویر ابتدائے رسالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی۔...
  13. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    شمشاد بھائی آپ ان پیغامات کو اس دھاگے میں منتقل کردیجئے۔ صرف مزدور کی ہلاکت کے پیغامات رہنے دیجئے۔ قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=8127 میں ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں کے باوجود کوشش کے اس مباحثہ کو دوسرے دھاگہ میں منتقل کرنے میں کامیاب نہ...
  14. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    جو آپ کو اپنے مطلب کی حدیث لگی اس کے لئے آپ نے تو گواہ تسلیم کر لئے اب مجھے یہ بتائیں کہ آپ نے دو گواہوں کا اصول ایک حدیث کے قبول کے بعد باقی رکھا ہے یا بدل دیا ہے تاکہ میں باقی احدیث کے لئے آپ کو گواہ لا دوں۔ خود گواہی کیوں نہیں دیتے صاحب؟ جس پر جھگڑ رہے ہیں وہ خود بھی مانتے ہیں یا نہیں؟‌...
  15. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    بلکہ وہ طریقہ جس کے تحت احدیث بخاری شریف یا مسلم شریف میں جمع ہیں وہ کہیں زیادہ ہمہ گیر اور بہتر ہےآج بھی کوئی شخص احادیث کی پرکھ کا کام اسما الرجال اور اسی مروجہ طریقہ کے زریعے کرسکتا ہے۔۔۔۔۔۔ جو طریقہ آپ کو بہتر لگتا ہے آپ استعمال کرتے رہئیے، اسناد الرجال یا اسماء‌الرجال کو اس نئی ڈیتا بیس سے...
  16. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    جناب ابن حسن صاحب۔ آپ کے سوالات اہم ہیں اور اچھے ہیں۔ میں ان کا ایک مثبت جواب آپ کو دے رہا ہوں۔ اس مد میں سوچئے جو سرخ‌رنگ سے لکھی گئی ہیں۔ سوال نمبر12:مسلمانوں کے یہاں سب سے اول درجہ کی کتاب صحیح بخاری پھر صحیح مسلم ہے یا نہیں؟ جواب: (‌احمد رضا خاں)‌ :بخاری و مسلم بھی نبی صلی اللہ علیہ...
  17. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    سرکار، پھر کن کتب پر ایمان کی بات ہوری ہے جن کا میں منکر ہوں؟ واضح کیجئے اور اپنا اختلاف واضح الفاظ میں بیان کیجئے، اور ان کتب کی لسٹ عنایت فرمادیجئے جن پر آپ کا ایمان ہے اور آپ مجھے منکر پاتے ہیں ۔ بات ساری یہ ہے کہ آپ کو خود بھی پتہ نہیں کہ آپ کیا کہہ رہےہیں۔ آپ کیا منوانا چاہتے ہیں اور...
  18. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    سیفی، رضا صاحب کو ایک جواب میں نے ایک اور دھاگے میں دیا آپ نے اس دھاگہ میں سوال کیا لہذا یہاں بھی پیش خدمت ہے۔ ٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌ------------------------------------------------ رضا بھائی، بہت ہی شکریہ ، احمد رضا خان صاحب کی اس معلومات کا، میں بھی تصدیق کرتا ہوں کہ میرے پاس موجود اس کتاب میں...
  19. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    رضا بہت شکریہ، گو کہ قرآن مکمل ہے اور کافی ہے، آپکی بات سے اتفاق کروں گا کہ اقوال رسول اکرم قرآن کے مروجہ اصولوں کی تفاصیل فراہم کرتے ہیں۔ اور قرآن حکیم کے کسی اصول سے اختلاف نہیں کرتے، میرے حساب سے قرآن حکیم کا کوئی حکم ایسا نہیں جہاں آپ کو کسی ایسی کتاب یا تشریح کی لازماً‌ ضرورت ہو کہ اس...
  20. فاروق سرور خان

    اولاد کے حقوق

    رضا بھائی، بہت ہی شکریہ ، احمد رضا خان صاحب کی اس معلومات کا، میں بھی تصدیق کرتا ہوں کہ میرے پاس موجود اس کتاب میں یہ جواب موجود ہے۔ 1۔ سرسید کی تحاریر کا ربط یہ ہے۔ http://www.openburhan.net/SIRSYED/ سرسید کو اپنے اعمال کا جواب دینا ہوگا اور ہمیں اپنے۔ میں کسی قسم کے عدالتی حقوق نہیں...
Top