نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    بھائی قیاس آرائیوں کی کیا ضرورت ہے جب دوسری کتب سے ان کی عمر بہت واضح ہے۔ کیا ضروری ہے کہ لکھی ہوئی حقیقتوں کو چھوڑ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا عجب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر بھروسہ کیا جائے۔ ھشام بن عروہ کی اس بصرہ، دمشق، شام، عراق سے پھوٹنے والی روایتوں کے علاوہ آپ کسی بھی دوسرے صحابی سے یہی روایت فراہم...
  2. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    جناب سے التماس ہے کہ بارہ اور تیرہ سالا بچوں کی طرح، الفاظ سے کھیلنا اور قیاس آرائیاں بند کریں اور ان حقیقتوں کی طرف دیکھیں جن کا تذکرہ محنت کے بعد ڈاکٹر شاہنواز نے کیا ہے۔ لگتا ہے کہ کچھ لوگوں میں سوچنے کی صلاحیت مفقود ہے ، ریسرچ سے عاری ہیں اور تکے بازیوں اور بذلہ سنجی پر گذارہ ہے۔ بچکانہ...
  3. فاروق سرور خان

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    یہ اردو محفل کا سب سے بہترین دھاگہ ہے۔ جناب فیصل عظیم صاحب کا شکریہ اس کام کی بات کو شروع کرنے کا۔ خوش رہئیے۔ سب ساتھیوں کے خیالات کا سلسہ بہت اچھا ہے۔
  4. فاروق سرور خان

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    کریڈٹ یعنی اعتماد جانچنے کے بیورو کی ضرورت اس مد میں یہ کہنے کی جسارت کروں گا کہ بناء‌ جڑوں کا پیڑ نا ممکن ہے۔ محسن نے ایک اہم نکتہ کی طرف اشارہ کیا ، وہ ہے اعتماد کی کمی۔ اعتماد کی کمی کیونکر ہے؟ اس لئے کے اگر آپ کے کوئی پیسے لے کر بھاگ جائے تو آپ اس کو کہاں رپورٹ کریں گے؟ ایک یا سے زائید...
  5. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    دیکھ رہا ہوں کہ ان تفاصیل کے بعد وہ لوگ جو بحث برائے بحث کررہے تھے غائب ہوگئے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ منکر الحدیث کا نعرہ لگانے سے پہلے یہ نہیں سوچا جاتا کہ خود اپنا ایمان کیا ہے۔ بعد میں القاء ہوتا ہے کہ "‌یار میں کہہ کیا رہا ہوں، کیا شیطان کے بہکاوے میں آگیا تھا" لیکن اس وقت تک شیطان اتنا...
  6. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    معذرت چاہتا ہوں ، جذیہ، فدیہ، زکوۃ، خیرات ، صدقات کو جدید زبان میں مجموعی طور پر ٹیکس کہتے ہیں۔ جو قوانیں اسلامی نہیں ہیں ان کو اسلامی کرنے پر لکھئے۔ یہی مہذب قوموں کا شعار ہے۔ کہ باہمی مشورہ اور باہم فیصلہ سے فیصلہ کیا جائے۔
  7. فاروق سرور خان

    اولاد کے حقوق

    رضا، سرسید کی کتب کا ریفرنس فراہم کرچکا ہوں۔ مجھے ریفرنس دکھائیے جہاں‌ اس پر آپ کفر کا فتوی دائر کررہے ہیں؟ سوال نمبر 12 کس سے کیا گیا تھا اور کس نے جواب دیا تھا؟
  8. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    کوئی صاحب تکلیف فرمائیں اور مکمل روایات اور ڈاکتڑ شاہنواز کے مکمل مقالے کا ترجمہ فراہم کردیں۔ تو سمجھنے میں بہت آسانی ہوگی۔
  9. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    ابن حسن صاحب، سلام علیکم۔ خرم نے جو لکھا درست لکھا۔ میں نے ان کو اسی مد میں جواب بھی دیا۔ وہ مجھ سے اور میں ان سے ذاتی طور پر واقف ہوں۔ اعمال و اقوال رسول کا انکار قرآن کا انکار ہے۔ اس کے بناء کوئی دعوی مسلمانی قابل قبول نہیں۔ ایسا انکار آپ کو میری کسی بھی تحریر میں نظر نہیں آئے گا۔ کتب...
  10. فاروق سرور خان

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    درج ذیل روایت اس دھاگہ سے لی گئی ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=254906&postcount=16 حدثنا محمد ابن ابراہیم ابو عبد اللہ الشامی حدثنا شعیب ابن اسحق الدمشقی عن ھشام ابن عروۃ عن ابیہ عن عایشۃ رضی اللہ تعالی عنھاقالت قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لاتسکنوا من الغرفۃ والا...
  11. فاروق سرور خان

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    وجہ آپ کو بہت ہی مبارک۔ آپ کو ایسی جگہ رہنے اور اس کے مزے لوٹنے کا موقع تاحیات عطا فرمائے :) ۔ میں اپنے جمہوری ملک میں بہت خوش ہوں :)
  12. فاروق سرور خان

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    کوئی گستاخی نہیں۔ کسی چھپ کر حملہ کرنے والے کو آج تک مرد نہیں کہا گیا۔ یہ تالی بان چھپ کر حملہ کرتا ہے۔ علی الاعلان سامنے نہیں آتا۔ لوگوں کو فلسفہ دہشت گردی، یعنی "‌نظریاتی اختلاف کی سزا موت " کے لئے راغب کرتا ہے، اسلام کو اپنے فلسفہ کی ترویج کے لئے استعمال کرکے تمام مسلمانوں کو اور ان کے مذہب...
  13. فاروق سرور خان

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    اعتراف کے بعد ثبوت کی کیا گنجائش رہ جاتی ہے۔ جب ہم افغانستان پر امریکہ کے حملے کو "یاد"‌ کرتے ہیں تو یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ اس سے پیشتر امریکی عمارات پر کئی حملے اس ایک شخص کی ہدایت پر ہوئے۔ جس کی ذمہ داری خود اس تالی بان نے قبول کی۔ یہ شخص "‌نظریاتی اختلافات کی سزا موت" کے اصول کا قائل...
  14. فاروق سرور خان

    اولاد کے حقوق

    آپ کی فراہم کردہ حدیث میں دوبارہ لکھ رہا ہوں حدثنا محمد ابن ابراہیم ابو عبد اللہ الشامی حدثنا شعیب ابن اسحق الدمشقی عن ھشام ابن عروۃ عن ابیہ عن عایشۃ رضی اللہ تعالی عنھاقالت قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لاتسکنوا من الغرفۃ والا تعلموھن الکتابۃ و علموھن الغزل و سورۃ النور" ( رواۃ الحاکم...
  15. فاروق سرور خان

    اولاد کے حقوق

    برادر محترم رضا، مجھے کسی عدالتی فیصلہ کا حق حاصل نہیں کہ میں کسی کو منکر الحدیث یا کافر یا مرتد قرار دوں۔ گو کہ یہ شخص کسی طور کافر نظر نہیں آتا سوائے ان 400 ملاؤں کے جنہوں نے سرسید کو کافر قرار دیا تھا تاکہ لوگ اس کی قائم کی ہوئی یونیورسٹی میں نا جائیں۔ وقت اور مشیت ایزدی نے ثابت کیا کہ اس...
  16. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    سب سے پہلے بھائی خرم کا بہت شکریہ۔ اور اس کے بعد معذرت کہ یہ بات اس دھاگہ سے متعلق نہیں ہے۔ کتب روایات کی صحت کا فرق اور احادیث نبوی سے انکار دو الگ الگ ضمن ہیں۔ آپ نے کوئی راز افشاء نہیں کیا، احادیث کی ڈاٹا بیس پر کام جاری ہے۔ اس میں تمام کی تمام روایات، عربی، اردو اور انگریزی میں رکھی...
  17. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    برادر محترم رضا آپ نے بہت سارے سوال ایک جگہ کر دیے۔ 1۔ یہ فرض کرلینا کہ پاکستان میں اسلامی حکومت نہیں ، یقیناً درست نہیں ۔ اس سلسلے میں میں نے کئی آرٹیکل لکھے ہیں۔ ان کے لنک آُ کو فراہم کردوں گا۔ پاکستان میں ایک مکمل اسلامی حکومت ہے ، جو قرآن سے ثابت ہے، جس آئین کے تحت یہ حکومت بنی ہے وہ مکمل...
  18. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    سیفی۔ آپ پھر اس دھاگے کے اصل موضوع کو الجھا رہے ہیں۔ جس سوال کے پیچھے آپ پھنسے ہوئے ہیں وہ صرف اتنا ہے کہ میں اپنی بات کا حوالہ کتب روایات سے دوں ، اور اس حوالہ کی بناء‌پر یہ مان لوں کہ یہ تمام کی تمام کتب روایات مکمل طور پر بمثل قرآن درست ہیں۔ آپ اپنے سوال کے جواب میں یہاں اللہ اور اس...
  19. فاروق سرور خان

    اولاد کے حقوق

    رضا‌آپ کا سوال اچھا ہے۔ میں کسی شخصیت کا پرستار نہیں ۔ سرسید کا قوم پر احسان ہے کہ اس نے جدید تعلیم کی بنیاد رکھی جو بھی اس کی مخالفت کرتا ہے اپنی میٹرک کا سرٹیفکیٹ‌پھاڑ دے اور مدرسے کے سرٹیفیکیٹ‌کی بات کرے۔ سرسید کیا کرتا تھا آج زندہ ہوتا تو پوچھتے۔ اب نہیں ہے تو کیا پوچھیں۔ یہ واہمہ آپ کو کیسے...
  20. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    برادر محترم، رضا، میں روایات کے بارے میں اپنا خیال بہت واضح طور پر لکھ چکا ہوں۔ اس سوال کا جواب اس سے پچھلی پوسٹ میں بہت واضح ہے اور یہاں ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=254097&postcount=80 پچھلی پوسٹ پڑھئیے اور دیکھئے کہ پوچھنے والے کا اپنا ایمان بھی ان کتب روایات پر نہیں...
Top