جویریہ کیا بات ہے آپ کی اور کیا ذوق ! لطف آیا شعر پڑھ کر۔
میںٹھیک ہوں۔ البتہ آج کا دن کافی اداس کردینے والا تھا۔
حجاب ، مصروفیات کچھ ایسی کہ دیر ہوئی ۔ میری امن سے کل ہی بات ہوئی ۔ باقی آسان تو یہی لگ رہا ہے کہ یعنی ذپ کرنا، کوئی انٹرویو ایسا بھی سہی
نہیں میں نہیں جاسکی ابھی تک، کل بھی وقت نہیں ملے گا پھر صرف ایک دن یعنی سترہ دسمبر تک ہے، تیرہ سے سترہ تک۔ سوچ رہی ہوں کوئی جذباتی ڈائیلاگ بھیا سے یا بہن سے بولوں تاکہ جانے کی کوئی صورت بنے