کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
اب کس کو آنا ہے 8 کی جگہ یہ دھاگہ شروع کیا گیا ہے۔

شمشاد بھائ آپ سے درخواست ہے۔ اس دھاگے کو شرف قبولیت بخشیں
 

فہیم

لائبریرین
یہ رجسٹرڈ ارکان میں سے شمشاد صاحب کا نام کیوں غائب ہو گیا ہے
اگر یہ سپر موڈ کی وجہ سے ہوا ہے تو پھر قیصرانی بھائی کا نام تو موجود ہے
 

ظفری

لائبریرین
پہلے تو میں اس دھاگے کو کچھ اور ہی پڑھ بیٹھا ۔۔۔ اور خوشی خوشی یہاں آیا ۔۔۔ کہ مجھے ایسا لگا کہ اس دھاگے کا نام ۔۔۔۔ “ کون ہے جو دل میں آیا “ ہے ۔۔۔۔ :lol:

مگر شرفِ قبولیت کی کثرت پر جب نظر پڑی تو احساس ہوکہ عنوان کچھ اور ہی ہے ۔۔ تو ارمانوں پہ اوس سی پڑگئ ۔۔۔ :cry:

خیر ۔۔۔ نام تو ٹھیک ہے مگر ڈاکٹر صاحب کا جو دھاگہ تھا کہ “اب کون آئے گا “ کی نیچر بدل گئی ہے کہ اندازہ لگانا ہوتا تھا کہ اب یہاں اس دھاگے پر کون آئے گا ۔ مگر اس نام سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ یہاں آکر کر دیکھیں کہ کون آیا ہے ۔۔ جیسا کہ ایک دھاگہ ہے “ اپنی حاضری لگائیں “ ۔اس سے ملتا جلتا لگا رہا ہے ۔ مگر اب یہ دھاگہ خاص کر شاکر جی کی شرف قبولیت کا اعزاز حاصل کر چکا ہے تو ہم بھی سرِ خم تسلیم کر دیتے ہیں ۔
 

حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام شگفتہ، جی میں خیریت سے ہوں آپ کی خیریت مطلوب ہے۔ اور ایک دوسری نظر ذرا اپنے انٹرویو پر بھی ڈال لیں پہلی تو ڈال چکی ہیں آپ،ویسے آپ کا انٹرویو سب ممبرز کو پڑھنا ہے صرف امن نے نہیں جو آپ کو ارادہ ذپ میں جواب دینے کا ہے ۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
واں وہ غرورِ عز و ناز، یاں یہ حجابِ پاس وضع
راہ میں ہم ملیں کہاں، بزم میں وہ بلائے کیوں؟

شگفتہ کیسی ہیں آپ؟
 

جیہ

لائبریرین
اچھی بھلی تو ہوں۔ اور حجاب کی بھی سن لیں نا۔۔۔۔۔ انٹرویئو والی بات :)
 

حجاب

محفلین
جیہ اچھا عنوان ہے کون ہے جو محفل میں آیا ، اور یہ شعر ہے کہ نثر کافی مشکل ہے ۔
نہیں شگفتہ میں نہیں جا سکی ایکسپو کچھ بزی رہی ہوں اس لئے ویسے کب تک ہے نمائش آپ گئیں تھیں کہ نہیں ۔
 

حجاب

محفلین
:oops: مجھے غالب کے اشعار بلکل نہیں یاد جیہ اس لئے غلطی ہوگئی مجھے نثر لگ رہا تھا۔ آپ ہیں غالب کی شاعری میں پی۔ایچ۔ڈی اور میں نالائق :oops:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جویریہ کیا بات ہے آپ کی اور کیا ذوق ! لطف آیا شعر پڑھ کر۔
میں‌ٹھیک ہوں۔ البتہ آج کا دن کافی اداس کردینے والا تھا۔

حجاب ، مصروفیات کچھ ایسی کہ دیر ہوئی ۔ میری امن سے کل ہی بات ہوئی ۔ باقی آسان تو یہی لگ رہا ہے کہ یعنی ذپ کرنا، کوئی انٹرویو ایسا بھی سہی :)
نہیں میں نہیں جاسکی ابھی تک، کل بھی وقت نہیں ملے گا پھر صرف ایک دن یعنی سترہ دسمبر تک ہے، تیرہ سے سترہ تک۔ سوچ رہی ہوں کوئی جذباتی ڈائیلاگ بھیا سے یا بہن سے بولوں تاکہ جانے کی کوئی صورت بنے :)
 

جیہ

لائبریرین
ارے حجاب ۔ میں نے تو صرف دو حرف پڑھے ہیں اور وہ بھی الٹے بی اور اے۔ بس،،،،


شکریہ شگفتہ بس حجاب کا نام دیکھ کر وہ شعر یاد آگیا
 

حجاب

محفلین
امن تو مان گئی ہوگی نا شگفتہ :) ذپ کے انٹرویو پر تو ٹھیک آپ ذپ میں انٹرویو دیں ، میرے پاس تو ابھی 2 سال تک انٹرویو کے لئے ٹائم ہی نہیں ہے میں بھی امن سے بات کرلوں گی :p :wink:

نہیں جیہ دو حرف اُلٹے نہیں پڑھے غالب کو سمجھتی ہیں آپ اس سے بڑی بات کیا ہوگی بھلا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top