نتائج تلاش

  1. بلال

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    عارف بھائی اب ایک کام اور کریں وہ یہ کہ جو جو دوست جس جس سورت پر کام کر رہا ہے اُن کے نام یہاں دے دیں ایک ٹیبل کی صورت میں۔۔۔ اگر کہیں تو میں یہ کام کر دوں کیا؟
  2. بلال

    تاسف اچانک بھائی کے بھتیجے انتقال فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔۔ اور مرحوم کے والدین کو صبر عطا فرمائے۔۔۔آمین بے شک اولاد کا دکھ بہت ہوتا ہے لیکن اللہ تعالٰی سے ایک بار پھر دعا ہے کہ مرحوم کے والدین اور باقی تمام رشہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔آمین
  3. بلال

    محفل کوئز

    میں نے کسی کو بھی دیکھا یعنی نقل نہیں لگائی اگر نقل لگانی ہی تھی تو پھر ایسے نہیں بلکہ جیسے میں کرنا چاہتا تھا ویسا کرنا تھا۔۔۔ یعنی جس کے بارے میں سوال ہوں اس سے ہی پوچھ کر جواب لکھیں جائیں۔۔۔ اگر آسانی سے مان جائے تو ٹھیک نہیں تو کچھ دے دلا کر کام چلایا جائے۔۔۔ ویسے پاکستان میں رہنے والے یہ...
  4. بلال

    محفل کوئز

    جی تکے ہی لگائے تھے۔۔۔ پروگرام تو یہ تھا کہ آپ کہیں آن لائن مل جاتیں اور جواب آپ سے ہی پوچھ کر لکھتا لیکن ہوا کچھ یوں کہ آپ ملی نہیں پھر سوچا تکہ ہی لگایا جائے۔۔۔ ویسے یہ کھیل ہے بھی تکے والا۔۔۔ اندھا تیر چلانا ہے لگ گیا تو اچھا نہیں تو بھی اچھا۔۔۔
  5. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    سب سے پہلے تو عارف بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ یہاں تشریف لائے۔۔۔ اس کے علاوہ اس تھریڈ پر بات ایسے کریں گے کہ جو بھی پوسٹ کرنی ہو اُس پر پہلے تھوڑی بحث کی جائے پھر آخر پر اُس کا اگر آپ کی نظرمیں کوئی حل بھی ہے تو وہ بیان کیا جائے۔۔۔ یا بحث کے ساتھ ساتھ حل پیش کیا جائے۔۔۔ عارف بھائی دراصل مجھے...
  6. بلال

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    جی ڈرتا تو نہیں۔۔۔ بس ذہن میں آیا لکھ دیا۔۔۔ میرا نمبر انٹرویو میں جہاں ہے وہاں ہی رہنے دیں یا پھر اس سے بھی بعد میں کر لیں۔۔۔۔
  7. بلال

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔ آپ کے جواب سے یہ تو پتہ چلا کہ یہ پوسٹ والی پابندی کیوں لگائی گئی ہے۔۔۔ اب میں بھی کہتا ہوں کہ یہ ایک اچھی پابندی ہے۔۔۔
  8. بلال

    محفل کوئز

    میں اپنی آخری پوسٹ لکھ ہی رہا تھا کہ اتنے میں ماوواء نے پوسٹ کر دی۔۔۔ ہوا کچھ یوں کہ ہم اب کی بار دوسرے نمبر پر آ ہی گئے۔۔۔ یہ تو کوئی چِیٹنگ نہیں کی تھی تو دوسرے پر اگر کرتے تو یقینآ پہلا نمبر ملنا تھا۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں پھر سہی۔۔۔
  9. بلال

    محفل کوئز

    تعبیر جی اب کی بار لگتا ہے کہ کچھ نہ کچھ نمبر تو ضرور ملے ہیں۔۔۔ اب آپ تشریف لائیں اور رزلٹ بتائیں۔۔۔
  10. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. بلال

    محفل کوئز

    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔۔ شکر ہے اللہ کا کہ کسی کو تو میرا خیال بھی ہے۔۔۔ ورنہ لوگ تو میرا انتخابی نشان ہی لسی بنا رہے ہیں۔۔۔ ویسے لسی اچھی چیز ہے اور چائے بھی۔۔۔ اگر کسی نے انور مسعود کی چائے اور لسی کی نظم سنی ہو تو اسے پتہ چل جائے گا۔۔۔ شمشاد بھائی یہ چائے اور لسی کی لڑائی والی شاعری انور...
  12. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    اعجاز انکل السلام علیکم! • بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ لفظ "آئ" اور "آئے" لکھنا آسان ہے لیکن جب ہم کسی تحریر میں چھوٹی "ی" یا بڑی "ے" تلاش کرنا چاہیں گے تو کیا یہ "ئ" یا "ئے" میں سے تلاش ہو جائے گی۔۔۔ لفظ "آئی" یا "آئے" ٹھیک اس لئے ہے کہ یہ تین حروف کا مجموعہ ہے جبکہ "آئ" اور "آئے" دو حروف کا۔۔۔ میرے...
  13. بلال

    محفل کوئز

    شمشاد بھائی کے بعد یہ کون سے بلال کا نمبر ہے۔۔۔ کہیں میں ہی تو نہیں۔۔۔؟ کہیں میرے ساتھ اپریل فول تو نہیں ہو رہا۔۔۔ اس لئے کہ محفل پر ابھی بہت ہیں جن پر پہلے سوال ہونے چاہئے۔۔۔ ہمارا نمبر تو اگلے سال تک آئے گا۔۔۔ ویسے اگر یہ میرا نمبر ہے تو پھر کوئی یہ سوچ کر ایک سوال کے جواب میں لسی نہ لکھے کہ...
  14. بلال

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    جب سب کا انٹرویو مکمل ہو جائے تو پھر ہمیں بھی یاد کیجئے گا۔۔۔ ویسے کافی دن سے یہ دھاگہ شروع ہے اور کوئی انٹرویو ہی نہیں ہو رہا۔۔۔ کہیں یہ اپریل فول کا کوئی حصہ تو نہیں۔۔۔؟
  15. بلال

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    میرے خیال میں زیادہ تر نئے آنے والے لوگ ان دس پوسٹ سے گھبراتے ہیں جیسے میں بھی جب آیا تو مجھے بہت الجھن ہوئی پھر میں نے تعارف کروایا اور اللہ اللہ کر کے 25 پوسٹ پوری کی اور اب تو شائد کافی ہو چکی ہیں۔۔۔۔ لیکن میرے خیال میں ایسا نہیں ہونا چاہئے۔۔۔ لیکن بہتر منتظمین سمجھتے ہیں۔۔۔ اگر اس کی کوئی...
  16. بلال

    محفل کوئز

    چلو جی ایک بار پھر کوشش کرتے ہیں کچھ لکھنے کا لیکن لگتا ہے پھر فیل ہو جانا ہے کیونکہ ماوراء جی سے کوئی بات نہیں ہوئی نہیں تو اُن سے پوچھ کر ہی جواب لکھ دیتے۔۔۔ چلو لیکن ہمت کرتے ہیں۔۔۔ اب ماوراء کوئز۔ ماوراء اپنی سالگرہ کب مناتی ہیں اور انکا برج ا۔ 18 دسمبر (قوس) ب۔18جنوری (حمل) پ۔ 18 اگست...
  17. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. بلال

    محفل کوئز

    خیر لسی کو اب چھوڑتے ہیں۔۔۔ اب بتائیں کس کے بارے میں سوال ہیں۔۔۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ چِیٹنگ کی اجازت ہے یا نہیں۔۔۔ اگر اجازت ہو تو پھر جس کے بارے میں سوال ہوں تو اُن سے پی ایم کر کے کچھ منت سماجت کی جائے کہ جنا ب ہمارا بھی خیال رکھنا اسمبلی بننے والی ہے۔۔۔
  19. بلال

    محفل کوئز

    اس کا مطلب ہے اچھی پرسنالٹی والے لوگ لسی شوق سے نہیں پیتے یا پی نہیں سکتے۔۔۔ جو لوگ حقہ پیتے ہیں بس وہی لسی پی سکتے ہیں۔۔۔ جی واقعی لسی پینا بری بات نہیں‌ہے آپ نے ٹھیک فرمایا۔۔۔ جی لسی گھر میں ہی نہیں باہر بھی پی جاتی ہے۔۔۔ باقی جگہ کا تو پتہ نہیں لیکن پنجاب میں گاؤں کے لوگ بڑے شوق سے لسی پیتے...
  20. بلال

    تعارف کمپیوٹر، انٹرنیٹ، اردو کمپیوٹنگ اور ہم

    شمشاد بھائی آپ نے تو اپنا تعارف کروانے میں کنجوسی کی ہے۔۔۔ ایک مہربانی کریں تھوڑا سا تفصیل سے تعارف کروا دیں تو آپ کی بہت مہربانی ہو گی۔۔۔
Top