نتائج تلاش

  1. بلال

    تعارف کمپیوٹر، انٹرنیٹ، اردو کمپیوٹنگ اور ہم

    میں کمپیوٹر فلیڈ میں 1999 میں آیا۔۔۔ اور باقاعدہ طور پر اس کا استعمال 2000 میں شروع کیا۔ میرے پاس پہلے بھی ایک کمپیوٹر کی طرح کی مشین تھی جس میں کیلکولیٹر ٹائیپ رائٹر اور گیمز شامل تھیں اور اُس کمپیوٹر نما میں ڈیٹا سٹور کرنے کے لئے بڑی فلاپی استعمال ہوتی تھی۔لیکن موجودہ صورت کے کمپیوٹر کو میں نے...
  2. بلال

    تعارف کمپیوٹر، انٹرنیٹ، اردو کمپیوٹنگ اور ہم

    اب میں بھی اپنے بارے میں کچھ بتاتا ہوں۔۔۔ جب دیکھا کہ دوستوں نے اس دھاگہ میں حصہ لیا ہے تو پھر میں نے سوچا مجھے بھی یہاں لکھنا چاہئے۔۔۔ کیونکہ یہ دھاگہ شروع تو کیا ہے لیکن میں نے خود کچھ نہیں لکھا۔۔۔
  3. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. بلال

    محفل کوئز

    اس میں ہنسی والی کون سی بات ہے۔۔۔ مجھے تو حیرت ہو رہی ہے۔۔۔ کیا لوگ لسی نہیں پیتے یا یہ کوئی بری چیز ہے۔۔۔ ویسے میں غصے میں نہیں۔۔۔ یہ اس لئے لکھ رہا ہوں کہ کہی کوئی اس کا کوئی اور مطلب نہ لے لے۔۔۔ ویسے کتنا ہی مزہ آئے بندہ میکڈونلڈ یا کے ایف سی یا پی سی جا کر کہے کہ مجھے لسی چاہئے۔۔۔ آخر یہ بھی...
  5. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    السلام علیکم! سب سے پہلے تو یہ کہنا چاہوں گا کہ اعجاز انکل کے علاوہ کیا کوئی اس دھاگے پر تشریف نہیں لائے گا اور کیا اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت ان مسائل کے لئے نہیں نکالے گا؟ • اعجاز انکل جب آپ نے سرمد صاحب سے بات کی تھی یونیکوڈ ویلیوز کے بارے میں تو انہوں نے کیا کہا تھا؟ • اس کے علاوہ میرا بھی...
  6. بلال

    محفل کوئز

    واہ جی واہ ہم نے تو پورے 2 نمبر لئے۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں ہمارا تیر نشانے پر نہیں لگا۔۔۔ آئندہ ذرا سوچ کر ہی جواب دیں گے۔۔۔
  7. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. بلال

    تاسف زینب کے والد کی برسی

    اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔۔۔
  9. بلال

    ایک سوال موبائل ماہرین سے

    مجھے یہ تو نہیں پتہ کہ آپ کے موبائل میں اردو سپورٹ انسٹال ہو سکتی ہے یا نہیں۔۔۔ لیکن اکثر موبائل میں اردو سپورٹ انسٹال کرنے کا ایک طریقہ ہے یہ طریقہ نوکیا کے موبائلز پر تو ہو جاتا ہے۔۔۔ طریقہ یہ ہے آپ اپنا موبائل کسی موبائل ریپیئرنگ شاپ پر لے جائیں اور اس کا سافٹ ویئر نیا کروا لیں۔۔۔ جب یہ سافٹ...
  10. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. بلال

    تعارف کمپیوٹر، انٹرنیٹ، اردو کمپیوٹنگ اور ہم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! اس دھاگے میں ہم اپنے اور کمپیوٹر کے درمیان رشتہ کے بارے میں کچھ بتائیں گے۔۔۔ ایک طرح سے یہ ہم سب کا کمپیوٹر فیلڈ کے حوالے سے "تعارف" ہو گا۔۔۔ یعنی • سب سے پہلے کمپیوٹرکا کس نے اور کب بتایا؟ • زندگی میں پہلی بار کمپیوٹر کو کب ہاتھ لگایا؟ • کمپیوٹر فیلڈ...
  12. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    • فی الحال ہم سب مل کر چند مشہور سائیٹ بنانے والوں اور اردو کمپیوٹنگ پر کام کرنے والوں کو یہاں دعوت دیں یعنی جو جیسے جانتا ہے اسے یہاں کی دعوت دے یا بذریعہ میل یا کسی بھی ذرائع سے اُن سے رابطہ کرے۔۔۔ • پھر ہم عربی اور اردو کی مشترک یونیکوڈ ویلیوز پر بحث کریں گے۔۔۔ اُس کے حل کے بعد • اردو اور...
  13. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! اس دھاگہ میں ہم اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل کے بارے میں بحث کریں گے۔اور ان کا کوئی مستند حل تلاش کریں گے۔ کیونکہ کئی ایک ایسے مسئلے ہیں جن کو اس طرح لیا گیا ہے کہ کام چلتا ہے بس چلاؤ بعد میں دیکھا جائے گا لیکن میرے خیال میں اُن کا حل ابھی...
  14. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. بلال

    تعارف وجی

    اردو محفل واقعی بہت اچھا ہے۔۔۔ پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ ویسے آپ اپنے مزید تعارف کروائیں تو بہتر ہو گا۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ اپنی پسند نا پسند اور محفل کا آپ کو کیسے پتہ چلا۔۔۔
  16. بلال

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ نے برصغیری قرآنی علامات کے لئے کونسی یونیکوڈ ویلیوز کا استعمال کیا ہے۔۔۔؟
  17. بلال

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم آج میں "سورۃالبقرۃ" پر کام کر رہا تھا۔ جس میں مجھے کچھ مسئلہ آیا اور باقی چند مشورے تھے فانٹ کے بارے میں وہ پیش کر رہا ہوں اگر ہو سکے تو ان کو حل کر کے فانٹ کو مزید بہتر بنایا جائے۔۔۔ سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ والی چھوٹی "میم" جو اوپر والی تصویر...
  18. بلال

    اردو لائبریری سروے

    مجھے کل سروے فارم کی میل ملی ہے لیکن میں اس سے پہلے ہی اس دھاگہ سے فارم اتار کر بھر کر بھیج چکا ہوں۔۔۔
  19. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top