نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    علم بھائی اگر نہالیا ہے تو چائے پی لو گرما گرم ۔۔۔ تاکہ سردی نہ لگ جائے۔ (:)) بسکٹ بھی تناول فرماسکتے ہیں۔ (:))
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جیسے آپ کو آسانی ہو۔ (:))
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ارے اس میں شکریے کی کیا بات ہے۔ یہ لو اب جاکر برتن دھونے کی جگہ پر دھوتی باندھ کر نہالو۔ جلدی کرو پانی ٹھنڈا ہورہا ہے۔ (:))
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    سب کچھ غلط ہے خود کو بتانا پڑا مجھے

    کیا صفت کی ف ساکن ہے؟
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ ۔: ) : ) : )
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بھائی یہ کینٹین ہے حمام نہیں۔ میں نے دوستی یاری کا لحاظ کرکے چائے کی کیتلی میں پانی بھر کر چولھے پر رکھ دیا ہے۔ انتظار کرو۔ (:))
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    پھر نہ کہنا کہ میں گندی بچی نہیں ہوں۔ (:))
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    سب ایک ایک سموسا اٹھا لیں۔ (:))
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    مع السلامہ۔ بہت شکریہ استاد محترم اتنی عمدہ تجاویز اور رہنمائی کا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    لگتا ہے آج سارے الفاظ اردوانے کا مصمم ارادہ کرلیا ہے۔ مگر میں اس عمل سے متفق نہیں ہوں، یقین نہ ہو تو آپ قہوہ کہہ کر کسی بھی ہوٹل میں کافی منگواکر دکھادیں۔ (:))
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

    ”تبادلۂ خیالات“ کیسا رہے گا؟
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    طمانچہ از قلم نیرنگ خیال

    دو طمانچے اور تین لاشیں۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    نسخہ

    بہت خوب ۔۔۔ شراکت کا بہت شکریہ۔ اس کا نام ”نسخے“ زیادہ بہتر ہے۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میزبان لوگ؟ (:))
Top