ان شاء اللہ تعالیٰ اس لڑی میں اردو زبان کے حروف تہجی کی ترتیب پر مفردات کو چار زبانوں (اردو،عربی،فارسی،انگریزی) میں پیش کیا جائے گا۔
پہلی سطر میں اردو لفظ کا منبع و ماخذ ذکر کیا جائے گا۔
دوسری سطر میں اردو لفظ تحریر کیا جائے گا۔
تیسری سطر میں اس لفظ کا عربی ترجمہ لکھا جائے گا۔
چوتھی سطر میں اس...
آپ سوال دوبارہ پڑھیں۔
آپ کا یہ جواب اس سوال کی صورت میں درست ہوتا:
سوال: تصویر میں کل کتنے جانوروں کے پگ (پنجوں کے نشانات) ہیں؟
جواب: نو جانوروں کے پگ (پنجوں کے نشانات) موجود ہیں۔۔۔
(جبکہ اس صورت میں بھی آپ کا جواب آدھا تیتر آدھا بٹیر ہورہا ہے، کیونکہ آٹھ جانور اور نویں کے نشانات بتارہے ہیں،...
270
صبح کو ہو کوئی انگریز اگر اس پہ سوار
حاضری کھائے سپاٹومیں تو لندن میں ٹپن
سحرلکھنوی کا یہ شعر گھوڑے کی تعریف کے سلسلے میں ہے جو از روئے عقل تو ممکن معلوم ہوتا ہے مگر گھوڑے کی عادت سے بعید ہے کہ وہ اس قدر جلد اتنی مسافت طے کرسکے۔
غلو۔ (ء)بروزن غلو۔ بمعنی ہاتھ بلند کرنا۔ وہ بات جو عقل و عادت...
269
تجھے اور تیرے دشمن کو سدا ہے اوج عالم میں
تجھے تخت خلافت پر اسے دارِ سیاست پر
پہلے مصرعہ میں تجھے اور تیرے دشمن دونوں کو اوج میں جمع کیا اور دوسرے مصرعہ میں ان کی تقسیم کردی گئی
صنعتِ جمع و تفریق و تقسیم۔ پہلے کئی باتوں کو ایک جگہ جمع کری پھر تفریق اور اس کے بعد تقسیم کردیں جیسے۔
سب سخی...
268
یہاں سرود گل کے لئے قد و عارض نشر ہے مگر قمری و بلبل کے لئے لف ہوجاتے ہیں۔
(۱)کبھی نشر کی ترتیب باقی نہیں رہتی۔ ظفرؔ؎
ترے دندان و لب نے کردیا بے قدر عالم میں
گہر کو لعل کو یاقوت کو ہیرے کو مرجاں کو
صنعتِ جمع۔ دو یا دو سے زیادہ چیزوں کو ایک حکم کے ماتحت جمع کریں۔ ذوقؔ؎
خط بڑھ زلفیں بڑھیں...
267
ہوا میں بھی داخل کشتگاں تو عبث کو ہوتا ہے سر گراں
کہ مرے گلے کی طرف تری آب تیغ کا ڈھال ہے
یہاں ڈھال کے معنی سپر مراد نہیں، بلکہ بہاؤ سے مطلب ہے۔
نوٹ:۔ اول صورت ایہام مجرد اور دوسری صورت کو ایہام مرشح کہتے ہیں۔ مرشح کے معنی آراستہ کے ہیں۔ ایہام بمعنی وہم میں ڈالنا۔
صنعتِ استخدام۔ ایک لفظ...