نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    خود کار کینٹین میں میزبان لوگوں کا کیا حال ہےِ؟ (:))
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو کی زبانیں (قطعہ)

    بہت شکریہ بھائی حوصلہ افزائی فرمانے کا۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو کی زبانیں (قطعہ)

    بہت شکریہ استاد جی اصلاح و رہنمائی کا۔ بنگالی اور پنجابی میں مجبور ہوں۔:) البتہ ”چودہ“ کو کافی کیا جاسکتا ہے۔ ترکی ، بنگالی ، پشتو ، پنجابی و فارسی انگریزی ، پرتگالی ، فرانسیسی ، لاطنی گجراتی ، ہندی اور عَرَبی ، سندھی ، سنسکِرِت ”اردو“ اسامہ کافی زبانوں سے ہے بنی
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو کی زبانیں (قطعہ)

    ترکی ، بنگالی ، پشتو ، پنجابی و فارسی انگریزی ، پرتگالی ، فرانسیسی ، لاطنی گجراتی ، ہندی اور عَرَبی ، سندھی ، سنسکِرِت ”اردو“ اسامہ چودہ زبانوں سے ہے بنی
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آجائیں بھئی میں سب کے لیے چائے بھرنے لگا ہوں۔ (:))
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کوئی مجھے بھی کافی پلادے۔ (:))
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو زبان پر ایک خوبصورت نظم۔۔۔ شاعر علی شاعر

    بہت شکریہ جناب۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو زبان پر ایک خوبصورت نظم۔۔۔ شاعر علی شاعر

    اور ”کب یہ“ کے بجائے ”یہ کب“ ہونا چاہیے تھا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو زبان پر ایک خوبصورت نظم۔۔۔ شاعر علی شاعر

    دو بار تشکر کا بہت بہت شکریہ جناب۔ دفتر میں ایک صاحب شاعر علی شاعر کی کلیات لائے تھے، اس میں سے دیکھ کر ٹائپ کرلی تھی۔ میرے خیال میں یہ یوں تھا: ویراں یہ کب مکان ہے اردو زبان کا باقی یہ شعر اسی طرح ہے، شاید شاعر صاحب نے مفہو کو فعلن کے بجائے فعو باندھا ہے، جو کہ مناسب نہیں۔ روشن ہے حرف حرف...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو زبان پر ایک خوبصورت نظم۔۔۔ شاعر علی شاعر

    چرچا ہر ایک آن ہے اردو زبان کا گرویدہ کل جہان ہے اردو زبان کا اس لشکری زبان کی عظمت نہ پوچھیے عظمت تو خود نشان ہے اردو زبان کا گم نامیوں کی دھوپ میں جلتا نہیں کبھی جس سر پہ سائبان ہے اردو زبان کا مشرق کا گلستاں ہو کہ مغرب کا آشیاں ویران کب یہ مکان ہے اردو زبان کا سوداؔ و میرؔ و غالبؔ و...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    واقعی۔:) آپ پوری لڑی کا مطالعہ کریں ، بحث کرنے والوں نے اس تصویر میں پورا جنگل ثابت کردیا ہے۔:):)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    مزید پہیلیوں کے لیے یہاں تشریف لاسکتے ہیں۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (فارسی) آرام رَاحَۃ آرام Relief براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (اردو) آرا مِنشار ارّہ Saw براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    تاروں سے میرا جام بھرو میں نشے میں ہوں

    میرا بھی یہی خیال ہے، اب دیکھیں ماہر علم القافیہ کیا فرماتے ہیں۔:) مگر اس لڑی میں یہ بحث مناسب نہیں ہے شاید۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (ہندی) آدھا نِصْف نِیم Half براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
Top