شاید سچ ہی کہا ہے کسی نے ، کہ جب کوئی شخص ناداں ہو جائے تو وہ خود کو زیادہ تکلیف دیتا ہے ، جبکہ اگر ایک قوم نادانی کرے تو دنیا میں فساد ہو سکتا ہے شاید ہماری قوم بھی ایسی ہی ہے ۔ ۔ ۔ اوریا مقبول جان کا یہ کالم بھی ہماری قوم کی “خود سپردگی“ پر لکھا گیا ہے ۔ ۔ ۔
کل ترکی میں سیکولر نظام کے حق میں ایک بہت بڑا مظاہرہ ہوا ، جس کا صرف ایک نقاطی ایجنڈا تھا یعنی ، اسلامی نظام کی مخالفت ، اور یہ مظاہرہ کرنے والے زیادہ تر مسلمان ہی تھے چاہے وہ نام کے ہی مسلمان ہوں ۔ ۔
اس وقت ساری دنیا میں لوگ اسلامی نظام سے گھبرائے ہوئے نظر آتے ہیں ، میری نظر میں اس کی دو...
آج کے ایکسپریس میں اوریا مقبول جان کا کالم پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔ مگر شاید اس کا بھی کوئی اثر نہ ہو ۔ ۔ ۔ کسی پر ۔ ۔ مگر بات سچی ہے کہ جب اللہ کی لاٹھی حرکت میں آتی ہے تو ایسے کتنے ہی عقوبت خانے ۔ ۔ ۔ سامنے آ جاتے ہیں ۔ ۔ ۔
السلام علیکم
ہماری کمپنی میں ایک پروگرامر کی ضرورت ہے ، جسکی قابلیت درج ذیل کے مطابق ہو، اچھی تنخواہ اور مراعات ملیں گے ۔۔ ۔
تجربہ : کم سے کم 3 سال
بنیادی نالج : Great Plains and Dexterity
مقام : شارجہ ، متحدہ عرب امارات
رابطےاور CV کے لئے رجوع کریں
imran@tiger-group.com
phone...
نفاذ اسلام
السلام علیکم
نظامی صاحب آپکا شکریہ کہ آپنے مجھے اس بحث میں حصہ لینے کا موقع دیا ، میں نے اپنے بلاگ پر اور دوسری جگہوں پر اس کا تجزیہ کیا ہے ، میری نظر میں پاکستان میں اسلامی نظام نہ نفاذ ہونے کی بنیادی وجہ عوام میں تقسیم ہے ، یہ تقسیم طبقاتی بھی ہے اور سماجی بھی ، سیاسی تقسیم...
آج کے جنگ میں جامعہ حفصہ کی ایک طالبہ کا ایک کالم شائع ہوا ہے اسے یہاں پڑھ سکتے ہیں ۔۔ ۔
آپ اسکا جواب دیں ۔ ۔ میرا جواب یہ ہے ۔ ۔یعنی انکا جرم کیا ہے ؟
- اسلام کے نفاذ کا تقاضہ ، اسلام کردار کی مثالوں سے پھیلا ، مگر یہ کردار کی کونسی مثال ہے ؟ جس میں آپکو اپنی حفاظت کے لئے ہتھیار...
بھائی اسکی وڈیو بھی موجود ہے ، اسکا لنک بھی موجود ہے اس پوسٹ پر ، میں خود طاہر القادری کی کچھ باتوں سے اتفاق نہیں کرتا ، مگر یہ نظارہ لاکھوں لوگوں نے دیکھا تھا ، اور طاہر القادری نے کہیں دعویٰ نہیں کیا کہ یہ انکا کرشمہ ہے (وڈیو میں دیکھ لیں اور سن بھی لیں )
اصل میں “روشن خیال“ ایسی چیزوں سے...
خاور شکریہ پسندیدگی کا
راز کی بات بتاتا ہوں ، میں بھی بیگم سے ڈرتا ہوں ، اور آپ پتہ نہیں کسے بجلی سمجھے ۔ ۔ ۔ بجلی ہمارے محلے کی ۔ ۔۔ ۔ یار اب آپ خود سمجھدار ہیں ۔۔ ۔ مزید منہ نہ کھلوائیں ۔ ۔ :twisted:
رات ایک طویل قوالی والا خواب دیکھا ۔۔ ۔ جسکی کچھ جھلک ادھر پیش خدمت ہے
ہمارے کراچی کے بہت سارے لوگ بجلی آنے جانے پر کیا گا رہے ہیں ملاحذہ فرمائیے
آئے بجلی اور جائے بجلی
پاگل سب کو بنائے بجلی
روشنیوں کا شہر کراچی
اندھیروں سے سجائے بجلی
بولیں سارے مل جُل کے
ہائے بجلی ہائے ہائے بجلی...
اگر یہ آزادی رائے ہے جیسا کہ اس سائٹ پر ہے تو پھر ، واقعٰی ہی اللہ ہم پر جو عذاب لا رہا ہے صحیح ہیں ۔ ۔ ۔ بلکہ ہم اس سے بڑی تباہی کے مستحق ہیں ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہماری چُپ ہی ۔ ۔ ۔ ہماری تباہی ہے ۔ ۔ ۔
جی ہاں لال مسجد میں نماز جائز نہیں ہے ، کیونکہ وہ روشن خیال مسجد نہیں ہے ، دوسری بات پتہ نہیں اتنے سالوں بعد یہ زمین کا ناجائز قبضہ کیوں یاد آیا ؟ تو اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اب تک اس میں جتنے بھی لوگوں نے نماز پڑھی وہ جائز نہیں تھی ؟؟
دوسری بات ، رات جیو ٹی وی پر چند ممبر اسمبلی حواتین بیٹھیں...
دوستو اس لنک پر اس واقع کی وڈیو موجود ہے ، کچھ واضح نہیں ہے اگر اس وقت تمام روشنیاں بجھا دیں جاتیں تو شاید مزید واضح ہو جاتا ۔ ۔ ۔ یہ خیال رہے کہ یہ پروگرام کیو ٹی وی پر براہ راست نشر ہو رہا تھا
http://video.google.com/videoplay?docid=-8777821828235183542&
اور کیمرے کو دیر بعد اس سمت...
قرآن کہتا ہے ۔ ۔۔ انکے دلوں ، پر مہریں لگیں ہیں ، انکے کان بند ہیں اور وہ گویائی سے معذور ہیں ۔ ۔ ۔اور وہ ناسمجھ ہیں ۔ ۔ ۔
اب اور کیا کہوں کہ قرآن نے ہمارے بارے میں خود ہی کہ دیا ہے :cry:
کہنے کو تو بہت کچھ ہے اس پر مگر ایک بات جو شاید آپکے علم میں بھی ہو ۔ ۔ کہ محمد نام دنیا میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام ہے ، دوسرا ابھی کچھ عرصہ پہلے یہاں یو اے ای میں ایک ہی جگہ ایک ہی نام والے لوگ جمع ہوئے تھے جو ایک ورلڈ ریکارڈ ہے اور بلاشبہ وہ نام محمد تھا ۔ ۔ اور پھر ایک اچھی روایت...
قیصرانی پا جی ، اصل میں انسان کے دو روپ ہوتے ہیں ایک اچھا اور ایک برا ، بقول ابن صفی کے انسان فطرتاً اچھا ہوتا ہے حالات و واقعات اسے مزید اچھا یا برا بنا دیتے ہیں ۔ ۔ ۔ اسلئے کسی انسان پر جب کوئی بھی اچھائی یا برائی غالب آ جائے ہم اسے اسی آئینے میں دیکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ اسی لئے ایسا اچھوں کے ساتھ...
چلو میں بھی توپوں کا رُخ موڑ دیتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ کاشف کی طرف ۔ ۔ مگر یار وہ تو گڑ بڑ ہو جائے گی ۔ ۔ وہ اور میں دونوں مُش و بُش دونوں کے حامی ہیں ۔۔۔
چلو کوئی بات نہیں ۔ ۔ سیاست میں ہوتا رہتا ہے ۔ ۔
یار پہلی بات ہے میری توند پر لنگوٹ نہیں باندھا جا سکتا :cry: اسلئے لنگوٹ کسنے سے معذرت ۔ ۔ ۔
ویسے اتنا جلا کٹا لکھنے سے پہلے وہ پروگرام چلا کر دیکھ لیتے تو ۔ ۔ شاید ۔ ۔ اتنا کچھ نہ کہتے ۔ ۔ خیر ۔ ۔ ۔ میں اس معاملے پر سیریز بحث کر کر کہ تھک گیا ہے ۔ ۔ اب ہلکی پھلکی چلاتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔۔...
ہائے اللہ دوست ، میں اور شہزادہ ۔ ۔ ۔ کاش ایسا ہوتا ۔ ۔ ۔ :oops:
مجھے تو مشرف بہت پسند ہے ، منطق کی رو سے ، اور منطق چونکہ حساب میں زیادہ استعمال ہوتی ہے اسلئے حسابی جواب حاجر ہے ۔ ۔ ۔
مجھے برٹنی اسپئیر پسند ہے اسلئے مشرف پسند ہے
مجھے پیرس پسند ہے ، اسلئے مشرف پسند ہے
مجھے میامی...
ارے یار آپ لوگ فحاشی کے الزام لگا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ بھائی اسے فحاشی نہیں روشن خیالی کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور روشن خیال کو کچھ بھی کہنا شریعتِ مشرف میں گناہ کبیرہ ہے ۔۔ ۔ فوراً سے پیشتر کسی “کشید شدہ“ شربتِ انگور سے کُلی کریں اور منہ طرفہ ایوانِ صدر کر کے معافی مانگیں ۔ ۔ ۔ اور ہاں ایوان صدر کی طرف...