نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    ہماری اردو کے فورم پر نعیم نے احادیث کا ایک سلسلہ شروع کر رکھا ہے ، ایک حدیث نظروں سے گزری ، جو اس قضیے سے لنک لگی ، آنٹی شمیم کے پڑوسی سب اسکے خلاف کہ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ اگر ہم تھوڑا سا بھی غور کریں تو یہ حدیث سب کچھ بتا رہی ہے ۔ ۔ ۔ عن عبداللہ قال: قال رَجُل : یا رسول اللہ ! مَتَی اَکُون...
  2. اظہرالحق

    نیلوفر بختیار سکائی ڈائیونگ

    لو کر لو گل ، خاور جی اس میں برا منانے والی کیا بات ہے ؟ بھائی نیلوفر نے دیس کا نام روشن کیا ہے ، آپ نے خبر نہیں پڑھی کہ اس فری فالنگ سے ہم سے لوگ کتنے فری ہو جائیں گے اور کچھ اور ہماری فری نس سے “لطف اندوز“ ہونے کے لئے پاکستان کو تشریف لائیں گے ۔ ۔ جہاں کتنی ہی نیلو فریں ۔ ۔ ۔ انکو گلے لگانے...
  3. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    ٹی وی ون کے پروگرام ٹاکرا کے کمپئیر کے اس پروگرام کی کچھ تفصیل یہاں پر موجود ہے http://www.millat.com/news.php?id=3959 باقی میرا تجزیہ جو میں نے اپنے بلاگ پر بھی کیا ہے ، اس سے مجھے معلوم ہے کافی لوگ متفق نہیں ہونگے ، مگر حقیقت یہ ہی ہے کہ ہم بغض معاویہ میں حب علی بھی چھوڑ دیں گے ، اسلام...
  4. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    مہوش یہ انٹرویو ، ٹی ون پاکستان پر آیا تھا ، اور انکا پروگرام تھا ٹاکرا ۔ ۔ ۔ نیٹ پر مجھے نہیں معلوم کہ کہاں میسر ہے ۔ ۔۔ دوسرا جتنے بھی محلے والے تھے ، داڑھی والے اور ماڈرن دونوں یہ ہی کہ رہے تھے کہ وہ عورت واقعٰی ہی اس مزموم کاروبار میں ملوث تھی اور برسوں سے یہ کام چل رہا تھا اور قانون کے...
  5. اظہرالحق

    کیا آپکو مشرف قبول ہے ؟؟

    منطق کی رو سے منہ توڑنا اچھی بات نہیں ۔ ۔ ۔ لہذا کوئی منطقی جواب نہیں ہے ۔ ۔ ۔ ۔ :twisted:
  6. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    کاش میں ان جیسا لکھ سکتا اور ایسا مطالعہ بھی کر سکتا ۔ ۔ ۔ اوریا مقبول جان کا یہ کالم بہت کچھ کہ رہا ہے ۔ ۔ ۔ آپ اس شخص سے لاکھ اختلاف کریں ۔ ۔ ۔ مگر اسکی بات کبھی وزن سے خالی نہیں ہوتی http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100158861&Issue=NP_LHE&Date=20070405
  7. اظہرالحق

    معجزہ!!!

    کہتے ہیں آج کے زمانے میں معجزے نہیں ہوتے ، مگر درج ذیل تصویر کچھ بھی کہ رہی ہے ، کچھ دن پہلے میں جب جمعے کی نماز کے لئے جا رہا تھا تو میں نے بادلوں میں محمد (ص) لکھا دیکھا تھا ۔ ۔ مگر اس وقت میرے پاس کیمرا نہیں تھا ۔ ۔ مگر یہ تصویر بہت واضح ہے ۔ ۔ کیا یہ معجزہ ہے یا کسی نے گرافک ایفیکٹ...
  8. اظہرالحق

    کیا آپکو مشرف قبول ہے ؟؟

    ارے ارے یہ کیا مشورہ دے رہے پھر تو مشرف مہارج کے پجاری ہی نہیں ہونگے بلکے مندر بھی بنے گا ۔ ۔ ۔ ۔ اور بھجن بھی گانے پڑیں گے ۔ ۔ جیسے کوئی کیوں کرے گا یہاں پے کام مشرف جی کا بس جھپنا نام ۔ ۔ ۔ (ذرا اسے بھجن والی دھن میں گا کر دیکھیں مزہ نہ آئے پیسے واپس )
  9. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    محترمہ شمیم کے اپنے الفاظ میں انکی ماہانہ آمدن ایک لاکھ سے زیادہ ہے ، یہ خیال رہے کہ ہمارے ملک میں چار پانچ ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کو خط غربت سے اوپر تصور کیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اور یہ بات غلط ہے کہ محترمہ شمیم کسی بوسیدہ گھر میں رہتی ہیں ، رات کو ٹی وی ون پر جو انکے اور انکے محلے والوں کا...
  10. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    مہوش آپ نے واقعٰی ہی اچھے دلائیل سے بات کی ہے ، اللہ کرے ہم سچ کو سمجھ سکیں مجھے صرف ایک بات بتانی تھی ، جو آپ نے لکھی تھی کہ آنٹی شمیم بہت غریب ہے ، آج ٹی ون پر ان محترمہ کا انٹرویو دیکھا تو پتہ چلا کہ بقول انکے انکی آمدن ایک لاکھ سے بڑھ کر ہے اور ایک سو ایکڑ سے اوپر انکی آراضی ہے ۔ ۔۔ اب...
  11. اظہرالحق

    کیا آپکو مشرف قبول ہے ؟؟

    آج کل Dexterity سے پروگرامنگ کی فرصت نہیں ملتی کہ کسی اور طرف دیکھوں ، کافی سال پہلے یہ پروگرام لکھا تھا ، آج ایک پرانے پروگرام کی ضرورت پڑی تو اس پر نظر پڑی سوچا آپ دوستوں سے شئیر کروں ۔ ۔ امید ہے پسند آئے گا ۔ ۔ ۔ آپ اس فائیل کو بے جھجھک چلا سکتے ہیں مگر ڈائنلوڈ کرکے ۔۔ ایڈریس یہ ہے...
  12. اظہرالحق

    بوجھو تو جانیں

    ایک تو بڑا بھائی بھی کہتے ہو اور پرایا بھی ۔ ۔ ۔ اور پھر چھوٹوں کی بات کا برا نہیں مانا جاتا بلکے برا “مارا“ جاتا ہے ، جیسے آجکل ہر بڑا چھوٹو کو مارتا ہے ۔ ۔ :twisted: ویسے تصویر کا تصور بڑا ہی واضح ہے ۔ ۔ ۔ کبھی تصویر آئینہ لگتی ہے کبھی آئینہ تصویر لگتا ہے ہم بھی ایسے ہو جائیں...
  13. اظہرالحق

    بوجھو تو جانیں

    بجا کہ ارشاد فرمایا آپ نے ، میں نے ہی کہا تھا ، جو آپ نے بھی سن لیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے اپنے بھائی بندھوں کا آپ کو بڑا خیال ہے ، جو آہستہ بولنے کو کہ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ :lol:
  14. اظہرالحق

    بوجھو تو جانیں

    آپ نے سن لیا ۔ ۔ ۔ :twisted:
  15. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    خاور آپ کی باتیں سب ٹھیک ہیں اور جزبہ بھی ٹھیک مگر آپکے ہی دئیے ہوئے لنک کے آخری الفاظ شاید بہت کچھ بیان کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ This Page is not Published.....
  16. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    مہوش فتنے کی بات صحیح ہے مگر جیسا آپنے خود کہا ہے کہ اس آگ کو بڑھکانے والی حکومت ہے ، اور یہ بات صحیح ہے کہ کوئ بھی آگے بڑھ کر اسے فتنے کو تدبیر سے کچلنا نہیں چاہتا ۔ ۔ ۔ جیسے میں نے پہلے بھی کہا کہ اب اسلام آباد کی پوش آبادی ڈر رہی ہے ۔ ۔ ۔ یعنی اب مسلمان کو اسلام سے ڈر لگتا ہے ۔ ۔ ۔ وجہ صرف...
  17. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    نبیل بے شک طالبات کا ایکشن صحیح نہیں مگر کیا کریں کہ پاکستان میں اب گھٹن اتنی ہو گئی بلکے میں اسے مذہبی گٹھن کہوں گا کہ اب ہر کوئی اس پر طبع آزمائی کر رہا ہے ، چاہے وہ وزیرستان کے طالبان ہوں یا ظل ہما کا قاتل ، یہ سب لوگ مذہبی گھٹن کا شکار ہیں ، اور میری نظر میں اس گھٹن کی وجہ ہے ، ہمارے...
  18. اظہرالحق

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    نبیل آپ کی اس بات سے میں متفق نہیں کہ غیر مسلم قرآن کو ویسے ہی سمجھتے ہیں جیسے ہم انہیں سمجھاتے ہیں اگر ایسا ہوتا تو کوئی بھی اسلام قبول نہیں کرتا کیونکہ ہماری زندگیاں عملی طور پر قرآن کے احکامات کے برعکس ہیں ، یہ تو اللہ ہے جو ہدایت دیتا ہے ، جسے مل گئی وہ اللہ کو پا گیا ۔ ۔ ۔ رہی بات...
  19. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    بھائی صاحب قیادت ہم میں سے ہی آنی ہے مگر کیا ہم اس قابل ہیں ؟ جب میں اور آپ کسی کا ہاتھ روکنے کے لئے نہیں کھڑے ہو سکتے تو پھر تیسرا کون آگے بڑھے گا ، پھر مجھے تو اپنے مفاد دیکھنے ہیں نہ کہ مفاد عامہ ، میرا پڑوسی بھوکا ہے تو یہ اسکی قسمت ، مجھے تو اللہ نے دیا ہے میں کیوں بھوکا رہوں اور کل کے لئے...
  20. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    تیسرا طبقہ یہ سب تماشا دیکھ رہا ہے ۔ ۔ ۔ اور وہ اس تماشے سے محروم نہیں ہونا چاہتا ۔ ۔ ۔ ۔ مشرق کی تہذیب نے برباد یوں نہیں ہونا یہ سورج ہے ، مغرب کی طرف ہی غروب ہوگا
Top