نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    قرآن 2000

    میرے خیال میں یہ ایک ایسی تحریر ہے جسے پڑھنا چاہیے ، میں خود بہت ساری باتوں سے اختلاف کرتا ہوں ، مگر صرف یہ کہ کر کہ اس کا ماخذ کیا ہے مصنف کون ہے ، نہ پڑھنا اس تحریر کے ساتھ زیادتی ہے ، مجھے اس میں عالم اسلام کے نامور اسکالر “اسد“ صاحب کا رنگ نظر آیا ہے ، اور دوسرا یہ تحریر ایک نظام کی بات کرتی...
  2. اظہرالحق

    قرآن 2000

    میں نہیں جانتا کہ یہ مقالہ کسی نے پہلے ادھر پوسٹ کیا ہے کہ نہیں ، پھر بھی ہم سب کی توجہ کا طالب ہے ۔ ۔ ۔ http://www.quraan.it.tt/ اس لنک پر یہ مقالہ موجود ہے ، کچھ شکوک میرے بھی ہے اس کے بارے میں مگر پھر بھی پڑھنے کے لائق ہے ۔ ۔ ۔
  3. اظہرالحق

    بارہا تم سے نہ ملنے کی قسم کھاتا ہوں میں

    تحسین جاوید ، ہمارے ان گلوکاروں میں جنکی آواز ایک منفرد اور جاندار ہے ۔ ۔ انکے بہت سارے گیت مشہور ہوئے ، ایک گیت جو میں آپ کو بتا رہا ہوں وہ شاید بہت کم لوگ جانتے ہونگے مگر اسکی جاندار شاعری(صابر ظفر) اور موسیقی (جاوید اللہ دتہ) اسے ایک امر گیت بناتے ہیں ۔ ۔...
  4. اظہرالحق

    مقدر کا چقندر

    اسکی زندگی ایک برق رفتار گھونگے کی تھی ، جو اپنی برق رفتاری سے ہر ریکارڈ بریک کر سکتا تھا ، نام تھا اسکا “مقدر“ ۔ ۔ کبھی کبھی وہ خود بھی سوچتا کہ یہ نام کیا نام ہے ، مگر پھر کہتا شاید اسکے مقدر میں ہی یہ نام تھا ، اسے معلوم نہیں تھا کہ وہ کب سے اس ورکشاپ میں تھا ، ورکشاپ کے علاوہ اسے دو اور...
  5. اظہرالحق

    یہ کہانی پھر سہی ۔ ۔ ۔

    اخلاق احمد ، پاکستانی فلمی گیتوں کی وہ آواز تھی جس کی مٹھاس کبھی بھی ختم نہیں ہو گی ، انکا ایک ایسا ہی گیت جسکی شاعری اور موسیقی سب کچھ دل چھو لینے والی ہے ۔ ۔ ------------------------------------------------ ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی ، یہ کہانی پھر سہی کس نے توڑا دل ہمارا...
  6. اظہرالحق

    لباس

    شلوار قمیض ، ذہن میں آتے ہی یا تو کوئی مولانا یا پھر قومی اسمبلی کا رکن ذھن میں آتا ہے ، یا پھر کوئی مزدور پتھر کوٹتا ہوا ، مولانا نے اپنی عزت گنوا دی ہے ، قومی اسمبلی کا رکن کم ہی نظر آتا ہے اس لباس میں اور مزدور ۔۔ ۔ وہ کسی کو نظر ہی کہاں آتا ہے تقریبا ایک عشرہ سے میں یہاں گلف میں مقیم ہوں...
  7. اظہرالحق

    امریکی مقبولیت

    راجہ بھائی میں زکریا سے متفق ہوں ، ہماری 100٪ عوام امریکہ کے ساتھ ہے ، جو لوگ پاکستان میں اور جو لوگ پاکستان سے باہر ہیں ، آج ہمیں‌امریکی ویزہ ملے ہم اپنا سب کچھ لٹا کر اس “شاندار“ مستقبل کی طرف دوڑے چلے جائیں گے ، ویسے بھی ہم اپنے “نظریے“ سے جتنے دور ہوتے جائیں گے امریکہ صاحب بہادر اور کمپنی...
  8. اظہرالحق

    فیصلہ ۔ ۔

    دوستو ، لکھنا کافی عرصے سے چھوڑ رکھا تھا ، مگر آج دل کے مجبور کیا تو جو تحریر لکھی ہے ، آپکی نذر ہے ، امید ہے اپنی آراء سے نوازیں گے ۔ ۔ -------------------------------------------------------------------------------------------- دیکھو یہ ستلی جو ہے اسے کھنچنا ہے ، ایک دم سے ، اسے نیفے میں...
  9. اظہرالحق

    آج کی اردو ۔ ۔ ۔

    دوسرے دھاگے میں بحث یہ ہو رہی ہے کہ اردو کی ابتداء کیسے کب ہوئی ۔ ۔ میں ادھر ایک اور بحث کا آغاز کر رہا ہوں جو ذرا مختلف ہے ، اردو کی انتہا کیا ہے ، اس میں ہم ان نقاط پر غور کر سکتے ہیں کہ ۔ ۔ - کیا اردو کا رسم الخط مشکل ہے کہ اب رومن میں لکھا جا رہا ہے ، کیا ہم اسے “ترکی“ زبان کی طرح دیکھ...
  10. اظہرالحق

    تبصرے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

    زکریا میں کنفیوز نہیں ہوں ، میں یہ سب پڑھ بھی چکا ہوں ، مگر میرا مطلب صرف یہ تھا کہنے کا کہ اگر اس کو ایک الگ نام سے کیا جائے تو اس کی مزید وضاحت ہو گی ، دوسرا 1971 کے بعد کی بھی تاریخ رقم ہو جائے گی اور یہ ایک اچھی دستاویز کی شکل اختیار کر سکتی ہے ۔ ۔
  11. اظہرالحق

    بڑا آدمی

    بچپن میں بڑوں سے سنتے تھے محنت کرو ، کہ محنت سے ہی انسان بڑا آدمی بنتا ہے ، اور ہم سوچتے تھے کہ یہ بڑے پتہ نہیں کتنی محنت سے اتنے بڑے ہوئے ہیں ، جب ہم تھوڑے بڑے ہوئے تو پتہ چلا کہ نہ جی نہ بڑا آدمی بننا تو کچھ اور ہی معنٰی رکھتا ہے ، اور بڑے لوگ تو “ہمارے“ بڑوں جیسے نہیں ہوتے ، بلکہ واقعٰی ہی...
  12. اظہرالحق

    تبصرے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

    اس دھاگے کا نام کچھ اور ہونا چاہیے ، نہ کہ حمود رحمٰن کمیشن کی رپورٹ ۔ ۔ کیونکہ اسمیں اب پاکستان کی کہانی شامل ہو چکی ہے ۔۔۔ ٹھیک ہے یہ کہانی 1971 تک کی ہے ، مگر بہتر ہو گا کہ اب تک چلے ۔ ۔ ۔ تا کہ یہ بھی ایک دستاویز بن سکے ۔ ۔ وہاب بھائی ۔ ۔ بہت اچھا کام کر رہے ہوئے ۔ ۔شکریہ
  13. اظہرالحق

    کارز

    پچھلے کچھ سالوں سے انیمیٹڈ فلموں نے اپنا رنگ جمایا ہے ، ان فلموں کے بنانے والوں میں پکسار(PIXAR) والے بہت آگے ہیں جنہوں نے خود اپنے سوفٹ وئر ڈائزئن کر کہ نئی نئی فلمیں تخلیق کی ہیں ۔ ۔ وہ ٹوائے سٹوری ہو یا بگ لائف ، اور فائنڈنگ نیمو کا تو جواب ہی نہیں ۔ ۔ ۔ انہیں کی طرف سے اس سال پیش کی جا رہی...
  14. اظہرالحق

    گڑ سے بھی میٹھی کونین

    کونین بڑی جنگ میں ایجاد کی گئی تھی جب اتحادی فوجیں جھنگلوں مین بھٹکتی پھرتی اور انہیں کوئی فوجی تو نہ ملتا مگر مچھروں کی فوج سے انہیں بخار آ جاتا ۔ ۔ اور پھر وہ کونین لیتے اور ٹھیک ہو جاتے ۔ ۔ ۔ کونین کی گولیاں ہوتیں بھی تھیں کافی کڑوی ۔۔۔ مگر تھیں زود آور ۔ ۔ ۔ خیر فوجی انہیں لے کر آرام سے...
  15. اظہرالحق

    تبصرے حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

    کہوں کس سے قصہ درد و غم کوئی ہم نفس ہے نہ یار ہے ۔ ۔ ۔ ۔ سب کچھ بتا دیا مگر آنکھیں کہاں کھلی ہیں ہماری ۔ ۔ ۔ ان باتوں سے ہم نے کہاں یہ سیکھا کہ “اپنوں کے دیئے ہوئے زخم“ زیادہ گہرے ہیں یا غیروں کی بے اعتنائیاں ۔ ۔ ۔ مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ کچھ تو ہمیں سیکھنا چاہیے ان باتوں سے ۔ ۔ ۔ کہ...
  16. اظہرالحق

    چلو چاند پر چلتے ہیں

    ایک صاحب ہیں پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ ، وہ کافی عرصے سے ہمیں ڈرانےمیں لگے ہوئے ہیں ، مگر دنیا ہے کہ ڈرتی ہی نہیں ۔ ۔ پہلے تو انہوں نے “سیاہ سوراخ“ بلیک ہول کا شوشہ چھوڑا ، اور پھر اس پر خود ہی حیران ہو گئے ، پھر ایک کتاب لکھ ماری “وقت کی مختصر تاریخ “ ، مگر پھر بھی ہمیں جب کچھ سمجھ نہیں آیا تو...
  17. اظہرالحق

    رمز فیلڈ کا بیان

    آج ایک ہنسنے والی سائیٹ پر رمز فیلڈ کا یہ بیان ملا ۔ ۔ اب ترجمہ کیا کروں ۔ ۔ میری انگریزی تو ویسے ہی کمزور ہے ۔ ۔ ۔ "The unknown unknowns are unknown. The known unknowns are unknown but the known knowns are known. How do I know this? I just know the knowns ... But not the unknown...
  18. اظہرالحق

    امریکی مقبولیت

    جی ہاں ۔ ۔ ۔ شہری علاقوں میں ہی لوگ ۔ ۔ ۔ امریکا کو جانتے ہیں ، دہی علاقوں میں صرف “ولایت“ ہی مشہور ہے ، ویسے بھی زیادہ تر “دھشت گرد“ نہ جانے کیوں دہی علاقوں میں ہی پائے جا رہے ہیں ۔ ۔ شاید “جہالت“ کہ وجہ سے ۔ ۔۔
  19. اظہرالحق

    اسرائیلی حملہ‘ بچوں سمیت نو ہلاک

    ارے وہ کیسے ؟ بھائی ۔ ۔ دھشت گرد یعنی برے لوگ برے کام کر رہے جسکے بارے میں بار بار اس فورم پہ اور دوسرے فورمز پر بھی بحثیں ہو چکیں ہیں ۔ ۔ اور بار بار خاصکر یہ بات کہی گئی ہے کہ بھئی آپ خود غلط ہو ۔ ۔ ۔تو اسرائیل اور یہودیوں کو برا کیوں کہتے ہو ۔ ۔ اور اب آپ کہ رہے ہیں کہ اسرائیل کا انجام...
  20. اظہرالحق

    اسرائیلی حملہ‘ بچوں سمیت نو ہلاک

    ارے ارے ارے اسرائیل بے چارہ کیا کرے ، اسکا تو حق ہے اپنی حفاظت کا اور وقت سے پہلے “دھشت گردوں “ کو ٹھکانے لگانے کا ۔ ۔ ۔ ویسے بھی وہ کیا کہتے ہیں “ہے جرم ضعیفی کی سزا، مرگ مفاجات“ ۔ ۔ ۔ اور دل میں اگر ذرا بھی ایمان کی رمق ہو تو پیدا ہونے والا ہر ایک مسلمان بچہ “دھشت گرد“ ہے ۔ ۔ ۔ اور اسرائیل...
Top