نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    اختلافات کا ملک شارق پا جی ، آپ نے منسلک خبر شاید نہیں پڑھی ، پڑھیں تو پتہ چل جائے گا کہ میں نے ایسا کیوں کہا ۔ ۔ ۔ ویسے بھی کسی جگہ میں پہلے لکھ چکا ہوں کہ اس پاکستان کو اسلام کے نام پر قائم کیا گیا تھا ، اب اس میں ہی اسلام نہ ہو تو ۔ ۔ پھر کہاں ہو گا ، اور اسلام آباد ۔ ۔ ۔ تو وہ...
  2. اظہرالحق

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    خاور جی ، یہ تو ترکی کی بات ہے جہاں “اتا ترک“ جیسا “روشن خیال“ عامل بندہ رہبر تھا ۔ ۔ اور اسنے پوری قوم کو روشن خیال کر دیا ، مگر ذرا اپنے اسلام کے قلعے پر بھی نظر ڈالیں اور دیکھیں کہ کیا کہتی ہیں ہمارے ہاں کی حواتین ۔ ۔ ویسے تو پاکستان میں طالبانئزیشن کا بھی آغاز ہو گیا ہے اور وہ بھی...
  3. اظہرالحق

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    مجھے جرمن نہیں آتی مگر میں نے ٹراسلیٹ کر کہ یہ خبر پڑھی ہے ، جس میں ایک صاحب فرما رہے ہیں“If the koran is placed over the German constitutional law, only can say I: Good night, Germany!“ جو اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ وہ لوگ قرآن کو کیا سمجھتے ہیں ، اور دوسری بات کہ وہ لوگ ایسی مثالیں قائیم...
  4. اظہرالحق

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    ماشااللہ مہوش آپکی تحریر واقعٰی ہی خوب ہے ، اللہ آپکو ضرور اسکا اجر دے گا ، بے شک اس وقت ہمیں غصے سے نہیں بلکہ تدبیر سے یہ سارے معاملے پیش کرنے ہیں ، میں یہاں یواے ای میں ایک ایسے ہی واقعٰے سے گزر چکا ہوں ، جب اپنے ہی ایک مسلمان بھائی (عرب) کے پاس جب کوئی جواب نہ رہا تو اس نے خود کو یہودی کہنا...
  5. اظہرالحق

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    دوستو کافی عرصے بعد کچھ لکھ رہا ہوں ، میں بھی کچھ اتنا مصروف ہوں کہ کچھ لکھ نہیں پا رہا ۔ ۔ ۔خیر ڈاکٹر قدیر کے بارے میں کیا کہوں اسی محفل پر بہت کچھ پہلے بھی کہ چکا ہوں ، صرف اتنا کہوں گا کہ میرا اپنا تعلق کہوٹہ سے ہے اور میں اتنا جانتا ہوں کہ اس شخص کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے بس ۔ ۔ باقی...
  6. اظہرالحق

    Gone With the Wind

    گون ود دا ونڈ ، ایک مشہور ناول ہے ، اور اس تہذیب کی کہانی ہے جو ہوا کے جھونکوں کی طرح ماند پڑ گئی ۔ ۔ ۔ مجھے اسکا بامحاورہ ترجمہ سمجھ نہیں آیا سو اس لئے ایسا لکھ دیا ۔ ۔ ہم آج جس دور سے گذر رہے ہیں یہ ہوائیں جو تبدیلی کا پیغام لا رہی ہیں کیا یہ وہ تبدیلی ہے جس سے ہمارے حالات بدلیں گے ؟ شاید...
  7. اظہرالحق

    نعیم بخاری کہاں ہیں؟

    نیعم بخاری لاہور میں ہی ہیں اور رات کو ہم ٹی وی پر انکا تفصیلی انٹرویو آ چکا ہے جسپر میں اپنے بلاگ میں لکھ چکا ہوں!!!
  8. اظہرالحق

    آپ لوگوں کی نظر سے یہ خبر گزری؟

    یہ بات تو صحیح ہے کہ ہم لوگوں کو مل رہا ہے اور ہم اس کرب کو سمجھ نہیں پا رہے جو ایسے لوگوں کے ساتھ گذر رہا ہوتا ہے ۔ ۔ اب ہمارا حال ایسا ہو گیا ہے جو اس پرانے گیت میں ہے کہ میں کی آکھاں کجھ آکھیں ناں میں کی کراں کجھ بولیں ناں جو کردی اے دنیا بس ویکھی جا تو بھائی لوگ ہم وہ مردے ہیں...
  9. اظہرالحق

    روِندر جین کا قرآن کا منظوم ترجمہ

    نام تو یاد نہیں شاید ایاز شیخ ہیں ، مگر کنفرم نہیں ، کافی عرصہ پہلے دیکھا تھا ۔ ۔ دوسری بات جانب داری یا غیر جانب داری یہ انپر چھوڑ دینا چاہیے ، قرآن کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا ہے ۔ ۔ ۔
  10. اظہرالحق

    روِندر جین کا قرآن کا منظوم ترجمہ

    نظامی صاحب آپکی بات غلط ہے ، آپ شاید پکتھل صاحب کو نہیں جانتے جنہوں نے قرآن کا انگریزی ترجمہ کیا تھا ، اور پھر اسکے بعد وہ اسلام کے نور سے منور ہوئے تھے ، اور قرآن صرف مسلمانوں کی کتاب نہیں ، پوری انسانیت کے لئے ہے ، اور اسکا موضوع ہی انسان ہے ۔ ۔ ۔ قرآن کے اس سے پہلے منظوم ترجمے ہو چکے...
  11. اظہرالحق

    کو کو رینا - احمد رشدی

    پاکستانیت ڈاٹ کام پر اس گیت کے بارے میں لکھا کہ یہ پاکستان میں پاپ میوزک کا آغاز تھا مگر ایسا نہیں ہے ، احمد رشدی بے شک پاکستان کے پہلے پاپ سنگر تھے ، مگر انہوں نے اس گیت سے بہت پہلے ایک گیت “ہم کو تو عشق نے بدھو بنا دیا“ اور “یہ سموسہ بڑا بڑا“ جیسے پاپ گانے گائے تھے ، البتہ فلم “ارمان“ کا یہ...
  12. اظہرالحق

    ڈاکٹر رفعت انصاری - ایک قابل فخر پاکستانی

    شگفتہ جی میں لکھتا رہتا ہوں، مگر ان دنوں میں موجودہ حالات کی وجہ سے کافی زیادہ ایفیکٹیو ہوں ۔۔ ۔ اللہ ہم پر اپنا رحم کرے (آمین)
  13. اظہرالحق

    قیامت کون سی ہوگی قیامت اس کو کہتے ہیں

    عطاالحق قاسمی کے کالم میں جب یہ نظم پڑھی تو فی لبدہیہ یہ کہ ڈالا ۔ ۔ ۔ ۔ مانے جسے سام انکل اور ٹام انکل ہم وطن پر جو نکلے طاقت اسکو کہتے ہیں میں لوٹا ، تو لوٹا ، لوٹا اب ہر اک ممبر ہے لوٹوں کے مطابق اب رقابت اسکو کہتے ہیں ڈاکٹر صاحب کی تو خیر بات ہی “ہور“ ہے
  14. اظہرالحق

    ٹریفک سگنل

    عام طور پر جب ہندوستانی فلموں کا نام لیا جاتا ہے تو بارہ مسالے والی ، ناچ گانے سے بھرپور اور ماردھاڑ والی فارمولا فلم کا خیال آتا ہے یا پھر کسی انگریزی فلم کی کاپی ہوتی ہے ، مگر ٹریفک سگنل تھوڑی ہٹ کہ ہے ٹریفک سگنل ان لوگوں کی داستان ہے جو سگنل بند ہونے کے بعد گاڑیوں کے گرد اکھٹے ہو جاتے ہیں...
  15. اظہرالحق

    ڈاکٹر رفعت انصاری - ایک قابل فخر پاکستانی

    نظامی صاحب پاکستان میں صرف ایک مستند سائنسی میگزین تھا سائنس ڈائجسٹ جو صرف ایک شخص کی کاوشوں سے چل رہا تھا ، اس نے نوید زبیری سے لیکر ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی تک سب کا تعارف کروایا تھا ، مگر اس رسالے کو بند “ہونا“ پڑا ۔ ۔ میں خود سلیم الزماں صدیقی ٹرسٹ سے انعام یافتہ ہوں ، میں نے جو کچھ دیکھا...
  16. اظہرالحق

    ایک مسلمان بہن کی آواز

    آپ کی بات بجا ہے ، اتحاد بہت ضروری ہے مگر پہلے ہم ایک دوسرے کو مانیں تو سہی!! ہم مسلمان فلسطین اور بوسینیا جیسے مسلوؤں پر اکھٹے نہیں ہو پائے تو باقی اتحاد کیسے ممکن ہے ، اب تو ایک نئی ٹرم نظر آ رہی ہے اتحاد کی وہ ہے “ہم خیال“ جسے کچھ لوگ طاقت بھی سمجھ رہے ہیں رہی بات سائنس میں ترقی کی تو اپنی...
  17. اظہرالحق

    ایک مسلمان بہن کی آواز

    بہت دن ہوئے کسی اخبار میں ایک کارٹون شائع ہوا تھا کہ جس میں ایک عرب مسلمان تلوار لے کر ایک اسرائیلی فوجی کو للکار رہا تھا اور دوسرے کارٹون میں عرب مسلمان اسرائیلی فوجی کی گولی سے مر چکا تھا اور اسرائیلی فوجی کہ رہا تھا کہ اب تلوار صرف اعزازی ملتی ہے ۔ ۔ ۔ اسلام تلوار اٹھانے کو کہتا ہے مگر تب...
  18. اظہرالحق

    ایک مسلمان بہن کی آواز

    ان سے زیادہ گذارش ہے کہ “جہاد اصغر“ کو چھوڑ کہ “جہاد اکبر“ کریں ۔ ۔ ۔
  19. اظہرالحق

    ایک مسلمان بہن کی آواز

    ان بہن سے صرف اتنی گذارش ہے کہ وہ بسنت کے خلاف جہاد کا اعلان فرماویں اور ایسے ہی “مسلح“ ہو کر اسلام آباد کی مارکیٹ میں موجود “فحش لباس“ والی حواتین کو “کیفر کردار“ تک پہنچائیں تو جامعہ حفضہ کو بچانے سے بڑا “کارنامہ“ ہو گا ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔
  20. اظہرالحق

    یو ایس آرمی عراقی مسجد میں اور دیگر

    مختصر جواب جی ہاں ۔ ۔ ۔ ۔
Top