نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    یو ایس آرمی عراقی مسجد میں اور دیگر

    جرم ہے نا!!! اُف اُف تو پھر ہم سب مجرم ۔ ۔ کوئی بات نہیں کوئی بات نہیں ہمیں کوئی سزا نہیں دے گا ۔ ۔ ہمیں کوئی سزا دے ہی نہیں سکتا ۔ ۔ ۔ بھئی یہ جب ہمارے ہاں ہو گا تو دیکھیں گے ۔ ۔ویسے ہی جیسے اس وقت عراقی قوم دیکھ رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے ہماری ایک بات کنفرم ہے کہ ہم ملزم نہیں مجرم ہیں اور...
  2. اظہرالحق

    یو ایس آرمی عراقی مسجد میں اور دیگر

    شش خاموش رہو ۔ ۔ ۔ ورنہ ۔ ۔ ۔ کسی کو برا لگ جائے گا ۔ ۔ ۔
  3. اظہرالحق

    مستقبل کا ترانہ

    پاکستانی بھائی اگر ہمیں اللہ کا ڈر ہوتا تو کیا بات تھی ، جو کچھ ہمارے ملک میں ہو رہا ہے ، وہ اللہ کی ناراضگی ہی کا سبب ہے ، جو ملک اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا اسے سیکولر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، جس ملک کے باسی اسلام سے بےزار ہوں ، اور مادر پدر آزادی کو ہی ترقی سمجھ رہے ہوں ، جس ملک میں...
  4. اظہرالحق

    مستقبل کا ترانہ

    یہ ترانہ “نصیر احمد“ جو ٹورنٹو میں رہتے ہیں انہوں نے لکھا تھا ، اسکا آخری مصرعہ جو پتہ نہیں‌کیوں نہیں آیا وہ ہی اس کی “پنچ لائن“ ہے یعنی “لعنتِ خدائے ذولجلال“ ۔ ۔ ۔
  5. اظہرالحق

    اندھیری آگ

    میں نے اپنے چاروں طرف نظر ڈالی ، جیسے کسی کو تلاش کر رہا ہوں ، اور اپنے ٹریگر پر ہاتھ رکھ دیا ، مجھے بیلٹ کے نیچے خارش محسوس ہوئی میں نے قمیض کے اندر ہاتھ ڈال کہ خارش کی ، میں نے ایک بار پھر ٹریگر پر ہاتھ رکھ دیا ، میں چاہتا تھا کہ لوگ نماز کے لئے کھڑے ہو جائیں تو میں ٹریگر دباؤں ، امام نے صفیں...
  6. اظہرالحق

    سانوں عشق دا روگ اے لگیا اے

    میں پنجابی وچ بہت کم لخیا اے پر مینوں امید اے اے گیت توانوں پسند آوے گا ۔ ۔ ---------------------------------------------- سانوں عشق دا روگ اے لگیا اے ، اساں پیار کرن تو چَکنا نئیں اک تیرے تے دل آیا اے ، اساں ہور کسے وَل تکنا نئیں اکھاں تیریاں تیر چلاندیاں نے ، اسی دل تے اپنے سہنے آں...
  7. اظہرالحق

    لٹل ماسک آن دی پریری

    “لٹل موسک آن دی پریری“ یہ ہے کنیڈا کے ٹی وی کا ایک نیا سِٹ کام ، جو ایک قصبے پریری میں نئی نئی کھولی گئی مسجد اور اس کے مختلف کرداروں کے درمیان ہونے والے دلچسپ واقعات پر مشتمل ہے ، اس قصبے میں مسلمان آبادی بڑھ رہی ہے ، اور وہاں کے ایک مسلمان آرکیٹیکٹ نے اپنی کمپنی میں ہی ایک چرچ کو کرائے پر حاصل...
  8. اظہرالحق

    گلف کپ یو اے ای نے جیت لیا

    عام طور پر امارات میں رہنے والے خارجی ، وطنیوں سے کم ہی واقف ہوتے ہیں کیونکہ یہ لوگ صرف مخصوص اوقات میں نظر آتے ہیں ، مگر کل رات امارات کی سڑکوں پر جشن کا سماں تھا ، سب اماراتی سڑکوں پر اپنی گاڑیوں کے ہارن بجا بجا کہ اور اونچی آواز میں گانے لگا کے نعرہ بازی کر رہے تھے ، اور یہ خوشی اور جشن تھا ،...
  9. اظہرالحق

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    دوستو بات تو سچ ہے اور بات ہے رسوائی کی ! آپکو شاید علم ہو گا کہ کچھ ناکام “حملہ آور“ بھی پچھلے دنوں پکڑے گئے ہیں ، اور انہوں نے صاف انکار کیا کہ وہ خود کش حملہ کرنا چاہتے تھے ، اس دفعہ جو نئی چیز سامنے آئی ہے وہ ہے ریموٹ کنٹرول کا استعمال ، ایک اٹھارہ سالہ نوجوان جو نہ تو زیادہ مذہبی گھرانے سے...
  10. اظہرالحق

    کیا تارکینِ وطن بے وفا ہوتے ہیں

    رضوان کا جواب کافی مفصل اور مزے دار بھی ہے ، میں‌صرف اس میں ایک اضافہ کرنا چاہوں گا کہ ٹیکس ہم لوگ (تارکین وطن) سب سے زیادہ دیتے ہیں ، تین سال پہلے کی بات ہے میں ایک ڈی وی ڈی پلئیر لے گیا ساتھ ، ائیر پورٹ پر ایک “سفید پوش“ بھائی نے کہا کہ دو ہزار دو ، میں نکلوا دوں گا میں نے کہا کہ میں کسٹم دوں...
  11. اظہرالحق

    کیا تارکینِ وطن بے وفا ہوتے ہیں

    میں خود ایک پردیسی ہوں ، اسلئے ان سوالوں کو اچھی طرح سمجھتا ہوں ، جواب بہت مختصر دونگا ، ورنہ بحث کے لئے تو صدیاں بھی کم پڑتیں ہیں :wink: سوال 1۔ کیا تارکین وطن بے وفا ہیں ؟ جواب : نہیں !! سوال 2۔ صرف پاکستان میں رہنے والے پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں ؟ جواب: نہیں !!! بلکہ باہر والے...
  12. اظہرالحق

    مبارکباد ابراش اظہر کی سالگرہ

    :twisted: شکریہ دوستو ۔ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ، ابراش کی طرف سے آپ سب کا :uncle: اور آنٹیز کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ نبیل ، بوچھی ، قیصرانی ، پاکستانی ، رضوان ، نوید،اعجاز اور بدتمیز آپ سب کا اس یاد افزائی پر شکریہ ۔ ۔ آپ کے کیک کا حصہ رکھا ہوا ہے ، جب بھی شارجہ آنا ہو ، آپ کے لئے حاضر کر...
  13. اظہرالحق

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    اپنے میاں محمد بخش فرما گئے ہیں (اردو ترجمہ صابر ظفر کا ہے اور اسے گایا تھا تحسین جاوید نے ) دوستوں کے پیغامات اور محبت دیکھ کر یہ گیت بہت یاد آیا ، شاید موجودہ حالات پر یہ کافی “فٹ“ بیٹھتا ہے یار جن کے روٹھے رہتے ، کیا ہے انکا جینا دل میں ایسے دکھ رہتا ہے ، مندری بیچ نگینہ مالی دا کم...
  14. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    منہ بنا کہ وہ ٹھُس بیٹھے ہیں بھر کہ سر میں بھُس بیٹھے ہیں سرحدکر کہ پار نینوں سے اپنے دل میں ہمارے گُھس بیٹھے ہیں
  15. اظہرالحق

    تم جب بھی کبھی ہنس دیتی ہو ۔ ۔ ۔

    ایک زمانہ تھا جب میں نے اپنے میوزک گروپ کے لئے بہت لکھا ، اور دوستوں نے بہت اچھے میوزک بنائے جن میں سے چند ایک آپ کو میری میوزک والی سایٹ پر مل سکتے ہیں ان میں سے ایک گیت یہ بھی ہے جو بذات خود مجھے بہت پسند ہے ، یہ گیت پوری طرح سے ریکارڈ نہ ہو سکا مگر اسکی ابتدائی دھن کی تیاری کی کچھ ریکارڈنگ...
  16. اظہرالحق

    کچھ گیت میرے اپنے

    جاوید بھائی کیا بولوں ، ہو سکتا ہے سنسر ہو گئ ہو یہ سائیٹ ۔ ۔ ۔ کیونکہ کچھ فری سائیٹ پر پابندی ہے سعودیہ میں ۔ ۔ :(
  17. اظہرالحق

    مشرف کا دورہ مشرق وسطٰی

    مشرف ان دنوں مشرق وسطٰی کے دورے پر ہیں جسکا آغاز انہوں نے عمرہ ادا کر کے کیا ، اس دورے کا مقصد فلسطین کے مسلئے اور ایران پر ممکنا امریکی حملے پر گفت و شنید کرنا ہے ، اصل میں‌ اگر ہم مشرف صاحب کے پچھلے دو ہفتے کے بیانات کو دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ امۃالمسلمہ کی فکر انہیں کچھ زیادہ ہی ہو رہی ہے...
  18. اظہرالحق

    کچھ گیت میرے اپنے

    دوستو بڑی تگ و دو کے بعد اپنے گانوں کو یکجا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ، وقت کی کمی اور دوسری مصروفیات آڑے آ جاتیں ہیں ۔ ۔ ۔ میں آپکی رائے کا منتظر رہوں گا ، کیونکہ اسٹوڈیو ریکارڈنگ نہیں ہیں یہ اس لئے کوالٹی کے لئے ایڈوانس میں معذرت کر رہا ہوں ۔ ۔ میرے گیت آپ درج ذیل سائٹ پر سن سکتے ہیں...
  19. اظہرالحق

    ڈرامہ 2007

    مجھے اندازہ ہے کہ بہت سارے دوست پی ٹی وی کو دیکھنے سے توبہ کر چکے ہونگے ، مگر کبھی کبھی دیکھ لیا کریں تو کچھ پرانی یادیں تازہ ہو جاتیں ہیں ، اسی کے اوائیل میں پی ٹی وی نے طویل دورانیہ کے کھلیوں (ڈراموں) کا سلسلہ شروع کیا تھا، شروع میں اسے تمثیل اور پھر ڈرامہ 81 ڈرامہ 82 ۔ ۔ ۔ کا نام دیا گیا ،...
  20. اظہرالحق

    آج کی خبر

    شکر ہے معاملہ خوش اسلوبی سے نپٹ گیا ، الحمدللہ ، قیصرانی اللہ آپکو خوش رکھے ، نبیل اور زکریا سے بس اتنا کہنا ہے کہ مجھے دشمنوں میں شمار نہ کریں ۔ ۔ ۔ بس اس سے زیادہ اور کچھ نہیں کہنا مجھے ۔ ۔ ۔ اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے (آمین)
Top