پچھلے دو مہینوں سے پاکستان میں آلودہ پانی کے استعمال سے اموات اور بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔ ۔ ۔ پشاور تا کراچی ہسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں ۔ ۔ وجہ صرف ایک ہے پانی ۔ ۔
گرمیوں میں یہ مسلہ اکثر ہوتا تھا مگر اس دفعہ بہت ہی گھمبیر صورت اختیار کر گیا ہے ، میں نے غور کیا تو ایسا لگا (پتہ نہیں...