نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    سامرا میں مزار تباہ

    زکریا صرف ایک تصیح کرنا چاہوں گا ، کہ یہ دونوں مزار شعیہ اور سنی دونوں کے لئے مقدس ہیں ، بلکہ امام عسکری (ر) تو سنیوں کے لئے زیادہ معزز ہیں کیونکہ یہ دونوں امام ، سادات میں سے ہیں ۔ میں صرف اتنا جانتا ہوں ، کہ کافی عرصہ سے قابض فوج شعیہ سنی فساد کرانے کی کوشش کر رہی ہے ، جو نہیں ہو پائے (اور...
  2. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    تو میرے نال ویاہ کر کڑیے ، تینوں پیار فئیر کراں گا کجھ عرصہ نباہ کر کڑیئے ، تینوں پیار فئیر کراں گا میری نوکری دا کجھ وی پروسہ نئیں ، اج ہے کل نئیں تو بزنس لئے کجھ راھ کر کڑیے ، تینوں پیار فئیر کراں گا جہیز دی کجھ ڈیٹیل دے ، ابے کولوں بینک میل دے مینوں فقیر توں شاہ کر کڑیے ، تینوں پیار...
  3. اظہرالحق

    تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی

    تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی ہے زندگی کا نام مگر کیا ہے زندگی تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی ہر شمع کے نصیب میں درد کا دھواں ہر پھول کی ہنسی میں چھپا ہے غم خزاں سنسان راستوں کا تماشا ہے زندگی تنہا تھی اور ہمیشہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سورج کو آنسوؤں کے سمندر میں پھینک دوں جو میرا...
  4. اظہرالحق

    آپکی پسند۔۔۔

    لو جی سنئے مہدی حسن کو ادھر http://www.desiest.com/music/albums.jsp?singer=609
  5. اظہرالحق

    سقراط - مشتاق قمر

    سقراط مصنف کا تعارف : مشتاق قمر ، راولپنڈی کے ادبی حلقوں کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھے ، افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور ناول نگار اور اصل وجہ شہرت انکا انشایہ نگاری تھا ، اور ١٩٨٠ میں قائم ہونے والی بزم انشایہ کے بانی رکن تھے ، لکھنے کا آغاز مزاح نگار کی حثیت سے کیا اور ١٩٦٥ میں “لہو اور مٹی“...
  6. اظہرالحق

    ڈیوڈ ارونگ

    ربط اب اسے کیا کہیں گے ہم ؟
  7. اظہرالحق

    تو تتلی تھی میں بادل تھا

    تو تتلی تھی میں بادل تھا کچھ دن پہلے اسی گگن تلے تو میرے گیت کی مستی تھی میں تیری آنکھ کا کاجل تھا تو رنگ بھرے گلزار دیکھکر کھو گئی رے تو چھوڑ کہ میرا ساتھ پرائی ہو گئی رے کوئی سایہ تھا کوئی سپنا تھا یہاں کون تھا جو میرا اپنا تھا میں پاگل تھا ۔ ۔۔ ۔ تو تتلی تھی ۔ ۔ میں بادل تھا...
  8. اظہرالحق

    متفرق اشعار

    زندگی کو ہم نے توڑ کہ دیکھا ہے اظہر ٹکرے ٹکرے پر کہانی نئی نئی سی تھی
  9. اظہرالحق

    نعمان اور اظہر حاضری دیں

    ایک سوال ہے نبیل سے بھی ، کیا کوئی کاپی رائیٹ وغیرہ کا مسلہء تو نہیں ہو گا؟
  10. اظہرالحق

    مزاحیہ اشعار

    محفل میں کچھ خاموشی لگی تو ناصر کاظمی کا شعر یاد آیا بے نو ر بہت ہو چکی ہے شہر کی فضا تاریک راستوں میں کہیں کھو نہ جائیں ہم اسکے بنا تو دل بہت ہی اداس ہے ناصر چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم یعنی ۔ ۔ ۔ کچھ یوں ہو کہ چپ بہت سادھ لی ہے محفل نے ادھر ہنسنا کہیں بھول ہی نہ جائیں ہم کچھ...
  11. اظہرالحق

    پسندیدہ نعت

    نعت کے کچھ اشعار جو بہت پسند ہیں ، پنجابی کے ہیں‌ ۔۔ ۔ میں لب کہ لیاواں کتھوں سوہنا تیرے نال دا دنیا تے آیا نہ کوئی تیری مثال دا یا پھر یہ شعر کتھے مہر علی کتھے تیری ثناء گستاخ اکھیاں کتھے جا لڑیاں
  12. اظہرالحق

    نعمان اور اظہر حاضری دیں

    میں اپنا کچھ مواد اکھٹا کر رہا ہوں ، انشااللہ بہت جلد کچھ پیش کروں گا ، کوشش کر رہا ہوں ایسی چیز پیش کروں جو پہلے نیٹ پر موجود نہ ہو ۔ ۔ ۔ دعا کرنا ۔ ۔ اللہ مجھے ثابت قدم رکھے (آمین)
  13. اظہرالحق

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    بھائی میرے ۔ ۔ ۔ میں تو کچھ کہتا ہوں یہ کچھ سمجھتے ہیں ۔ ۔ مگر میں اپنی بات پر قائم ہوں ۔ ۔ اور مغزکھپائی اسلئے کرتا ہوں کہ بقول امام شافعی “میں کسی سے اسلئے بات کرتا ہوں کہ میری خواہش ہوتی ہے کہ اللہ اسے ہدایت دے ، اسے گناہوں سے بچائے ، اور میں کسی سے بحث نہیں کرتا مگر جب خواہش ہو سچ تک...
  14. اظہرالحق

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    کس بات کا جواب دوں بھائی؟ اس بات کا کہ مذہب ذاتی معاملہ ہے ۔ ۔ پھر تو بھائی مسلہ ہی کوئی نہیں ۔ ۔ کیونکہ میرا کوئی حق نہیں کسی کے عقائد پر کچھ کہنا ۔ ۔۔ لیکن اسلام واحد ایسا مذہب ہے جو انفرادیت کا نہیں بلکہ اجتماعیت کا درس دیتا ہے ۔ ۔ اگر کوئی اسے انفرادی سمجھتا ہے تو پھر ۔ ۔ ۔۔ میں کیا...
  15. اظہرالحق

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    کیا کروں ۔ ۔ ۔ سب کچھ ایسے گتھم گتھا ہوئے ہیں کہ ۔ ۔ ۔ ٹامک ٹوئیاں مارنا پڑ رہی ہیں ۔ ۔ ۔ مجھے خود افسوس ہے کہ ۔ ۔ ۔ اپنے آپ کو ثابت کرنے کے لئے “فضول“ حوالے دینے پڑ رہے ہیں ۔ ۔ مگر کیا کروں ۔ ۔ ۔ ڈور کا سرا آپ لوگ خود کہیں لے جاتے ہیں اور کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ کہ بھائ ذرا بھول بھلیاں کھیلیں ۔ ۔ ۔
  16. اظہرالحق

    جادو

    میں نے کہیں پر بھی نہیں کہا کہ نہ ماننے والا مسلمان نہیں ہوتا ۔۔ ۔ بلکہ اسکے خیالات اور عقائد قرآن کی تعلیمات کے مطابق نہیں ہوتے (جیسے میں نام کا مسلمان ہوں ، کیونکہ اپنے بارے میں آراء دیکھ کر تو اپنے مسلمان ہونے پر بھی شبہ ہے ) قرآن کی آخری دو سورتیں ، ذرا غور سے پڑھ لیں ۔ ۔ ۔ پھر سورھ جن...
  17. اظہرالحق

    ایران کے کارٹون ۔ ۔ ۔

    شکریہ نعمان ۔ ۔ مجھے بتانے کا کہ بھائی مجبور لوگ تو مجبور ہیں اور ۔ ۔ لوگ شوقیہ یہ کام کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ جی نہیں مجھے اپنا آپ بتانے کی صرف اسلئے ضرورت پڑی کہ کچھ لوگ میرے بارے میں کافی زیادہ غلط سوچ کے حامل ہیں ، بھای میں نے کب کہا کہ جو جلاؤ گھراؤ کر رہے ہیں وہ اچھے ہیں ۔ ۔ مگر مجبور...
  18. اظہرالحق

    دھشت گردی کیا ہے ؟

    ذرا غور سے پڑھیے گا ، مختصر کالم میں کافی کچھ ہے http://www.bbc.co.uk/urdu/miscellaneous/story/2006/02/060218_ali_ahmed_na.shtml نوٹ : میں نے لنک پوسٹ کیا ہے ، اگر کوئی کاپی رائیٹ وغیرہ کا چکر نہ ہو :wink:
  19. اظہرالحق

    کیا ہم برداشت کر لیں گے؟

    دوستو قسم سے بہت عجیب لگتا ہے جب کوئی بار بار جزباتیت کی باتیں کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ہم سب جزباتی ہیں ہمیں کوئی خبر نہیں اور جزبات میں اپنے ہی گھر لوٹ رہے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ بھای لوگو ۔ ۔ ۔ کوئی انکی بات سنے بھی تو جو ایسا کر رہے ہیں ۔۔۔ کل ہی کی بات ہے جیو پر جب ایک نوجوان نے جب اپنی بات سچائی...
  20. اظہرالحق

    جادو

    بھائی میں کسی کو کوئی فتوٰی نہیں دے سکتا ۔ ۔ مگر جیسے آپ مجھے دھشت گرد اور تعصب پسند قرار دے رہے ہو ۔ ۔ ۔ جبکہ میں کسی بھی جگہ ایسا کچھ نہیں لکھا تو ۔ ۔ آپ سامنے کھلی سچائی کو ماننے سے انکاری ہو کہ ۔ ۔ حیات کی اور کچھ اقسام ہیں ۔ ۔ جو ہمارے علم میں نہیں ہیں اور قرآن اسکی بابت کہتا ہے ۔...
Top