نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    عورتوں کا عالمی دن

    آج حواتین‌کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ، سنا ہے بہت سارے ملکوں میں آج کی چھٹی ہوتی ہے ، مگر یہ پتہ نہیں کہ مردوں کی یا عورتوں کی ؟ ۔ ۔ ذرا دیر کو سوچنے بیٹھے کہ عورتوں کا عالمی دن ہوتا ہے تو مردوں کا بھی ہوتا ہو گا بہت تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ نہ جی نہ دن تو صرف عورتوں کے ہوتے ہیں مردوں کے لئے...
  2. اظہرالحق

    عالم اسلام کی خود فریبی

    فرید صاحب کیا کریں ۔ ۔ اصل مسلہ یہ ہے کہ یورپ بہت اچھی طرح سے کامیاب ہو چکا ہے ہماری نئی نسل کی برین واشنگ کرکہ ۔ ۔ میں نے خالی ادھر ہی نہیں بلکہ بہت ساری دسری سائیٹس اور اسکے علاوہ اپنے اردگرد خاصکر دبئی میں بہت سارے لوگوں سے ملنے کے بعد اور انکے خیالات جاننے کے بعد میں تو اسی نتیجے پر پہنچا...
  3. اظہرالحق

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    اور ایک اور بات ۔ ۔ ۔ کہ بہت سارے دوستوں نے ڈیجٹل لائبریری کا کام بہت پہلے شروع کیا تھا (یعنی سکین کر کے ) کوشش کریں کہ کام کی کاپی نہ ہو ۔ ۔ ۔ بہتر ہو گا کہ لنکس فراہم کئے جائیں اور اگر کسی کے پاس ان پیج کا کام ہے تو ان فائلز کو یونی کوڈ میں بدلا جائے ۔ ۔ جن سائیٹس پر کام ہوا ہے ان میں سے...
  4. اظہرالحق

    عالم اسلام کی خود فریبی

    چلو بھائی میری غلطی ۔ ۔ دیر آید درست آید ۔ ۔ ۔ جب آنکھ کھلے سویرا سمجھو ۔ ۔ اور پھر تنقید کر ہی دی نا ۔ ۔ ۔ :cry:
  5. اظہرالحق

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    نبیل ۔ ۔ ۔ کیا اردو کا OCR تیار نہیں کیا جا سکتا ؟
  6. اظہرالحق

    عالم اسلام کی خود فریبی

    آپ کے الفاظ میرے لئے اعزاز ہوتے ہیں ۔ ۔ نبیل ۔ ۔ خیر میں ٹریک پر ہی ہوں ۔ ۔ مگر ابھی تک کسی نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا کہ “عالم اسلام کی خود فریبی“ سے آخر مراد کیا ہے ۔ ۔ دیکھیے اوریا مقبول جان تو بہت بڑے حوالے دیتے ہیں ، آپکو پتہ ہی ہو گا کہ پڑھاتے بھی ہیں ۔ ۔ انکا سٹائل ہی نرالا...
  7. اظہرالحق

    عالم اسلام کی خود فریبی

    ہائے اللہ ۔ ۔ ۔ اجی ایسے آنکھیں تو نہ ماریں ۔ ۔ بہت لگتی ہیں ؛) بھائی چلو یہ رہی ٹو دا پوائنٹ بات جو میری سمجھ میں آئی ہے عالم اسلام = ایک ارب سے زیادہ کیڑے مکوڑوں کا گروہ جو دوسرے گروہ سے پٹتا ہے اور جب روتا ہے تو اپنے ہی اسے مزید مارتے ہیں ۔ ۔ خود فریبی = اور جب یہ پٹ رہا ہوتا ہے...
  8. اظہرالحق

    عالم اسلام کی خود فریبی

    نعمان اسکو نظر انداز مت کریں کہ کیا صحیح ہے کیا غلط مگر یہ بات یاد ریکھیں جسے آپ غلط کہتے ہیں اسے کچھ لوگ صحیح سمجھتے ہیں اور جسے آپ صحح سمجھتے ہیں اسے کچھ غلط ۔ ۔ ۔ یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسا کسی بھی انقلاب سے پہلے ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ بہت سارے لوگ اسے غلط کہ رہے ہوتے ہیں مگر جب انقلاب آ جاتا ہے تو...
  9. اظہرالحق

    عالم اسلام کی خود فریبی

    مہوش بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ مگر پھر بات وہیں آ جاتی ہے ، کہ وجوہات کیا تھیں ؟ کیا ہیں ؟ اور کیا ہونگی ؟ ہم وجوہات کے بجائے پھر واقعات پر جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ دوسری بات میں بہت واضح لفظوں میں کلیر کر دوں (جو بار بار دوستوں کی تحریروں سے لگ رہا ہے ) کہ میں تشدد کو یا سفارت خانے جلانے کو صحیح گردانتا ہوں ،...
  10. اظہرالحق

    الف انار بے بکری

    او ۔ ۔ او ۔ ۔ ادھر تو مقدمہ چل رہا ہے یعنی بزبان عربی “محکمہ“ ہونے والا ہے مگر شاکوفتہ (شگفتہ جی معزرت کے ساتھ اگر عربی میں لکھیں گے تو شاید ایسے ہی لکھیں گے :wink: ) تو شاکوفتہ جی ۔ ۔ یہ مقدمہ کیسا ہے ؟ کون چست مدعی ہے اور کون گواہ سست ہے اور کون وکیل استغاثہ ہے اور کون وکیل صفائی ہے ۔ ۔...
  11. اظہرالحق

    عالم اسلام کی خود فریبی

    مہوش شکریہ آپ کے جواب کا ، مگر ایک بات میری سمجھ میں نہیں آتی چلیں میں مان لیتا ہوں کہ جناح صاحب تو ماڈرن تھے مگر اقبال تو شرعیت سے اچھی طرح واقف تھے ۔ ۔ ۔ وہ ایسی بات کیوں کہتے ۔ ۔ ۔ وہ بھی مسلمانوں کو اتحاد کر درس دیتے تھے ۔ ۔ یہاں اس فورم پر بار بار دوست احباب ایک ہی سمت میں بات لے جاتے...
  12. اظہرالحق

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    مہربانی کر کہ کوئی حکومتی موقف پیش کر سکے گا ؟ کہ کیا وجہ تھی یہ سائیٹس بلاک کرنے کی ؟
  13. اظہرالحق

    عالم اسلام کی خود فریبی

    اصل میں میں اس مسلئے میں بولنا نہیں چاہتا تھا مگر مہوش نے جب اقبال کا شعر پڑھا تو ۔ ۔ مجھ سے رہا نہ گیا ۔ ۔ ۔یہ وہ ہی اقبال تھے “شاید“ جنہوں نے علم دین کی “سولی“ پر کہا تھا کہ “ترکھاناں دا پتر بازی لے گیا اسی کتاباں ویکھدے رہ گئے “ اور دوسری طرف قانون کا ایک بڑا نام ۔ ۔ جس کی قانونی...
  14. اظہرالحق

    محفل فورم کے نئے منتظم اعلٰی

    خوش آمدید آصف ۔ ۔ اور یہ بہت بہترہے کہ آپ نبیل اور زکریا کا ہاتھ بٹاؤ گے ، اور امید ہے کہ دوستوں کے لئے بھی مفید ہو گا نبیل اور زکریا ۔ ۔ اللہ آپکو ہمت دے کہ آپ اردو کی ترویج کے لئے مزید کام کر سکیں (آمین)
  15. اظہرالحق

    خوف کا عالم

    دوستو ، عام طور پر مجھے زکریا کی مخالف سائیڈ یا نبیل کی مخالف سائیڈ پر سمجھتے ہیں (بلکہ یہ دونوں دوست بھی یعنی زکریا اور نبیل ) مگر یہاں پر میں ساتھ دوں گا ان دونوں کا ۔ ۔ اصل میں کسی انسان کو سمجھنے کے لئے پہلے آپ اسکی زندگی کو دیکھیں ۔ ۔ ۔ اور اسکی ویژن دیکھیں ۔ ۔ تب پتہ چلے گا ۔ ۔ ۔ کہ یہ...
  16. اظہرالحق

    خوبصورت ہو تم ۔ ۔ ۔

    ہماری (پاکستانی) پرانی فلموں کا ہیرو اکثر کالج کا طالب علم ہوتا تھا ، اور ہیروین سے پہلی ملاقات وہیں ہوتی تھی ، اور دل کی بات مختلف انداز میں کہی جاتی تھی ۔ ایک ایسا ہی گیت ، جس میں کالج کے فنکشن میں شاعری کا مقابلہ ہے اور ہیرو ہیروین کیسے بات کر رہے ہیں ، پڑھیے اور سر دھنیے ، خوبصورت بول سرور...
  17. اظہرالحق

    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا

    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خاموشی سے گذر جائیں ہم تو کیا ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے ایک خواب ہیں جو ٹوٹ کہ بکھر جائیں ہم تو کیا اب کون منتظر ہے ہمارے لئے وہاں شام ہو گئی ہے لوٹ کہ گھر جائیں ہم تو کیا ---------------------------------------------- محمد...
  18. اظہرالحق

    پاکستان کی تاریخ

    نبیل نہ ہی میں نے گفتگو کا رخ موڑا ہے اور نہ ہی کسی شخص پر بات کی ہے پلیز جب یہ کہا جائے “اوہ بای دا وے۔ اظہر کی بیان کردہ کتابیں دلچسپ ہیں مگر پاکستان کی تاریخ بیان نہیں‌کرتیں۔“ صرف ممتاز مفتی کی کتاب میں قیام پاکستان کے حوالے سے اور اسلامی لنک کے حوالے کچھ حوالے درج ہیں پلیز وہ دیکھیے...
  19. اظہرالحق

    پاکستان کی تاریخ

    بالکل ہمت علی میں آپ کی بات سے متفق ہوں اور یہ کام بھی ہمیں ہی کرنا ہے ۔ ۔ ۔ ورنہ دوسری طرف کی “چکا چوند“ بہت سارے کچے ذھنوں کو متاثر کر لیتی ہے یعنی ہم اسلام کو ڈرا دھمکا کر نہیں سمجھا سکتے جیسے آج کل کے مولانا کرتے ہیں کہ بس جنت کا لالچ دو ۔ ۔ ۔ اور دنیا چھوڑ دو یا پھر دنیا رکھنی ہے تو...
  20. اظہرالحق

    پاکستان کی تاریخ

    کچھ کتابوں کے حوالے ہیں ، شاید پاکستان کی تاریخ سمجھے میں معاون ہوں ۔ ۔ ۔ لبیک - از ممتاز مفتی شہاب نامہ - قدرت اللہ شہاب پاکستان ناگزیر تھا میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھتا اور لائن کٹ گئی تہاڑ جیل سے فرار (یہ ایک ناول ہے ) ----------------------------- ایک جو اس تھریڈ پر بار بار...
Top