نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    تعارف واہ

    ہاہا قدیر ابھی تک صرف آنٹی کہتی تھیں ایسا اب مجھے بھی اس فہرست میں شامل کر لو ۔۔۔۔ گھوڑے :P
  2. جہانزیب

    تعارف salam

    کان اِدھر سے پکڑ لیں یا اُدھر سے ایک ہی بات ہے :P
  3. جہانزیب

    سرگودھا۔

    اوئے قدیر کیوں بار بار مجھ سے کہلوانا چاہتے کہ ہم پینڈو ہوتے ہیں۔ میرے والدین اور بھائی ہم یہاں اکھٹے رہتے ہیں نیویارک میں مگر ہم گھر والوں میں چچاؤں، ماموں، خالاؤں اور پھوپھیوں سب کو شامل کرتے ہیں اب جب میں کہتا ہوں کہ واپس پاکستان جاؤ تو گھر والے ایسا کہتے ہیں تو اس کا مطلب ہوتا ہے چچا، ماموں...
  4. جہانزیب

    اٹلی اور اٹالین

    اسے اردو میں کہتے ہیں کھسیانی بلی کھمبا نوچے :P
  5. جہانزیب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    پہلے تو خوش آمدید عبدالستار بھائی میں تو سمجھ رہا تھا آپ شاید اعتکاف میں بیٹھے ھیں اس لئے نہیں آ رہے ہیں :wink: نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں قریب اُن کے آنے کے دن آ رہے ہیں جو دل سے کہا ہے جو دل سے سنا ہے سب اُن کو سنانے کے دن آ رہے ہیں
  6. جہانزیب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    پہلے تو خوش آمدید عبدالستار بھائی میں تو سمجھ رہا تھا آپ شاید اعتکاف میں بیٹھے ھیں اس لئے نہیں آ رہے ہیں :wink: نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں قریب اُن کے آنے کے دن آ رہے ہیں جو دل سے کہا ہے جو دل سے سنا ہے سب اُن کو سنانے کے دن آ رہے ہیں
  7. جہانزیب

    اعتبار ۔۔(وائٹل سائنز)

    تجربے کسی گانے کی دھن کے ساتھ اپنی آواز کا جادو جگانے کی کوششیں۔ :lol:
  8. جہانزیب

    اعتبار ۔۔(وائٹل سائنز)

    آڈاسٹی ایک اچھا سافٹ وئیر ہے میں ایک سال سے استعمال کر رہا ہوں۔۔
  9. جہانزیب

    نام بتائیں

    ہ سے ہیرا
  10. جہانزیب

    اردو محفل میں پنجابی

    تصیح کا شکریہ نبیل بھائی ۔ میں نے ایک بندے کا انٹرویو پڑھا تھا جس نے قرآن پاک کا ترجمہ پہلی بار پنجابی میں کیا تھا مجھے نام یاد نہیں ہے اسکے لئے معذرت اس میں اس نے مولانا مودودی کا حوالہ دیا تھا۔ آگے واللہ عالم بالثواب
  11. جہانزیب

    اردو محفل میں پنجابی

    قدیر انتہائی نامعقول بات ہے تم سے پہلے ایک اور صاحب بھی ایسا فرما گئے ہیں جن کا نام مولانا مودودی ہے۔ تمہیں اس بات پر شرمندگی ہونی چاہیے کہ تمہیں اپنی مادری زبان نہیں آتی ہے الٹا تم ایسی باتیں کر رہے ہو۔۔ پنجابی برصیغر میں واحد زبان ہے جس پر انگریز نے پابندی لگائی تھی۔ ہر جگہ ہر ریاست میں...
  12. جہانزیب

    اردو محفل میں پنجابی

    انکل آپ کا کہنا بالکل بجا ہے مگر پاکستان میں اب اردو ایسی ہی ہوتی جا رہی ہے صرف پنجاب میں ہی نہیں بلکہ دوسرے علاقوں میں بھی اردو میں پنجابی کے الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں ۔ بہرحال کوشش کروں گا کہ نا استعمال کی جایا۔۔
  13. جہانزیب

    ایک گلاب

    شکریہ جناب مگر اس وقت حزاں کا موسم شروع ہو چکا ہے لیکن آپ کے لئے گلاب ڈھونڈنا پڑے گا بلکہ میں تو کہتا ہوں ایک باغ ہی آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہیے ہے :lol:
  14. جہانزیب

    تعارف تعارف

    خوش آمدید فیصل بھائی اب آپ آ گئے ہیں تو جانا نہیں ہے واپس :P
  15. جہانزیب

    تعارف تعارف

    زہے نصیب بہت عمدہ لگا ہے مجھے تو
  16. جہانزیب

    کیا نام دوں اس کو؟

    شکریہ تو آپ کا جن کی بدولت چہرے پر مسکراھٹ آ گئی :lol:
  17. جہانزیب

    نادر کی فرمائش۔۔ یہ ادا یہ ناز

    ہاں جی گانا ہی بہت سریلا ہے
  18. جہانزیب

    کیا نام دوں اس کو؟

    ہا ہا۔۔ لطف دوبالا ہو گیا ہے آپکے اس تبصرے کے بعد ۔۔
  19. جہانزیب

    آپکی پسند۔۔۔

    پرانے گانے تو ٹھیک ہے مگر پرانے کی تعریف میں اگر آپ ٣٠ سال تک پرانے گانے ہی رکھیں تو گانے ڈھونڈنے میں آسانی رہے گی نا اب کون چالیس پچاس سال پرانے گانے ڈھونڈے اتنی تو میری عمر بھی نہیں ہے۔
  20. جہانزیب

    پال ٹاک

    لیکن ایک تو پال ٹالک میں فضول اشتہارات اوپر سے اللہ بچائے میں نے اپنے پاکستانی چیٹ رومز میں ایک دفعہ جا کر ایسی ایسی بکواس سنی کہ فورا سے پہلے پال ٹالک کو دفعہ کیا
Top