نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    تعارف salam

    اے لو اسے طعنہ مارنا نہیں کہتے ہیں اسے اردو میں منہ پر سچ بولنا کہا جاتا ہے :evil:
  2. جہانزیب

    آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا،،، کلامِ راز الِّہ آبادی

    واہ جناب کيا بات کہہ دي ہے
  3. جہانزیب

    ضمیر جعفری مسدس بدحالی - سید ضمیر جعفری

    بہت عمدہ پڑھنے میں لطف آ گیا :lol:
  4. جہانزیب

    بہتریں پیشہ

    میرے خیال میں ہر پیشہ ہی بہترین پیشہ ہے سوا اردو والے خاص پیشہ کے اور لات پر لات دھر کے بیٹھنا والا پیشہ کے۔۔ اگر کسی ایک پیشہ ور کو ہم اپنی زندگی سے نکال دیں تو کافی مشکلات کا سامنا ہو گا۔۔ ہاں لیکن اگر جو پاکستان میں ایک سوچ بن چکی ہے کہ انسان کا پیشہ اسے بہتر انسان بناتا ہے مطلب status...
  5. جہانزیب

    تعارف salam

    :beating: جہانزیب نام ہی ہے :blush:
  6. جہانزیب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخر محبت کی حویلی جس طرح نیلام ھو جائے
  7. جہانزیب

    عشق

    ڈاکٹر صاحب ایک کی بجائے دو دو پابندیاں ۔۔ اتنی پابندیوں کے ھم لوگ قائل نہیں ہیں آخر کو آزاد قوم ہیں۔ اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی جیتوں تو تجھے پاؤں ہاروں تو پیا تیری۔ پروین شاکر شاعرہ ہیں شاید
  8. جہانزیب

    نام بتائیں

    ت سے تنویر اور سیفی بھائی ناموں کی تکرار اگر مسلسل نہیں ہو تو میرے خیال میں مضائقہ نہیں ہے۔ اس کی وجہ سے اگر ایک نام کی تکرار ہوتی ہے تو بہت سے نئے نام بھی شامل ہو جاتے ہیں
  9. جہانزیب

    تعارف اسلام و علیکم

    :chal: تم تو پکے کاریگر بن رہے ہو :beating: اور بیٹا جی حصول علم کے لئے کتنے دوسروں تک اس کا حصول نا ممکن بنا دیتے ہو :evil:
  10. جہانزیب

    تعارف تعارف

    تم ایک سطر کے سوالات ہی پوچھتے رہو گے یا آگے بڑھو گے ۔۔ ویسے چیتے کا حوالہ تو تم نے منتخب کیا ہی ہوا ہے تو ذرا چیتے کی جست کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :evil:
  11. جہانزیب

    اعتبار ۔۔(وائٹل سائنز)

    [ram:99ac2dd8ed]http://www.pakistanimusic.com/play.php?songs=536&&key=276[/ram:99ac2dd8ed] گانے کے لنک کے يہاں کلک کریں
  12. جہانزیب

    آپکی پسند۔۔۔

    اے لو جی کوئی نہیں مل رہا یہ گانا ذرا تھوڑے سے نئے گانوں کی فرمائش کریں :cry:
  13. جہانزیب

    آپکی پسند۔۔۔

    چلیں جی بوچی کوشش کرتے ہیں مگر شکریہ ادا کرنا مت بھولئے گا :lol:
  14. جہانزیب

    نام بتائیں

    نالائق :P ن سے نارمن یا نورمن سپائڈر مین فلم میں ولن :lol:
  15. جہانزیب

    تعارف تعارف

    جب انسان مشکل میں پڑتا ہے تو تبھی اسکا حل ڈھونڈنے کی جستجو کرتا ہے۔۔ اب دیکھیں اسکا حل بھی مل جائے گا :lol:
  16. جہانزیب

    سرگودھا۔

    بالکل جناب میرا بھی یہی خیال ہے جہاں رائی ہوتی ہے اسے پہاڑ بنا کر پوسٹ کرتے ہیں میرے بلاگ پر میں نے اقلیتوں کے ساتھ پولیس کے برے سلوک کی ایک ویڈیو کا ربط دیا ہے اور بی بی سی پر اس کی کوئی خبر نہیں مگر اگر یہی پاکستان میں کسی اقلیت کے ساتھ ہوتا تو ایک بھونچال لے کے آئے ہوتے۔۔
  17. جہانزیب

    سائنس کیا ہے؟

    سائنس اور مذہب :lol: یہ ضروری تو نہیں زکریا بھائی اب ارد گرد دیکھیں مذہب کے حوالے سے ہم عالموں کو مولوی کہہ کر مسترد کر دیتے ہیں۔
  18. جہانزیب

    تعارف تعارف

    you welcome کي اردو کيا بنائي جائے اب :lol:
  19. جہانزیب

    نام بتائیں

    ہ سے ہارون
  20. جہانزیب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ عشق بھی ہے عجب امتحانِ عہدِ وفا وہ آزمائے مجھے اور میں آزماؤں اُسے
Top