نتائج تلاش

  1. سید رافع

    محسن نقوی اے مرے کبریا ! ۔ محسن نقوی

    سبحان اللہ زمانے کی پکار ہے۔ بہت خوب۔
  2. سید رافع

    مراسلوں پر کراس دینا

    کیا خوب کہا!
  3. سید رافع

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    عدنان بھائی ماشاء اللہ۔ آپ کی باتیں پڑھ کر بہت سرور آیا۔ میرا ایک سوال ہے کہ آپکے سلسلے کی کوئی ویب سائٹ، یوٹیوب چینل، فیس بک پیج یا کتاب کی پی ڈی ایف مل جائے گی۔ بہت خوشی ہو گی کہ اگر ایسا ہو۔ اللہ آپکو سلامتی و عافیت کے ساتھ یونہی ترقی کرتے رکھے۔ آمین
  4. سید رافع

    باتیں ایسی کہ خوشبو آئے: پیارے رسول ﷺ کی پیاری پیاری باتیں

    چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکادے چمکانے والے پیارے آقا ﷺ کا مزاح۔ رسول اللہﷺ نے اپنی خوش طبعی کی حقیقت بیان کرتے ہوئے کہا کہ 'میں حق کے سوا کچھ نہیں کہتا'۔ ایک پر مذاق صحابی نے دوسرے صحابی کو سفر کے دوران بطور غلام بیچ ڈالا۔ ابوبکررضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی سفر میں ان کے ساتھ...
  5. سید رافع

    وچ داڑھی اسلام نہ کوئی - ثانی علی شاہ

    جیسا کہ آپ نے فرمایا تھا کہ محفل ایک سمندر ہے۔ میں دست بستہ کہوں گا کہ اس سمندر میں جابجا موتی بکھرے ہیں۔ میں ابھی کچھ عرصے قبل ہی محفل میں آیا تھا سو اب اس پر نظر پڑی۔
  6. سید رافع

    وچ داڑھی اسلام نہ کوئی - ثانی علی شاہ

    بہت خوبصورت کلام۔ جے مکراں تو باز نہ آؤے ملاں جیہا بے ایمان نہ کوئی ثانی صاحب نے معلوم ہوتا ہے نہ مسجد بنائی نہ مدرسہ اور نہ ہی مرید پالے۔ جاب پر جاکر اپنا کماتے اور پھر رات میں یہ کلام لکھتے۔ اگر ایسا ہے تو سلام۔
  7. سید رافع

    ایرانی ارب پتی کو پھانسی

    جرم پر سزا اصلاح معاشرہ سے الگ شعبہ ہے۔ اصلاح معاشرہ کے لیے عدل ہونا ضروری ہے۔ پھر روزگار کے مواقع اور قانون کے نفاذ کی نگرانی۔ یورپ نے بدترین انسانی صفات مثلا سود و زنا کاری کو قانونی درجہ دے دیا ہے سو اسی کے تحت عدل کرتے ہیں۔ جبکہ کوئی اسلامی ملک دل سے انکو قانونی قرار نہیں دیتا۔
  8. سید رافع

    آج کی ویڈیو

    اسکا ایک پوتا امریکہ چلا گیا ہے شاید :p
  9. سید رافع

    پاکستان میں افطاری کے مناظر

    اس سال ٢٠٢٠ میں کرونا کی وجہ سے کراچی کی سڑکوں پر افطار پر پابندی ہے سو لوگ افطار کی خریداری میں ۵ بجے سے قبل مصروف دکھائی دیتے ہیں۔
  10. سید رافع

    رضا وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں

    یہاں ایک مفہوم یہ لکھا ہے مراد شاید یہ ہے کہ اے غافل میت کو چار کاندھے قبر تک لے کر جاتے ہیں تو کل پانچ ہوتے ہیں اور واپسی پر چار واپس آتے ہیں۔
  11. سید رافع

    رضا وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں

    اس گلی کا گدا ہوں میں جس میں مانگتے تاجدار پھرتے ہیں بہت خوبصورت شعر۔
  12. سید رافع

    نعیم صدیقی نعت: ہوس پرست وہ حیوان تھا کبھی، جس کو ٭ نعیم صدیقیؒ

    بیاں کے روپ میں قرآن تجھ پہ اترا تھا عمل کے روپ میں قرآں عطا کیا تو نے بہت خوبصورت شعر۔ آپکی عافیت کی دعا ہے۔
  13. سید رافع

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    سر کو سجدے میں کٹا کر کہہ گیا زہرا کا لال کچھ اگر ہے تو بشر کی آبرو سجدے میں ہے صلی اللہ تعالی علی محمد۔
  14. سید رافع

    سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

    نام حسین جس کلام میں لگے وہ حسین بن جاتا ہے۔ اللہ آپکو سلامتی و عافیت سے رکھے۔
  15. سید رافع

    حفیظ تائب جو اسمِ ذات ہویدا ہوا سرِ قرطاس

    رسولﷺ وہ جو ہوا اس کی شان کا عکاس کیاخوب کہا۔ سبحان اللہ
  16. سید رافع

    منقبت سیدہ النساء حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا

    ہو ان کی رفعت بیان کس سے ہیں زوجہ بو تراب زہرا سدا عافیت و عزت سے رہیں۔
  17. سید رافع

    ماہر القادری حمد: جس کی اللہ کی رحمت پہ نظر ہوتی ہے

    جس کی اللہ کی رحمت پہ نظر ہوتی ہے زندگی اس کی امنگوں میں بسر ہوتی ہے نام اللہ کا لے، غم سے نہ گھبرا اے دل ان دھندلکوں سے نمودار سحر ہوتی ہے بہت خوبصورت کلام۔ اللہ، تابش بھائی کو ہمیشہ عافیت سے رکھے۔
  18. سید رافع

    میر انیسؔ کا ایک حیرت انگیز بند

    کلام شئیر کرنے والے کو اللہ دار حقیقی میں بلند مقام عطا فرمائے۔
  19. سید رافع

    سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی ۔ ماہر القادری

    کلام کیا ہے محبت سے بھرا پھل دار پھول دار گھنا درخت ہے۔ سبحان اللہ سبحان اللہ۔
Top