نتائج تلاش

  1. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    خیال آپکا بالکل درست ہے جناب! اب آپ ہی مفتی کی تشریح فرما دیں۔ ویسے بھی جو زبان قوم میں متروک ہو چکی ہو اسے اردو ویب کی اردو دان لڑی میں پوسٹ کرنا چہ معنیٰ! لکھا تو اس لیے جاتا ہے کہ بات آگے بڑھے، ابلاغ ہو، لوگ سیکھیں۔ معلوم ہوتا ہے آپ کی ان میں سے کوئی نیت نہ تھی۔ آپ ہی ہر فارسی شعر کے ساتھ...
  2. سید رافع

    یوسف ظفر اور مسائلِ تصوف

    دہریہ ہونا عیب کی بات ہے۔ آپ کیوں جاننا چاہتے ہیں کسی کے عیب؟ مولانا طارق تو درباری عالم ہیں، آئیں سنت رسول ﷺ کی بات کریں۔
  3. سید رافع

    یوسف ظفر اور مسائلِ تصوف

    ظاہر ہے دہریہ ہونا عیب ہے۔ حماقت کی نشانی ہے۔ تو براہ راست دبے لفظوں میں ہی دل کی زباں پر آپاتی ہے۔ لیکن اللہ نے کسی کے سینے میں دو دل نہیں رکھے، سو جو شخص معاملات کو اللہ اور اسکے رسولﷺ کے طرف لوٹانے سے محروم ہو اس سے اسکی دہریت کا پتہ چلتا ہے۔
  4. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    غور کرنے پر اندازہ ہوا کہ یہاں مفتی بمعنیٰ فلسفی محض، عقل پرست یا محض فتویٰ شرعی دینے والے کے ہیں نہ کہ اللہ کی راہ واضح کرنے والا مراد ہے۔ کیونکہ حیض کے معاملے میں قرآن میں اللہ فتویٰ دیتا ہے۔ رسول اللہﷺ معاملات کو واضح کرنے والے تھے۔ جناب علی کرم اللہ وجہ بھی جناب عمر فاروق رض کے دور میں قاضی...
  5. سید رافع

    یوسف ظفر اور مسائلِ تصوف

    مجھے فارسی کی تھوڑی بھی شد بد نہیں۔ جو سمجھتا ہوں کسی کے اردو ترجمے سے ہی سمجھ پاتا ہوں۔ مجھے تو شعر کافی جگہ طالع ہی کے لفظ کے ساتھ ملا۔ لنک ویسے پہلا طالع طالح ہونا چاہیے جبکہ دوسرا طالع معنی کے اعتبار سے۔ واللہ اعلم و رسول اعلم۔
  6. سید رافع

    صحبت صالح ترا صالح کند، صحبت طالح ترا طالح کند۔

    صحبت صالح ترا صالح کند، صحبت طالح ترا طالح کند۔
  7. سید رافع

    صحبت صالح ترا صالح کند، صحبت طالع ترا طالع کند۔

    صحبت صالح ترا صالح کند، صحبت طالع ترا طالع کند۔
  8. سید رافع

    صحبت صالح ترا صالح کند، صحبت طالع ترا طالع کند۔

    صحبت صالح ترا صالح کند، صحبت طالع ترا طالع کند۔ یعنی نیک اور صالح فرد کی صحبت اور دوستی صالحیت اور پرہیز گاری کا باعث بنتی ہے اور برے افراد کی صحبت بھی برائی کی طرف لے جاتی ہے۔ عرب کہتے ہیں: المرء علی دین خلیلہٖ۔ انسان اپنے دوست کے مسلک ومشرب پر ہوتا ہے۔ اگر انسان کو ایسی رفاقت کی تلاش ہو جو...
  9. سید رافع

    یوسف ظفر اور مسائلِ تصوف

    مجھ پر تو یہ اثر کا یہ فرق محفل کے دہریوں سے بات کر کے اور نیک لوگوں کی باتیں سن کر محسوس ہوا۔ کہتے ہیں جہلا سے گفتگو سے ایمان ضایع ہوتا ہے۔ صحبت صالح ترا صالح کند صحبت طالع ترا طالع کند ( ترجمہ) شیخ سعدی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں نیک صالحین کی سنگت انسان کو بھی نیک بنادیتی ہے اوربرے بندے کی...
  10. سید رافع

    قرآن کوئز 2020

    ف سے فائدہ۔ ترجمے میں یہ نمبر تفسیر کے حاشیے کے لیے لگایا جاتا ہے۔
  11. سید رافع

    مزاج کیسے ہیں - 5

    فکر مند لیکن پر سکون۔ خوش لیکن الجھا ہوا۔
  12. سید رافع

    مبارکباد مریم افتخار بٹیا کو پانچ ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبادکباد قبول ہو

    اللہ آپ کو دین و دنیا میں خوب کامیابی و شادمانی عطا فرمائے۔ آپ یونہی محفل پر سلسلوں کو تابانی بخشتی رہیں۔
  13. سید رافع

    مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

    بہت بہت مبارک ہو یہ سفر تابش بھائی۔ اللہ آپکو یونہی وابستہ علم رکھے۔
  14. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتاب میں ایک قصہ ہے کہ پادری سے کہتا ہے کہ ایک عالم کی تفسیر مجھے پسند نہیں سو آپ مسلمانوں کے مقابلے پر آگ پر چلنے کا مقابلہ قبول کر لیں میں اسے مجبور کر دوں گا۔ پادری نے انکار کر دیا اور اس طرح معاملہ ختم ہوا۔
  15. سید رافع

    زندہ ہے، بھٹو زندہ ہے

    یہ آپشن گیم کی حد میں رہنے والوں کو ملتا ہے۔ جو اپنا گیم کھیل رہے ہوں اسکے تمام رولز انکو خود وضع کرنے پڑتے ہیں۔ اس ضمن میں بنگلہ دیش بن جانا ہی کافی کرپشن کا کام تھا۔
  16. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اللہ تو اپنی کتاب میں انبیاء کی پہچان ابراہیم عیسی و موسی علیہ السلام سے کراتا ہے اور آپ نام سے دور بھاگ رہے ہیں۔ اصل میں بعض کا ذوق سادہ اور ہمت دیگر کاموں میں لگی ہے اس لیے ان کے لیے قرآن کے باطن کی تشریح اہم نہیں۔ اور یہ ٹھیک بھی ہے کہ اسرار و رموز خاص لوگوں کے لیے جبکہ حلال و حرام اور عام...
  17. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    عیسی علیہ السلام کے قم باذن اللہ کے معجزے کے ذیل کی معمولی کرامتیں ہیں۔ موسی علیہ السلام کے ملک الموت کو گھونسا مارنے کی جلالی کیفیت کی وراثت ہے۔ رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم امام الانبیاء ہیں اور کل انبیاء کی وراثت کا جامع۔ ان حضرت کے بیان کردہ واقعہ کی حرف با حرف تصدیق محتاج...
  18. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    جانتا ہوں لیکن ایک ایک نکتہ چنتا ہوں چاہے جہاں سے ملے: ہزار نکتہ باریک تر ز مو اینجاست نہ ہر کہ سر بتراشد قلندری داند خواجہ حافظ شیرازی
  19. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یہ سلسلہ بھی ایک روحانی سلسلہ ہے جو شیخ عبد القادر جیلانی، جناب علی کرم اللہ وجہ سے ہوتے ہوئے رسول اللہ ﷺ پر ختم ہوتا ہے۔ یہ بھی چاند کی سیاحت کرنے والے انسانوں کی طرح ایک گروہ انسانی ہے جو سات آسمانوں اور اس سے آگے کے سیاح ہیں۔ جیسے چاند کی سیاحت کے لیے اسپیس شٹل چاہیے۔ اس سلسلے کے لوگوں کو...
  20. سید رافع

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    یہ لیجیے تصویر حاضر خدمت ہے۔ میں بھی کسی سے منگواتا ہوں۔ معلوم نہیں وہ کہاں سے لاتے ہیں۔ غالبا پرانی سبزی منڈی کے سامنے جو دکانیں ہیں وہیں سے لاتے ہوں گے۔
Top