نتائج تلاش

  1. سید رافع

    منقبت در شانِ امیر المومنین حیدرِ کرار حضرت علی کرم اللہ وجہہ

    ہر ہر مصرعہ بہت خوبصورت ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
  2. سید رافع

    باتیں ایسی کہ خوشبو آئے: پیارے رسول ﷺ کی پیاری پیاری باتیں

    کوئی مِثل، مصطفےٰ کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہو گا کسی اور کا یہ رُتبہ کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہو گا پیارے آقا ﷺ کی شفقت۔ رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے کہ 'رحمت صرف بدبخت سے ہی چھینی جاتی ہے' چنانچہ آپ ﷺ اپنی غایت درجہ شفقت کی وجہ سےکبھی صحابہ کو صوم وصال سے منع فرماتے اور یہ راز کھولتے کہ 'میں تمہاری...
  3. سید رافع

    باتیں ایسی کہ خوشبو آئے: پیارے رسول ﷺ کی پیاری پیاری باتیں

    چلیں آنے والے مراسلوں میں اسلوب مختصر واقعہ کا کر لوں گا۔ خوش رہیے۔
  4. سید رافع

    باتیں ایسی کہ خوشبو آئے: پیارے رسول ﷺ کی پیاری پیاری باتیں

    میرے اپنے ذوق کے اعتبار سے رسول اللہﷺ کی کوئی خاص ادا جو واقعہ میں پسند آئی بیان کر دی تاکہ مصروف سے مصروف قاری کو بھی سیرت نبی ﷺ کی کچھ خوشبو پہنچ جائے۔ پھر واقعہ بھی ایسا پیش کیا ہے جو باآسانی احادیث کی کتاب میں مل جائے۔ جہاں تک تفصیل کا تعلق ہے اسکے لیے تو ویب سائٹس اور کتابیں ہیں ہی۔ ہر...
  5. سید رافع

    باتیں ایسی کہ خوشبو آئے: پیارے رسول ﷺ کی پیاری پیاری باتیں

    زہے مقدر حضورِ حق سے سلام آیا‘ پیام آیا جھکاﺅ نظر یں، بِچھاﺅ پلکیں ادب کا اعلیٰ مقام آیا پیارے آقا ﷺ اپنے صحابہ کے ساتھ بے تکلف اور بہت مسکرانے والے تھے۔ ایک دفعہ اسی بات پر مسکرا دیے کہ ایک سوار نے آکر اطلاع دی کہ حنین کے مرد و عورتیں اپنے مال مویشیوں کے ساتھ جنگ کے لیے جمع ہیں۔ رسول اللہ ﷺ...
  6. سید رافع

    باتیں ایسی کہ خوشبو آئے: پیارے رسول ﷺ کی پیاری پیاری باتیں

    ممکن نہیں کہ تیری ثنا کا ہو حق اَدا بعد از خدا بزرگ توہے قصہ مختصر پیارے آقا ﷺ بہت مسکرانے والے تھے۔ ایک دفعہ اسی بات پر مسکرا دیے کہ ابورمثہ رضی اللہ عنہ کے والد نے آپکے محض یہ پوچھنے پر کہ 'یہ تمہارا بیٹا ہے'،خوب جوش سے رب کعبہ کی قسم کھا لی۔ صلی اللہ تعالیٰ علی محمد۔ مکمل واقعہ یہاں پڑھیں۔
  7. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    لفظ مفتی کے بارے میں بات تھی۔ آپ سمجھے نہیں۔
  8. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    احساس مظلومیت مسلمانوںمیں اگر کسی شئے کا احساس ہے تو وہ پیغام محمدیﷺ ہے جو عدل پر مبنی ہے۔ وہ ابتدائی طور پر بھی اسی کو پھیلانے کے لیے نکلے تھے اور آج بھی اسی کام کے لیے مستعد ہیں۔ انگریز ایجادات کے بل بوتے پر قوموں پر حاوی ہے جس میں انسانیت کے لیے کو ئی پیغام نہیں الا یہ کہ معاش اور ایجاد کی...
  9. سید رافع

    اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

    آپ گھر کے پورے باغیچے کی بھی ایک تصویر شئیر کریں۔ بلکہ اگر ڈرون تصویر ہو تو بہت ہی عمدہ۔ :)
  10. سید رافع

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    ماسٹر آف فلاسفی کرنے پر آپ کو بے حد مبارک۔ دل سے دعا ہے کہ اللہ آپ پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کی بارش اسی طرح جاری و ساری رکھے۔ آمین
  11. سید رافع

    مبارکباد صد شکر! دس ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    بہت مبارک ہو بھیا آپکو۔ اللہ عافیت و رحمت کی بارش آپ پر جاری و ساری کرنے کے اسباب بنائے۔ آمین۔
  12. سید رافع

    مبارکباد سید ذیشان کے 7000 مراسلے

    ماشاء اللہ آپ کی زبان پر گرفت سے لطف آ جاتا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی تمام کی تمام صلاحیتیں امت مسلمہ کی ترقی اور انسانیت کی بھلائی کے لیے خرچ ہوں۔ آمین
  13. سید رافع

    مبارکباد فاروق سرور خان 3 ہزاری!

    اللہ آپ کی دین سمجھنے، عمل کرنے اور عام کرنے کے ذوق کو اور بھی بڑھائے۔ بہت بہت مبارک۔
  14. سید رافع

    مبارکباد لاریب اخلاص بہنا کو منصب پانچ ہزاری مبارک

    دعا ہے کہ ہمیشہ عافیت، برکت اور رحمت کا نزول آپ پر ہوتا رہے۔ اللہ اس دعا کو کل محفلین مسلمین و مسلمات اور تمام مومنین و مومنات کے لیے قبول فرمائے۔
  15. سید رافع

    مبارکباد آورکزئی کے ہزار مراسلے!

    اللہ سے دعا ہے کہ یونہی آپ محفل کی رونق بنے رہیں۔ آپ کے نام کے معنیٰ جاننے کا اشتیاق ہے۔ :)
  16. سید رافع

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    ماشاء اللہ ایک بہت ہی عمدہ دادا کے پوتے ہیں جہاں تک مجھے علم ہے۔ جیسے انہوں نے بتایا انہوں نے تو اپنے پورے شہر کو محبت، پیار اور خلوص کی لڑی میں پرو دیا۔ اللہ ہمیں بھی انکی برکتیں عطا فرمائے۔ :) :) :)
  17. سید رافع

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

    اللہ آپکو عافیت عطا فرمائے۔ کل کی کل آسانیوں اور راحت سے آپکی زندگی کو منور رکھے۔ آمین۔
  18. سید رافع

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ سے دعا ہے کہ آپکو اور آپکی فیملی کو جلد صحتیاب فرمائے۔ ہر قسم کی بیماری اور وبا کو آپکے گھرانے سے دور فرمائے۔ آپ کو آپکی فیملی کو جلد از جلد پوری صحت اور عافیت کے ساتھ زندگی کی طرف لوٹائے۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہی دعائیں تمام محفلین، انکے گھرانوں اور کل مومنین و مومنات کے لیے قبول فرمائے۔ آمین۔
  19. سید رافع

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    اور آپکو ماشاء اللہ اتنے سارے لوگوں کو بروقت مبارک باد دینے پر مبارک باد۔ اللہ آپکا دامن خوشیوں، راحتوں، عافیوں اور برکتوں سے بھرا رکھے۔ آمین۔
  20. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ بات خلاف واقعہ ہے۔ خلافت راشدہ کے بعد صرف خلیفہ وقت رشد و ہدایت کا نمونہ نہ رہا بقیہ تمام امور میں وہ مجبور تھا کہ اسلامی تعلیمات کے تحت فیصلہ کرے۔ اسلامی خلافت یا یوں کہیے سیاست کبھی بھی سیکولر یا لادین نہیں رہی۔ لیکن اس معیار کی بھی نہ رہی جو خلافت راشدہ کے دوران معیار رکھتی تھی۔
Top