نتائج تلاش

  1. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    وزن دینے سے محض نفرت پیدا ہو گی۔ اس سے بہتر ہے کہ شیعہ طریقہ طلاق کو سمجھا جائے۔ اس کو بڑھ چڑھ کر رائج کیا جائے۔ اس پر خوب گفتگو کی جائے تاکہ مسلمان خواتین دنیا بھر میں آپکی شکر گزار ہوں۔
  2. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اس جیسے لاکھوں مسائل کا عملی حل سمجھنے جاننے اور سیکھنے کے لیے آپ کو مخلصانہ مشورہ ہے کہ سلسلہ عطاریہ میں داخل ہو جائیں۔
  3. سید رافع

    آخرت میں حساب کتاب کیسے ہو گا؟

    عرب اب بھی سیدھے سادے معلوم ہوتے ہیں۔ :)
  4. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آپ جن علمائے کرام کی بات کر رہیں جن کو سات سلام کیے جا سکتے ہیں، ایک دو کے نام لیں۔
  5. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آمدنی بند ہو جائے گی تو ملا مسجد میں نہ اذان دے گا، نہ جماعت کرائے گا، نہ خطاب کرے گا اور نہ ہی مدرسے میں کلاس لے گا۔ کل ملا کر نتیجہ یہ ہوا کہ مساجد اور مدارس کا موجودہ انتظام بند ہو گیا۔ جو جو لوگ مسجد مدارس سے وابستہ تھے وہ چلے گئے صنعتوں، کھیتوں اور اسکول میں پڑھانے کی نوکریوں پر۔ اب تصور...
  6. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    خیر آپ کی جیت کے لیے عرض کرتا ہوں کہ یہ عمل تو انسانیت میں مسلمہ طور پر مذموم ہے سو اسلام میں بھی ہے۔ آپ کی بات میں وزن اسوقت زیادہ ہو گا جب شریعت مطہرہ کے نام پر ہونے والے بے شرمحلالے کی چوٹ کریں۔ برطانیہ میں ’حلالہ‘ کا آن لائن بزنس حلالہ کے نام پر کئی خواتین سے زیادتی ہوئی، خاتون کا انکشاف
  7. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    جی اور دوسروں کو بھی یہی درس دیا۔
  8. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    جی یہ کمزوری ہے اس خبر میں۔
  9. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    جی جناب۔ سبق تو مسجد میں سکھائے بھی سب کو یاد ہوتے ہیں لیکن جامعات نظری تعلیم کا ادارہ ہے مسجد عملی تعلیم کا ادارہ ہے۔ مسجد میں محلے کے افراد کی ذہن سازی کی مدد سے کردار سازی کی جاتی ہے جو سودی معیشت کی بنا پر کمزوریوں کا شکار ہے۔ مدارس کے طلبہ آپکی طرح لاک ڈاون میں بھی اپنے اسباق پڑھ رہے ہیں۔...
  10. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آپ کی نظر پولیس، بینک، بازار اور میڈیا پر نہیں گئی۔ کام جاری ہے۔ اور کام کر بھی گئے تھے۔
  11. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    یہ تو آپ یوں کہہ رہے ہیں کہ جیسے قادیانی پاکستان کی ترقی کا آن آف بٹن ہیں!
  12. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    دونوں باتوں کا مقصد ایک ہی ہے کہ بنا لیں چلائیں نہیں۔ یا بنائیں ہی نہیں۔ مسلمانوں میں سے چلائے گا کوئی نہیں۔ اپنے اپنے ذوق کے اعتبار سے قرآن پر عمل ہے۔ صرف ایک ہی صاحب ہیں جنہوں نے بنایا بھی اور چلایا بھی!
  13. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    دور انتہائی نازک اور برق رفتار ہے۔ ایک ہفتہ کیا ایک دن بھی اگر کوئی ادارہ معمول کے خلاف بند رہے تو لوگوں میں بے چینی پھیل جاتی ہے اور دیگر قوتوں کو اپنا کھیل کھیلنے کا موقع مل جاتا ہے۔ پاکستان مذہبی ملک ہے امریکہ نہیں۔ یہاں مساجد کی اہمیت سماجی سرگرمیوں کے حوالے سے دوچند ہو جاتی ہے۔ حکومت جب...
  14. سید رافع

    مبارکباد رمضان مبارک 1441 ہجری

    اللہ اس رمضان کو آپکے اور تمام مومنین و مومنات کے لیے خوب عافیت، برکت اور رحمت کا باعث بنائے۔ آمین سب کو رمضان بہت بہت مبارک۔
  15. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یہاں دجل سے مراد فریب دینا ہے۔ مرض حقیقی، صورتحال حقیقی، صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے لاک ڈوان ضروری، مسجدوں کے بجائے گھر میں نماز پڑھنے کی ترغیب دینا حقیقی، ڈاکٹروں کی ہدایت پر عمل کرنا ضروری لیکن شاید آپکے علم میں ہو کہ مساجد کو تالا لگانے کی بات ہو رہی تھی یہ ہے فریب اور دجل۔ مساجد اگر بند...
  16. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اگر سو زبردست تمغوں کا بٹن ہوتا تو وہ عنایت کرتا۔
  17. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    علماء کو جہل کے علاوہ دجل کا بھی سامنا ہے۔ یہ دجل کا مقابلہ ہے۔ یہ دجل کا جواب ہے۔ اللہ سب علماء و مشائخ کا سایہ ہم پر سلامت رکھے۔
  18. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    نسبتِ علم ہے بہت حاکمِ وقت کو عزیز اُس نے تو کارِ جہل بھی بے علما نہیں کیا جون ایلیا
  19. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    کیونکہ بازاروں کا کرونا صحت کے لیے مضر نہیں مسجد کا ہے۔ ٹی وی چینلز کے دفاتر کا کرونا تو سب سے ہلکا ہے، اسٹاف محلہ محلہ تفریحاً لگوانے آ جا رہے ہیں۔
  20. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    محمد بن قاسم کے گھر پر صلوۃ ادا کرنے کے بیان کے بعد۔
Top